Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچائو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو۔۔۔ !

August 31, 2015 0 1 min read
Murder
Murder
Murder

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
گزشتہ پچیس اگست ٢٠١٥ دہلی کے تقریباً تمام اخبارات میں یہ افسوسناک خبر شائع ہوئی کہ نویں کلاس کے ایک پندرہ سالہ طالب علم ،شبھم جندل جو کرشنا ماڈل اسکول میں زیر تعلیم تھے، کی اس ہی کے کلاس کے دو ساتھیوں نے لکٹری کے ایک مضبوط ڈنڈے سے سر پر لگاتار وار کرتے ہوئے پہلے بری طرح زخمی کر دیا اور بعد میں جب اس کی ناک اور سر سے بری طرح خون بہنے لگا تو اسے چھوڑ کر رفع دفع ہو گئے، یہاں تک کہ اس کا انتقال ہو گیا۔ شبھم اور اس کے ساتھیوں کے درمیان اِس سے قبل بھی کئی مرتبہ جھگڑا ہو چکا تھا اور بارہا وہ اسے زدکوب کرتے رہے ہیں۔ شبھم چونکہ پڑھنے میں تیز تھا لہذا اس کے ساتھی اس سے حسد رکھتے تھے اور مختلف بہانوں سے اس کے ساتھ چھیڑ خانی ولڑائی جھگڑا کیا کرتے تھے۔

خبر حد درجہ افسوس ناک ہے اس کے باوجود اس طرح کی خبریں جن میں کم عمر بچوں کے ذریعہ جرائم انجا م دیئے جا ئیں،آئے دن سامنے آتی ہی رہتی ہیں۔ وہیں دوسری طرف کم عمر بچے خود بھی ظلم و زیادتیوں کا شکار ہوتے ہیں۔خصوصاً سماج کے اس بااثر طبقہ کی جانب سے جس کی ذمہ داری ہے کہ وہ معصوم بچپن کی نہ صرف حفاظت کریں بلکہ بہتر تعلیم و تربیت کا بھی انتظام کریں۔ایک ایسا تعلیم و تربیت کا نظام جس میں بچے کی پوشیدہ صلاحیتیں پروان چڑھیںساتھ ہی اخلاقی تربیت کا بھی بھر پور اہتمام کیا جائے۔

گزشتہ پانچ سالوں میں ہندوستان میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کے معاملات 151 فیصد بڑھے ہیں۔ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کے اعداد و شمار کی روشنی میں 2010 میں درج شدہ 5,484 معاملے بڑھ کر 2014 میں 13,766 ہو چکے ہیں۔ وہیں بچوں کے استحصال کے معاملات ملک بھر میں 8,904 درج کیے گئے ہیں۔ این سی آر بی کی روشنی میں ہندوستانی پینل کوڈ کی دفعہ 354 کے تحت بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور عصمت دری کے ارادے سے کیے گئے حملے کے واقعات 11,335 درج کیے ہیں۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کم عمر بچوں کے ساتھ مختلف قسم کے استحصال کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے۔

Girls Abuse
Girls Abuse

گزشتہ چار سالوں میں بچیوں کے ساتھ زیادتیوں کے اضافہ کی عموماً دو وجوہات بیان کی جا تی ہیں۔i ) خوف ،ڈر اور بدنامی کی وجہ سے پہلے معاملے درج نہیں کروائے جاتے تھے اور ii) نئے قانون کا نفاذ ۔صورتحال کے پس منظر میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ جرائم جو بچوں کے ساتھ یا بچوں کے ذریعہ انجام دیے جا رہے ہیں اس کی وجوہات کیا ہیں؟سوال گرچہ بچوں سے تعلق رکھتا ہے اس کے باوجود سوال کے دو الگ الگ پہلو ہیں،جن کا اگر بغور مطالع نہ کیا جائے تو نتائج تک پہنچنا مشکل مرحلہ ثابت ہوگا۔فی الوقت ہم بچوں کے ذریعہ انجام دیے جانے والے جرائم کا تذکرہ کریں گے ساتھ ہی ان وجوہات کو بھی جاننے کی کوشش کریں گے جن کے سبب یہ جرائم انجام دیے جا تے ہیں۔

ہندوستان میں لازمی تعلیم کا ایکٹ نافذ ہونے کے باوجود تقریبا ایک کروڑ بچے مزدور ہیںجن کی زندگی استحصال پر مبنی ہے۔ساتھ ہی ملک کے تمام شہروں میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر بے یارومددگار زندگی گزارنے والے بچے بچیاں موجود ہیںجنہیں بھیک مانگنے کے پیشہ باضابطہ وابستہ کیا جاتا ہے۔وہیں ملک میں لاپتہ بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے۔یہ لاپتہ بچے و بچیاں سرگرم گروہوں کے ذریعہ اغوا کیے جاتے ہیںجن کی تعداد تقریباً ہر سال ایک لاکھ سے زائد ہوتی ہے۔

اس کے باوجود کہ اغوا شدہ بچوں کے تعلق سے سپریم کورٹ آف انڈیا نے پولیس کو متوجہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کے حل میں منصوبہ بند و منظم انداز میں سرگرم ہوں،لیکن معاملہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔آپ اور ہم باخوبی جانتے ہیں کہ ان اغوا شدہ، لاپتہ بچوں سے کہیں جبراً مزدوری کروائی جاتی ہے،تو کہیں بھیک منگوائی جاتی ہے نیز حد درجہ غیر اخلاقی حرکتوں میں بھی ان بچوں کو ملوث کیاجاتا ہے،اور چونکہ وہ ایک طرح سے قید میں ہیں لہذا وہ یہ سب کرنے پر مجبور ہیں۔دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ انتظامیہ اس درجہ چاق و چوبند نہیں جو مطلوب ہے۔نتیجتاً ہر دن جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Crime
Crime

چھوٹے و بڑے شہروں میں بچوں پر استحصال و ان کے ذریعہ انجام دیے جانے والے جرائم کی وجہ سماج کا ٹوٹتا بکھرتا وہ خاندانی نظام بھی ہے جہاں ماں باپ اور بچوں کے درمیان الفت و محبت کا ماحول ختم ہو اچاہتا ہے۔جس کے نتیجہ میں ہمدردری و تربیت کا وہ ادارہ پروان نہیں چڑھ پاتا جس کی ذمہ داری ماں باپ پر عائد ہوتی ہے۔نیز ان دوروّیوں کا سبب وہ شہری ماحول بھی ہے جہاں عموماً ماں اور باپ دونوں ہی نوکری پیشہ ہوتے ہیں۔پھراس نوکری پیشہ ہونے کی بنیادی وجہ بھی ان کے نزدیک یہی ہوتی ہے کہ دولت کی فراوانی یا آسودگی ،بچوں کی تعلیم و تربیت میں بڑا ذریعہ ثابت ہوگی۔

برخلاف اس کے دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ معاشی طور پر مستحکم بچے و نوجوان عموماً جرائم میں زیادہ ملوث ہوتے ہیں ساتھ ہی وہ زندی کے اُن حقیقی مسائل سے بیگانہ ہوتے ہیں جو شخصیت کے ارتقاء کا لازمی جز ہے۔یہی سبب ہے کہ لاشعوری زندگی گزارتے ہوئے پہلے وہ اخلاقی آوارگیوں میں مبتلا ہوتے ہیںاور بعد میں غیر محسوس انداز سے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیتے ہیں۔نتیجتاً بچوں کے ذریعہ انجام دیے جانے والے جرائم کہیں انفرادی تو کہیں اجتماعی،اورکہیں منظم تو کہیں غیر منظم سامنے آتے ہیں۔

گزشتہ دنوں دہلی کا نربھیا معاملہ ہو یا شبھم اور اس کے ساتھیوں کے ذریعہ انجام دیے جانے والا جرم،یہ دونوں ہی معاملے اجتماعی بھی ہیں اور منظم بھی۔اب جبکہ بچوں کے ذریعہ اجتماعی اور منظم انداز میں جرائم انجام دیے جارہے ہوں،تو یہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ خاندان ومعاشرہ اندورن میں حد درجہ کمزور پڑ چکا ہے،ساتھ ہی یہ ایک تشویشناک صورتحال ہے۔ایک ایسی تشویشناک صورتحال جہاں نہ خاندان مثالی پایا جاتا ہے ،نہ معاشرہ اورنہ ہی بچوں کے لیے ماں باپ کا وہ کردار موجود ہے جس کی روشنی میں وہ آپ اپنی تربیت آپ کرپائیں۔

Trained
Trained

کیونکہ تربیت صرف قول ہی سے نہیں ہوتی بلکہ اس چھوٹے وبڑے عمل کو دیکھ کر بھی ہوتی ہے،جو ان کے سامنے انجام دیا جا رہا ہے۔اور یہ ایک مستقل عمل ہے جو غیر محسوس انداز میں ہمہ دم جاری رہتا ہے۔لہذا ایسے ماں باپ جو اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرتے، کردار کے لحاظ سے نہایت کمزور ہوتے ہیں،مزید وہ بد اخلاقیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ایسے ماں باپ خود بھی چاہتے ہیں کہ وہ بچوں سے دور رہیں تو وہیں بچے بھی ماں باپ سے دوری اختیار کرلیتے ہیں۔دوسری جانب دوہرے کردار والے ماں باپ کی بداخلاقیاں جب بچوں پر ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں تو وہ بچے یا توخود ہی ماں باپ سے مکمل علیحدگی اختیار کرلیتے ہیں۔

بصورت دیگر ایسے ظالم ماں باپ بھی سامنے آتے ہیں جو اپنی بداخلاقیوں کے نشے میں اپنے ہی بچوں کا قتل کرنے سے گریز نہیں کرتے۔اور یہ خبریں بھی ہم وقتاً فوقتاً سنتے رہتے ہیں،کہ فلاں ڈاکٹر یا فلاں میڈیا پرسن نے اپنی بیٹی کا قتل کر دیا ۔کہیں قتل کی وجہ بیٹی کی اخلاق سوز حرکت ہوتی ہے تو کہیںماں اپنی اخلاق سوزحرکت کو چھپانے کی وجہ سے ایسا کرتی ہے۔مزید یہ کہ ہندوستانی معاشرہ جس تیز رفتاری کے ساتھ “ترقی یافتہ قوموں “کے نقشہ قدم پر آگے بڑھ رہا ہے،اس میں لاوارث (حرام)بچے و بچیاں اوران کے معاشرتی مسائل بھی جرائم کے فروغ کا ایک سبب ہیں۔

Allah
Allah

ملک و ملت اور معاشرہ کی اس پیچیدہ صورتحال میں اسلام ایک واضح و متعین راستہ فراہم کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، بچائو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے “(التحریم:٦)۔پس یہی وہ مختصر ترین خدائی تعلیم ہے جس پر چل کر نہ صرف مسائل کے حل تلاش کیے جا سکتے ہیں بلکہ ایک بہتر خاندان و معاشرہ بھی قائم ہوسکتا ہے۔لیکن اس کے لیے جہاں یہ لازم ہے کہ عمل کیا جائے وہیں یہ بھی لازم ہے کہ ہندوستانی مسلمان ایسی زندہ مثالیں فراہم کریںجس سے معصیت سے پاک وہ معاشرہ فروغ پائے جس کا ہر شخص خواہشند نظر آتا ہے۔

زندہ مثالیں جہاں تشویشناک صورتحال سے نکلنے میں آسانی پیدا کریں گی وہیںملک کی تعمیر و ترقی میں بھی مددگار ثابت ہوں گی۔لہذا ایسے تمام حضرات جو چاہتے ہیں کہ مسائل حل ہوں،مثبت تبدیلی واقع ہوساتھ ہی خاندان کاادارہ مثبت بنیادوں پر مستحکم ہو، توچاہیے کہ بلا لحاظ مذہب و ملت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں وہ راستہ اختیار کیا جائے،جس میں سب ہی کا فائدہ ہے ۔لیکن اگر کوئی شخص و گروہ چاہے کہ مسائل تو حل ہوں اور حالات بھی بہتر ہوں اس کے باوجود اسلام و اسلامی تعلیمات کے حوالہ جات سامنے نہ آنے پائیں،تو یہ عمل اصولی طور پر غلط اورعملی زندگی میں ناقص ٹھہرے گا۔اس پس منظر میں یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک غیر اصولی و ناقص طرز عمل سے کسی خیر کی توقع کی جائے!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
family news newspapers prevention اخبارات بچائو تعلیم خبر
Sardar Raza Mohammad
Previous Post کردار صاف ہے استعفی نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران
Next Post حلقہ این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
Election Commission– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close