Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی صحافت اور تعلیم میں حکومتی کاوشیں

December 4, 2016 0 1 min read
Press Freedom
Press Freedom
Press Freedom

تحریر: بیگم صفیہ اسحاق
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادی صحافت پر فخر ہے ، مدیران اور صحافیوں کے مسائل بھرپور طریقے سے حل کریں گے ،صحافیوں کے تحفظ کا بل آئندہ سال پیش کر دیا جائے گا ۔ وزیراعظم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں ۔ اداروں کو مستحکم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔پریس کونسل کو بھی فعال ادارہ بنائیں گے جبکہ حکومت صحافیوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کر رہی ہے اور آئندہ سال بل پیش کر دیا جائے گا۔ پاکستان میں پرنٹ میڈیا ایک ذمہ دار کردار ادا کر رہا ہے اور الیکٹرانک میڈیا کے مقابلے میں پاکستان کا پرنٹ میڈیا زیادہ معتبر، معیاری اور صحافتی اخلاقیات کے اصولوں پر عمل پیرا ہے یہی وجہ ہے کہ رائے عامہ کی تشکیل میں پرنٹ میڈیا کا کردار معتبر ترین سمجھا جاتا ہے۔

سندھی زبان سمیت مقامی زبانوں کے اخبارات نیز چھوٹے علاقوں سے نکلنے والے اخبارات بھی رائے عامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وزارت اطلاعات نے پرنٹ میڈیا بالخصوص علاقائی میڈیا کی ترقی و ترویج پر بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں علاقائی اور مقامی زبانوں کے پرنٹ میڈیا کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کے لئے وزارت اطلاعات خصوصی اقدامات کے تعین کیلئے ایک بڑا اجلاس بھی منعقد کر رہی ہے۔ پرنٹ میڈیا کا بجٹ بڑھانے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں جلد ہی پرنٹ میڈیا کا بجٹ بڑھا دیا جائے گا۔انہوں نے صحافیوں کی تربیت و آگہی کے لئے سی پی این ای کی جانب سے میڈیا ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے فیصلے کو سراہتے ہوئے حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایااور کہا کہ میڈیا سیکیورٹی کا ڈرافٹ بن گیا ہے جس پر ایڈیٹروں اور صحافیوں سے مشاورت کے لئے رابطہ کیا جائے گا تاکہ اسے فروری ٢٠١٧ء تک منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکے۔

Cyber Wing
Cyber Wing

حکومت صحافیوں کی ڈیجیٹل سیفٹی کے حوالے سے جلد سائبر ونگ کی بھی تشکیل کرے گی۔وفاق اور پنجاب کی طرح سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بھی یکساں ترقیاتی منصوبے مکمل ہوں گے۔ حکومتی نیک نیتی اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی محنت اور کوششوں سے تمام مسائل کا حل تلاش کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو زیور تعلیم اور جدید علوم سے آراستہ کر کے پاکستان خود انحصاری کی منزل اور ترقی یافتہ قوموں کی صف میں شامل ہو کر با وقار مقام حاصل کر سکتا ہے۔ وسائل نہ ہونے کا بہانہ بنا کر قوم کے ہونہار اور ذہین بچوں کو گلیوں کی دھول میں گم ہونے دینے سے بڑا کوئی اور قومی جرم نہیں ہو سکتا۔2008ء میں 2ارب روپے سے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ بنایا اور اب اس فنڈ کا حجم ساڑھے سترہ ارب روپے سے بڑھ گیا ہے اور یہ پاکستان کا ہی نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا تعلیمی فنڈ بن چکا ہے۔

اس سال تعلیمی فنڈ کے تحت وظائف حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی تعداد2 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ 70سال قبل اگر ایسا ہی تعلیمی فنڈ قائم ہو جاتا تو آج تعلیم سے محروم رہ جانے والے اس قوم کے بچے اور بچیاں گلی محلوں کی خاک نہ بنتے۔ اب بھی وقت ہے کہ ہوس کے ناخن لیں ، ذاتی انا، مفاد ، جھگڑوں، دھرنوں، لاک ڈائون اور قوم کو تقسیم کرنے سے باز آ جائیں۔ محنت، امانت، اور دیانت کو شعار بنا کر ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ قائد اعظم کی قیادت میں پاکستان اس لئے حاصل کیا گیا تھا کہ یہاں امیر کا پاکستان الگ اور غریب کا پاکستان اور ہے۔ پنجاب حکومت نے میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی پروگرام شروع کر کے امیر اور غریب کے پاکستان کے فرق کو مٹا دیا ہے۔ قائد اعظم کی زندگی چند سال اور وفا کرتی تو پاکستان بھارت سے کہیں آگے ہوتا۔پاکستان کو بھی آج ضرب کلیمی کی ضرورت ہے۔ محنت عزم اور جذبے کو شعار بنانا ہو گا۔ ہمیں صحیح معنوں میں ملک کو قائد اقبال کا پاکستان بنانے کے لئے محنت سے کام کرنا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں کہیں فرقہ بندی ہے اور کہیں دھڑے بندی، ہر ایک نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی ہے۔ کہیں مذہبی منافرت ہے تو کہیں کچھ اور کس قدر افسوس کی بات ہے کہ مارنے والا بھی مسلمان اور مرنے والا بھی مسلمان ہے۔

Lack of Education
Lack of Education

اس سے بڑی سنگ دلی کوئی اور ہو نہیں سکتی۔ اس کی بنیادی وجہ تعلیم کا فقدان اور جہالت کے اندھیرے ہیں۔ ہم نے سائنس تعلیم کو بھلائے رکھا یہی وجہ ہے کہ وقومیں ہم سے پیچھے تھیں وہ آ ج آگے نکل چکی ہیں۔وہ وقت دور نہیں جب پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گا اور ملک امن کا گہوارہ بنے گا۔ چائنہ پاکستان اکامک کوریڈور پاکستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے۔ انشاء اللہ دسمبر2017ء میں پاکستان سے ہمیشہ کیلئے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ تمام کام ماضی میں بھی ہو سکتے تھے۔ ہمارے پاس کوئی الہ دین کا چراغ نہیں۔ صرف عزم، حوصلے اور محنت سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں گزشتہ 70سالوں سے بے شمار چیلنجز کا سامنا رہا ہے۔ مستقبل کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور نوجوان قوم کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے ہم نے تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے اور فروغ تعلیم کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دیں گے۔ ہم نے صوبے میں ہر سطح پر میرٹ کو فروغ دیا ہے۔ میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے بھی میرٹ کی پالیسی اپنائی گئی ہے۔ پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کو بھی میرٹ پالیسی کو اپنانا ہو گا اور طلبہ کو سو فیصد داخلے میرٹ پر دینا ہوں گے۔ میں کسی کو قوم کے بچے اور بچیوں کے میرٹ کی دھجیاں نہیں اڑانے دوں گا اور نجی میڈیکل کالجوں میں بھی میرٹ پالیسی پر پوری طرح عملدرآمد کرایا جائے گا۔ کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوں گا ملک و قوم کی خدمت کیلئے جان لڑا دوں گا۔پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا لیک ہونا شروع ہو گئی ہے۔

الزام لگانے والوں کے پاس حسب عادت کوئی ثبوت نہیں ۔ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے کرنے جا رہے ہیں ہمارے پاس ضائع کرنے کے لئے وقت نہیں۔لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور بے بنیاد الزامات کی سیاست کرنے کی بجائے ملک کو ترقی و خوشحالی سے ہمکنار کر کے ملک کی تقدیر بدلتے ہوئے مضبوط جمہوری ادارے عوام کا مقدر بننے جا رہے ہیں۔ جمہوریت اور جمہوری روایات پر اعتماد کے علاوہ لوگوں کی توقعات کو پوری کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔دھاندلی کا طوطی بجانے کی طرح پانامہ لیکس کے ثبوت بھی پیش نہیں کر سکیں گے۔ نیک نیتی سر چڑھ کر بولتی ہے اور اب سیاسی جماعتوں کے لئے 2018 میں عوامی عدالت لگے گی جس میں کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ ہو گا۔عمران خان اپنے دائیں بائیں قرضہ معاف کرانے اور قبضہ گروپ یعنی جہانگیر ترین اور علیم خان کے علاوہ کے پی کے پر بھی غور کر لیں جہاں کے عوام ان کا شدت سے راستہ دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ڈکٹیٹر شپ کا سامنا کیا ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کے لئے خدمات ہیں ،سیاست میں ہر شخص غلط نہیں ہوتا ۔ جمہوریت ہم سب سے میچورٹی کا تقاضہ کرتی ہے اور انشا ء اللہ 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ، سی پیک کے منصوبے اور گوادر پورٹ کا فنکشنل ہونا عوام کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہیں۔

Begum Safia Ishaq
Begum Safia Ishaq

تحریر: بیگم صفیہ اسحاق

Share this:
Tags:
government تعلیم حکومتی کاوشیں
Javad Zarif
Previous Post مسئلہ کشمیر، ایران نے ثالثی کی پیشکش کر دی
Next Post لطف عمیم شبلی کی خودکشی اور جنرل (ر) راحیل شریف کی سبکدوشی؟
Raheel Sharif and Qamar Javed Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close