نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدارت امیدوار ہیلری کلنٹن نے عام آدمی کی زندگی بہتر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
ڈیموکریٹس کی جانب سے امیدوار ہیلری کلنٹن کا پہلا بڑا انتخابی جلسہ نیویارک کے روزویلٹ آئی لینڈمیں ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Start typing to search...