لاہور (جیوڈیسک) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیائے خور ونوش کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔ حکومت 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو ریگولیٹ کر رہی ہے۔

Start typing to search...