Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدر ٹرمپ، اوباما، یہودی تحفظات!!

December 30, 2016 0 1 min read
Obama and Trump
Obama and Trump
Obama and Trump

تحریر : جاوید صدیقی
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی سیاسی، سماجی، اقتصادی ، انتظامی اور فوجی معاملات اسرائیلی یہودیوں کے مکمل قبضے میں ہے، امریکہ بظاہر دنیا بھر میں عیسائی حکومت جانا پہچانا جاتا ہے مگر در حقیقت اس کی تمام تر پالیسی اور ایجنٹوں میں یہودیوں کی کارمافرمائی رہتی ہے۔۔۔۔!!وقت اور حالات کے پیش نظر امریکہ کےریاست اور نظام حکومت میں بیٹھے دولت مند، طاقتور یہودی دنیا بھر کو اپنے مفادات کے تحت چلارہے ہیں ، ان یہودیوں نے اپنے مد مقابل طاقت ور ملک روس کو اپنے ہی دشمنوں کے ہاتھوں پاش پاش کردیا جس میں عرب حکومتوں کے علاوہ افغانستان اور پاکستان کے ذریعے ایک طویل جنگ کے بعد کامیابی حاصل کی، اپنی کامیابی کے بعد سب سے پہلے اُن مسلم آلہ کاروں، تنظیموں، گروپوں اور ملکوں کو صفہ ہستی سے مٹانے کی کوششیں کیںجنھوں نے امریکہ کو دنیا کا سپر پاور بنانے میں اپنی جانیں اور دولت خرچ کیں لیکن اُسی امریکہ نے صرف اور صرف دنیا کے مسلم ممالک جس میں عراق ،لیبیا، شام، اردن، کویت سمیت افغانستان اور پاکستان کو تباہی کے دھانے پہنچادیا ،امریکہ نے ہمیشہ مسلم ممالک کو تباہ و برباد کرنے کیلئے سب سے پہلے سیاسی انارکی پھیلائی پھر فوج میں بغاوت کا عمل پیدا کرکے اپنے ایجنٹوں کو ریاست کی باگ ڈور سنبھالنے کیلئے ہر طریقے سے داخل حکومت کرتا رہا ، یہی وجہ ہے کہ امریکی پالیسیوں کو دنیا سمجھ نہیں سکی لیکن وہ جو اپنے ملک و قوم سے حقیقی معنوں میں محبت، اہمیت اور اپنی جان و روح سے زیادہ وطن پرست ہوتے ہیں وہ امریکہ کے کسی بھی بہکاوے، لالچ میں ہرگز ہرگز نہیں آئے ، امریکہ کی پہلے کوشش رہتی ہے کہ وہ لالچ سے منائے بصورت پھر وہ دھونس دھمکی اور حملے پر اتر آتا ہے۔

امریکہ کے نذدیک اس کے مفادات کے حصول کیلئے ہر عمل جائز ہے چاہے اس میں اخلاقیات ہو یا انسانیت تباہ ہو یا برباد اُسے تو صرف اپنی جیت اور مفادات سب سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں ، امریکہ اپنی پالیسی اور مفادات کیلئے اپنے لوگوں کو مروانے کیلئے بھی پروا نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ یہودیوں نے مسلم ممالک اور عرب ممالک کی دولت کو گھسوٹنے، لوٹنے کیلئےمکروہ پن کا بھرپور مظاہرہ کیا، نائن الیون بھی ایک ایسی ہی بھیانک امریکی سازش تھی جس کے تحت وہ دنیا کوباآور کرانا چاہتے تھے کہ دنیا بھر میں مسلمان دہشت گرد ہیں اور مسلمان دہشتگردی میں کسی حد تک جاسکتے ہیں، امریکہ میں بیٹھے تھنک ٹینک جس میں یہودیوں کی اکثریت موجود ہے وہ مسلم ممالک کو پاش پاش کرنے کیلئے مسلم دنیا مین دولت و لالچ کے تحت ایمان فروشوں کو اپنا ہمنوا بناکر نہ صرف اسلامی ریاست کو تباہ کررہے ہیں بلکہ دین محمدی کو بھی بدنام کرنے کی ناکام کوششیں جاری ہیں ،یہی وجہ ہے کہ مسلم ممالک میں کہیں طالبان تو کہیں داعش کے نام پر خوارجی گروہ کو مکمل توقیت امریکہ اور اس کے حواری ممالک نے کی ہے۔

یہ طالبان اور داعش درحقیقت خوارجی ہیںجوامریکہ اور اسرائیل میں تربیت یافتہ اُن لوگون پر مشتل ہیں جنہیں دین اسلام کی تعلیمات سے آراستہ کرکے مسلم دنیا میں پھیلادیا گیا ہے اور انہیں ٹاسک دیا گیا ہےکہ وہ دنیا اسلام میں پھیل کر مسلم گروہ میں مل جل کر ان جیسے بن جائیں اور اللہ کی صدا پکارتے ہوئے اللہ کے نیک اور معصوم لوگوں میں تفرقہ پھیلائیں ، ان میں مسلک کی تفریق کو اس قدر بڑھائیں کہ یہ آپس میں مرنے مٹنے پر آمادہ ہوجائیں ، قرآن و سنت کی اصل روح سے تعلق رکھنے والوں ایک قرآن ، ایک اللہ اور ایک رسول کو ماننے والے ہونے کے با وجود دین اسلام کو نقصان پہنچانے والے بن جائیں، امریکہ اور اسرائیل کی ان سازشوں میں مسلم دنیا کے سب سے برے آلہ کار وہاں کے سیاسی لیڈران ہیںکیونکہ سیاسی رہنماؤں کی ذہنیت کو کئی سالوں سے دین اسلام کےخلاف مسلسل کیا جاتا رہا ہے کیونکہ ان لیڈران کی نسلوں کی تعلیم و تربیت بھی اپنے ممالک جس میں برطانیہ، امریکہ، جرمنی اور فرانس میں کی جاتی رہی ہے تاکہ مسلم دنیا کے سیاسی و حکمرانوں کی نسلیں ان کے ذہن کے مطابق چلیں۔۔۔!!

Pakistan
Pakistan

معزز قائرین! اگر پاکستان کی بات کی جائے تو یہ حقیقت مسلمہ ہے کہ بھٹو سے لیکر اب تک سیاسی لیڈران ہوں یا فوجی افسران تمام کے تمام کی نسلوں کی تعلیم و تربیت برطانیہ ،امریکہ، روس، جرمنی، فرانس وغیرہ ممالک میں کی جاتی رہی ہیں، آخر کیوں ۔۔۔؟؟؟؟ اس کا مطلب یہی ہے کہ پاکستانی سیاسی و فوجی رہنماؤں کا مقصد بھی یہی ہے کہ پاکستان تعلیم کے میدان میں کبھی بھی اس قابل نہ ہوسکے کہ یہاں لیڈران ہو یا حکمران ان کی نسلیں بھی اچھی تعلیم حاصل کرسکیں پھر یہ کس طرح اس ملک و قوم کے مخلص و دیانتدار ہیں؟؟؟ یقینا ً اگر تحقیقی احاطہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ پاکستان بھر میں کمیشنری تعلیم گاہ کو پروان چڑھانا، این جی اوز کے سائے یہودیوں کے مذموم عظام کی تکمیل کو پورا کرناکیا پاکستان اور اسلام کیساتھ انصاف ہے پھر اداروں میں بے قائدگیاں، نظام ریاست میں بے ضابگیاں یہ سب کیا ہے، مکمل سوچی سمجھی سازشیں ہیں جو امریکہ میں بیٹھے یہودیوں کی کارفرمائی ہے دوسری جانب وہ پڑوسی ممالک جو پاکستان سے انتہائی ڈر و خوف رکھتے تھے آج شرارت اور ہلکے حملے کرنے سے کوئی خوف نہیں کھاتے،آخر کیوں۔۔۔؟؟؟ معزز قائرین!!اسرائیل کے پہلے وزیراعظم کا پہلا بیان جو کہ آج بھی ریکارڈ پر ہے، یہ دیا کہ دنیا میں ہمارا کوئی دشمن نہیں سوائے پاکستان کےچونکہ یہودی قوم یہ اچھی طرح جانتی تھی کہ نبی آخر الزماںحضرت محمد مصطفیٰﷺ نے پاکستان کے قیام کی خوشخبری چودہ صدیاں قبل ہی دے دی تھی، آپﷺ نے فرمایا میں عرب میں ہوں عرب مجھ میں نہیں میں ہند میں نہیں ہند مجھ میں ہے، مجھے ہند سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آ رہی ہیں۔

آپ ﷺ نے ایک اور موقع پر یہ بھی ارشاد فرمایاکہ دور فتین میں جب دین اسلام پر جمود طاری ہوگا تو اس وقت اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت سے ایک غیرعرب قوم ہندوستان پر جہاد کر کے دین اسلام کی عزت کو بحال کرے گی گویا اللہ تعالیٰ نے اسرائیل کے قیام سے ایک سال قبل پاکستان قائم فرمادیا اور پاکستان کا قیام لیلۃ القدر کی اس عظیم رات کو ہوا جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک کا نزول فرمایا ہے اور مسلمانان برصغیر کو آزادی کی پہلی صبح جمعۃ الوداع کے عظیم دن نصیب ہوئی گویا پاکستان کا قیام دنیا میں کلمہ طیبہ کے نام پر اللہ تعالیٰ و رسول کریم ﷺکی تائید سے ہوا۔۔!! دنیا کے اندر دو ہی ریاستیں ہیں جو مذہب کے نام پر معرض وجود میں آئی ہیں، ایک پاکستان اسلام کے نام پر اور دوسرا اسرائیل یہودیت کے نام پر!!یہ اللہ تعالیٰ کی اپنی مشیت ہے اس کے اپنے منصوبے ہیں جنہیں سمجھنا آسان نہیں لیکن حالات و واقعات کے رونما ہونے کے بعد تو حقائق منکشف ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر پاکستان کے حکمرانوں کو اللہ توفیق عطا فرمادے توپاکستان یہود یوں کے چنگل سے آزاد ہوسکتے ہیں۔!!اور اگر یہ ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اسرائیل کا قیام سن انیس سو سینتالیس میں ہوا جبکہ اس کا توڑ ایک برس قبل پاکستان کی شکل میں وجود میں آ چکا تھا اوراٹھاون اسلامی ممالک میں پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے ایٹمی قوت بنایا۔۔!! ایک حدیث میں حضورﷺ نے ہر مرض کے لئے دوا کی موجودگی کی خبر دی ہے۔

اسرائیل کے ناسور کا علاج، اس سرطان کا اصل علاج اور تریاق پاکستان کی شکل میں اللہ نے قائم کردیا ہے، اس بنا پر اسرائیلی پہلے وزیراعظم نے پاکستان کے خلاف یہ بیان دیا تھا کہ دنیا میں اسرائیل کا کوئی دشمن نہیں سوائے پاکستان کے اسی لئے آج بھی وہ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے جس کی ہم اسے منہ مانگی قیمت دیں گے، ظاہر ہے اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تو باقی اسلامی دنیا بھی تسلیم کرلے گی یعنی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بالواسطہ یا بلاواسطہ یہ مطلب ہوگا کہ عالمی صیہونی حکومت کے قیام میں پاکستان کا کردار جو کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔۔۔!!امت مسلمہ کے نام قرآن عظیمیہ پیغام ہے کہ اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی یہاں تک کہ تم ان کی ملت (تجویز کردہ نظام یعنی عالمی صیہونی حکومت کا قیام) کی پیروی اختیار نہ کرلو (اے حبیب ﷺ) فرما دیجئے کہ حقیقت میں اللہ کی (عطاکردہ) ہدایت ہی حقیقی ہدایت ہے اور اگر تم اپنے پاس علم (وحی الٰہی پر مبنی ہدایت) کے آجانے کے بعد بھی ان کی خواہشات (و ہدایات) پر چلو گے تو تمہیں (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ کوئی دوست (میسر) ہوگا اور نہ کوئی تمہارا مددگار ہوگا (جو تمہیں تباہی سے نکال سکے(البقرہ2:120)۔۔۔!!۔

John Kerry
John Kerry

معزز قائرین! آج کے کالم کے عنوان اس قدر طویل ہے کہ جتنا لکھوں کم ہے مگر مجھے اپنے مدیران کا بھی خیال ہے کیونکہ اخبار و جرائد میں اتنی جگہ نہیں ہوتی کہ تفصیلات کے تحت لکھا جائے گویا کتاب لکھیں تو شائد کچھ بات کہ پائیں لیکن میں اپنے مضمون کو سمیٹتے ہوئے بار کو بڑھاتا ہوں کہ آج کل امریکہ میں یہودیوں کی مزید بہتری کیلئے تمام تر ریاستی عناصر حرکت میں آگئے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہودیوں نے دنیا بھر میں جنگ و دجل کا طوفان کھڑا کیا ہوا ہے مگر پھر بھی انہیں سب سے بالاتر اورمہذب پیش کرنے کی امریکی سینیٹ اور اراکین متحرک ہیں۔۔!!امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے نیوزبریفنگ کے دوران کہا کہ اسرائیل فیصلہ کرےجمہوری ریاست بنے گی یایہودی ریاست،مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کاواحدحل دوریاستوں کاقیام ہے،اسرائیلی سلامتی اور حفاظت کیلئے جتنا اوباما انتظامیہ نےکام کیاکسی اورنےنہیں کیا،جان کیری کا یہ بھی کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں امریکانےووٹ دوریاستی منصوبے کیلئے دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ خطےمیں تصادم اورکشیدگی کسی کےمفادمیں نہیں ہے،اسرائیل اورفلسطین کومل کر رہنا ہوگا، امریکی سیکریٹری خارجہ نے کہا صدر اوبامانےامن کیلئےخطرات بھی مول لیے، اسرائیلی وزیراعظم نے ایجنڈا یہودی انتہاپسندوں سےلیا ہے۔۔۔!!غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیرکی اجازت سے متعلق ووٹنگ روک دی گئی ہے۔

نئی یہودی بستیوں کی تعمیرپرووٹنگ وزیراعظم نتن یاہو کی درخواست پرروکی گئی ہے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میںپانچ سو نئی یہودی بستیاں تعمیرکرنے کا اعلان کیا تھادوسری جانب ٹوئٹرانتظامیہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ سماجی رابطےکی ویب سائٹ کی نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو تنبیہ اوردھمکی دیتے ہوئے کہا کہ نفرت انگیزٹوئٹس پرٹرمپ کااکاؤنٹ بند کیا جاسکتا ہے۔ معزز قائرین ! اب آپ جان چکے ہونگے کہ امریکہ اپنی ریاست سے زیادہ یہودیوں کے تحفظ اور ان کی مراعات کیلئے کس قدر فکر مند ہے لیکن او آئی سی اور عرب امارات کو احساس بھی نہیں کہ مسلم دنیا میں یہودی امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر اپنے حواری جماعتوں کے توسط سے معصوم بچوں کی ہلاکت پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیلئے ہوئے ہے لیکن دنیا میں پھیلے ہوئے مسلم ممالک میں اتحاد و اتفاق میں مسلسل کمی در کمی واقع نظر آرہی ہے۔ یہی حال جاری رہا تو پاکستان سمیت کوئی بھی مسلم دنیا ان ظالموں ،جابروں اور یہودی ظلم و بربریت سے محفوظ نہیں رہ سکے گی۔

ماہرین کے مطابق سب سے پہلے مسلم دنیا کے تمام غدار سیاسی رہنماؤں کا سخت ترین احاطہ کیا جائے، انہیں ناکام و نامراد کردیا جائے ، ان کے تمام سیاسی و سازشی عناصر کو پست کردیا جائے، پھر داعش و طالبان کے خلاف جنگ کرکے یہودیوں کے عظام کو ختم کیا جاسکتا ہے بصورت دنیا یہودیوں کو بے قصور اور مسلم دنیا کو قصور وار ٹھہرائے گی ، ماہرین کے مطابق پاکستانی ریاست اور عوام کو اب یہودی سازشوں کے خلاف یکجا ہوکر مفادپرست سیاسی لیڈران کا مکمل بائیکاٹ کردیا جائے کرپشن، لوٹ ماراور بدعنوانی کرنے والے وزرا سمیت اداروں کا سخت سے سخت احتساب کرنا نا گزیر ہوچکا ہے بصورت پاکستان کی بقا و سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی ، اللہ پاکستانی قوم اور اداروں کو درست راہ پر چلا، آپس کے اختلافات کو ختم کرکے ایثار و قربانی کے جذبے کو اجاگر فرما اور اس عظیم ملک کو تا قیامت قائم رکھ آمین ثما آمین۔۔۔۔! !پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔!!

Jawed Siddiqui
Jawed Siddiqui

تحریر : جاوید صدیقی
ای میل: Journalist.js@hotmail.com
رابطہ: & 03332179642 & 03218965665

Share this:
Tags:
AMERICAN government israel obama political President Trump امریکہ اوباما تحفظات ٹرمپ حکومت ریاست سیاسی صدر یہودی
Syed Nazar Mother Chehlam
Previous Post زندگی کو محمد مصطفی کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گزاروں گے تو کامیاب ہو جائو گے: علامہ حسن رضا
Next Post پی پی پی اور ن لیگ کا اتحاد
PPP and PML N

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close