اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر اور وزیراعلی سندھ نے بھی شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان اور لیاری کی صورت حال پر غور کیا گیا۔

Start typing to search...