Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دیدہ و دل فرش راہ

April 22, 2015 0 1 min read
Xi Jinping Welcome
Xi Jinping Welcome
Xi Jinping Welcome

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
چین کے صدر شی جن پنگ جب پاکستان کے تاریخی دورے پر راولپنڈی کی ایئرمارشل نور خاں ایئر بیس پر پہنچے تواُن کا والہانہ اورپُرتپاک استقبال کیاگیا صدرِپاکستان ممنون حسین ،وزیرِاعظم پاکستان میاںنوازشریف ،وفاقی وزراء اورتینوںمسلح افواج کے سربراہان نے معززمہمان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ دُھنوںاور تالیوںکی گونج میںجب چینی صدراپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ طیارے سے باہرتشریف لائے تواُنہیں 21 توپوںکی سلامی دی گئی اورپاکستان کے ثقافتی لباس میںملبوس بچوںنے پاک چین دوستی کے نعرے لگائے۔ایئرپورٹ پر باقی سب لوگ توموجودتھے لیکن ہمیںوزیرِداخلہ چودھری نثاراحمد صاحب ایئرپورٹ پرنظر آئے نہ معاہدوںپر دستخط کرنے کی تقریب میں۔ ماناکہ چودھری صاحب آجکل کچھ” روٹھے روٹھے” سے ہیںلیکن چینی صدرتوہمارے معززترین مہمان تھے۔اُنہوںنے یوںتو اسلام آبادسے ہی اپنادَورہ مکمل کرکے واپس چلے جاناہے لیکن یہ پاک چین لازوال دوستی ہی کااعجازہے کہ لاہورسمیت پورے پاکستان کے شہروںمیں خیرمقدمی بینرزآویزاں ہیں۔ ایسے میںوزیرِداخلہ صاحب کی عدم موجودگی ہرکسی کو بُری طرح کھٹکتی رہی۔

معززمہمان کی پُرجوش پزیرائی کاایساانداز پہلے کبھی نظرنہیں آیااور یہ بھی غالباََپاکستان کی تاریخ کاپہلا موقع ہے کہ پاکستان کے صدر، وزیرِاعظم ،اورتینوںمسلح افواج کے سربراہان کسی غیرملکی مہمان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پرموجود تھے۔وارفتگی اوروالہانہ پَن صرف میزبانوںکے چہروںسے ہی نہیںبلکہ خودچینی صدرِمحترم اوراُن کے ساتھ آئے ہوئے وفدکے چہروںسے بھی عیاںتھا ۔محترم شی جَن پنگ تواپنے دَورے سے پہلے ہی یہ فرماچکے تھے کہ پاکستان کے دَورے پرجاتے ہوئے اُنہیںیوں محسوس ہورہاہے کہ جیسے وہ اپنے بھائی کے گھرجا رہے ہوں۔

پاک چین تجارتی معاہدوںکے حجم کودیکھتے ہوئے کہاجا سکتاہے کہ چینی صدرِمحترم واقعی اپنے بھائی کے گھرہی آئے تھے۔چینی حکومت نے پاک چین دوستی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اقتصادی راہداری کے 30 منصوبوںسمیت 51 معاہدوںپر دستخط کیے اورآئندہ 2 سالوںمیں دوطرفہ تجارتی حجم 20 ارب ڈالرتک لے جانے پربھی اتفاق کیا۔چینی حکومت کے سٹریٹجک شراکت داری سمیت 46 ارب ڈالرکے معاہدے پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیادہیں ۔خواجہ آصف کہتے ہیںکہ چینی صدرکے دورے سے پاکستان کامعاشی نقشہ یکسرتبدیل ہوجائے گااور ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے سے پاکستان کی جان ورلڈبینک اورآئی ایم ایف سے بھی چھوٹ جائے گی

Mehmood ur Rasheed
Mehmood ur Rasheed

لیکن پنجاب اسمبلی کے قائدِحزبِ اختلاف تحریکِ انصاف کے میاں محمود الرشید کچھ اورہی کہتے ہیں۔ اُنہیں اِن منصوبوں میں توکوئی خامی نظر نہیں آئی لیکن دِل کی بھڑاس نکالنابھی توضروری تھا۔ وہ دور کی کوڑی لاتے ہوئے فرماتے ہیں” اگر پاکستان میںاندھیروںکا خاتمہ چینی صدرنے ہی کرناہے توحکمران کس مرض کی دواہیں۔ حکمران خودکچھ کرنے کے قابل نہیںتوپھر اِن کے پاس اقتدارمیں رہنے کاکیا جوازہے ۔اُن کوفوری طورپر اقتدارسے الگ ہوجاناچاہیے”۔ میاں محمود الرشید صاحب کاحکم سرآنکھوںپر لیکن ہمارے ”میاںبرادران”بھی کچھ ضدی واقع ہوئے ہیںاسی لیے تو126 دنوںکے ”تاریخی” دھرنے کے باوجوداقتدار سے چمٹے رہے ،حالانکہ اکابرینِ تحریکِ انصاف کوتو یقین تھاکہ اِدھروہ ڈی چوک پہنچے ،اُدھر امپائرکی انگلی کھڑی ہوئی ۔126 روزہ دھرنے کومیں نے تاریخی اِس لیے لکھاہے کہ اگریہ دھرنانہ ہوتاتو چینی صدر7 ماہ پہلے ہی پاکستان تشریف لاچکے ہوتے اورجن معاہدوںپر آج دستخط ہورہے ہیں، اُن پربہت ساکام ہوبھی چکاہوتا۔

اِس لحاظ سے ڈی چوک والادھرنا تاریخی ہی ہے کہ وہ چینی صدرکے دورے کی راہ میںڈٹ کرکھرا ہوگیا اورمعزز مہمان کوچھ ماہ انتظارکرنا پڑا۔ بہرحال اب توچینی صدرپاکستان آبھی چکے اورمعاہدوںپر دستخط بھی ہوگئے ۔اگرنوازلیگ کے دورِحکومت میںاِن معاہدوںپر بیس ،پچیس فیصدعمل بھی ہوگیا تو پھرتحریکِ انصاف ”چراغِ رُخِ زیبالے کر”اقتدار ڈھونڈتی ہی رہ جائے گی ۔ویسے محترم محمود الرشید سے سوال کیاجا سکتاہے کہ جب ”شوکت خانم ”عوام کی اعانتوںاور زکواة کے پیسوںسے چلتاہے ،علاج ڈاکٹرزکرتے ہیںتوپھر کپتان صاحب” ایویںخوامخواہ” شوکت خانم ہسپتال بنانے کاکریڈٹ کیوںلیتے رہتے ہیں؟۔

ہمارے ”لندن وال”الطاف بھائی اِس بات پرپریشان ہیںکہ میاںشہبازشریف نورخاں ایئربیس پرکیا کررہے تھے اوراگر وہ تھے توپھر دوسرے صوبوںکے وزرائے اعلیٰ کیوںنہیں تھے؟۔ الطاف بھائی کی ”بات توسچ ہے مگربات ہے رسوائی کی ”۔سوال چونکہ الطاف بھائی کاہے اورہم اُن سے خوفزدہ بھی بہت اِس لیے ”ڈرتے ڈرتے”عرض ہے کہ ہم نے بہت پہلے اداکارعمرشریف کاایک ڈرامہ دیکھا۔ اُس زمانے میںپاکستان میںہاکی عروج پرتھی اورہرکوئی ہاکی کادیوانہ ۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ڈرامے میں عمر شریف ہاکی پر رواں تبصرہ یوںکر رہے تھے کہ ۔۔۔گیند کلیم اللہ سے سمیع اللہ ۔۔۔ سمیع اللہ سے کلیم اللہ ۔۔۔کلیم اللہ سے سمیع اللہ ۔۔۔ سمیع اللہ سے کلیم اللہ ۔۔۔کلیم اللہ سے سمیع اللہ۔۔۔ کلیم اللہ اورسمیع اللہ کھیل رہے ہیں،باقی ساری ٹیم چائے پی رہی ہے۔ عرض ہے کہ ملک وقوم کی بہتری کے لیے بھاگ دوڑکرتے تومیاںبرادران ہی نظرآتے ہیںباقی سب تو”چائے”ہی پی رہے ہیں۔ ”مکھن مار”قسم کے کالم لکھنے کی ہمیںعادت نہیںلیکن جب چین کے صدربھی ہمارے وزیرِاعظم کی خدمات کااعتراف کرتے ہوئے یہ کہیںکہ ”آپ انتہائی تجربہ کارہیں ،آپ نے حکومت سنبھالتے ہی اصطلاحات کاآغازکیا جو پاکستان کے لیے بہت ہی اہم ہیں” توپھرمانناہی پڑتاہے کہ یہ وزیرِاعظم صاحب کی انتھک کاوشوںکا ہی ثمرہے جوآج چین کے ساتھ 46 ارب ڈالرزکے معاہدوںپر دستخط ہوئے۔

میاں شہباز شریف کی انتھک محنت کااعتراف توپوری چینی قیادت کرتی ہے جبکہ دوسری طرف وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا دھرنوںمیں مصروف رہے اوراب بھی اُنہیںکپتان صاحب کے احکامات کی بجاآوری سے فرصت نہیں،محترم قائم علی شاہ اب عمرکے اُس حصّے میںہیں کہ اُن سے بھاگ دوڑکی توقع عبث ہے ،وہ صرف ”اونگھ”ہی لیںتو بہت ہے اورانتہائی شریف النفس ڈاکٹرعبد المالک بھی تاحال کوئی کارنامہ سرانجام نہیںدے سکے ۔الطاف بھائی نے یہ بھی فرمایاہے کہ محترمہ مریم نوازوہاں کیاکر رہی تھیں۔

شاید الطاف بھائی کے علم میںنہ ہو کہ چین کے صدرِمحترم کے ہمراہ چینی خاتونِ اوّل بھی پاکستان اِس خوبصورت اندازمیں تشریف لائیںکہ اُنہوںنے پاکستانی جھنڈے کی مناسبت سے سبزاور سفیدرنگ کالباس پہن رکھاتھا جوبلاشبہ اُن کی پاکستان سے محبت کابیّن ثبوت تھا۔ وزیرِاعظم صاحب کی اہلیہ محترمہ بیگم کلثوم نوازاور بیٹی مریم نوازاُسی چینی خاتونِ اوّل کے استقبال کے لیے موجودتھیں ۔کہے دیتے ہیںکہ تنقیدبرائے تنقیدسے ”کَکھ” حاصل نہیں ہوتاالبتہ شرمندگی ضرور۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
forces Heart pakistan president Rawalpindi RECEPTION Xi Jinping استقبال افواج پاکستان چین دل راولپنڈی شی جن پنگ صدر
Elections
Previous Post گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات آٹھ جون کو ہوں گے
Next Post بجٹ حکمت عملی پیپر تیار، آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش ہوگا، ذرائع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close