Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 9/11/2016

November 9, 2016 0 1 min read
Muhammad Awais Meeting
Ghazi Aman Ullah
Ghazi Aman Ullah

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع جھنگ کی شہری حددو میں باربی کیو ہوٹلز شہریوں کیلئے مضر صحت کھانوں کا مرکز بن گئے ،جگہ جگہ گندگی ،صفائی کا نظام ناقص ،کیش بک نشتہ ،من پسند ریٹ ،حفظان صحت کے اصولوں کے منافی پالیسی، ہوٹلز مالکان اثر رسوخ اور رشوت کی بنیاد پر ضلعی انتظامیہ کے افسران پر حاوی اعلیٰ حکام سے کارروائی کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ اور اس کے گردو نواح بار بی کیو ہوٹلز شہریوں میں مضر صحت کھانے بنا کر فروخت کر رہے ہیں ۔بار بی کیو ہوٹلز حفظان صحت کے اصولوں کے منافی چل رہے ہیں ۔کھانہ کھانے کے بعد شہریوں کو کھانے کا بل بھی نہیں دیا جاتا جبکہ من پسند ریٹ مقرر کر رکھے ہیں ۔پرانا چنیوٹ روڈ پر واقع نیو لاثانی ہوٹل با ر بی کیو کے مالکان کا کہنا ہے کہ اگر ڈی سی او بھی آ جائے تو ہم پکا بل نہیں دیں گے ۔اثرو رسوخ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی ہمارا ہوٹل سیل نہیں کر سکتا ۔مل بانٹ کر کھانے کی پالیسی پر عملدآمد ہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ ہوٹل پر روٹی اور کھانے بھی باسی ملتے ہیں جبکہ غیر معیاری کھانے کھانے کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں روٹی کا وزن بھی کم دیا جاتا ہے نیز شہریوں سے پیسے بھی زیادہ لئے جاتے ہیں ۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس ہوٹل کے بے ضابطگوں کے خلاف سینٹری انسپکٹر ہیلتھ نے مذکورہ ہوٹل کا چالان بھی کیا ہے ۔شہریوں نے نیو لاثانی ہوٹلز کے علاوہ شہر بھر میں بنے ہوٹلوں کے کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے انچارج اراضی ریکارڈ سنٹرکو ہدایت کی ہے کہ فرد ملکیت و انتقالات کے سلسلہ میں آنے والے اراضی مالکان کی زیر التواء درخواستوں کو جلد از جلد نمٹائیں۔اس ضمن میں عوام کی خدمت، فلاح و بہبود اور دادر سی ہمارا نصب العین ہونا چاہیے اور اس فرض کی بجا آوری میں کسی قسم کی سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔یہ ہدایات انہوںنے اراضی ریکارڈ سنٹر کے اچانک دورہ کے دوران جاری کیں۔ اس موقع پرڈی او زراعت اوردیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے کہا کہ اراضی ریکارڈ سنٹر پرلوگوں کیلئے بیٹھنے کی جگہ اور دیگر امور کا خاص خیال رکھا جائے اور ٹوکن سسٹم سے لیکر آخری مراحل کے دوران عوام سے انتہائی خوش اخلاق طریقے سے پیش آیا جائے۔انہوںنے محکمانہ سروسز کے معیار میں بہتری لانے کے حوالہ سے سٹاف کی حاضری ، صفائی ستھرائی اوردیگر امور کی مانیٹرنگ روزانہ کی بنیاد پر کو سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے عوام کی سہولیات کے پیش نظراراضی ریکارڈ سنٹر کے باہرمرد وخواتین کیلئے بنائے گئے اضافی ہیلپ ڈیسک اور بیٹھنے کیلئے علیحدہ انتظامات کا بھی جائزہ لیااور اس حوالہ سے لینڈ ریکارڈ انتظامیہ کو احکامات جاری کئے ۔بعد ازاں ڈی سی او نے موقع پرلوگوں کے مسائل سنے اور ترجیحی بنیادوںپرفوری حل کی یقین دہانی کرائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرغازی امان اللہ نے پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹس کی طرف سے پیش کی گئی پراگرس رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے تمام مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ ضلع میں خود ساختہ مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے سرانجام دیں تاکہ عوام الناس کی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا سکے ۔انہوںنے کہا کہ انتظامیہ کی طر ف سے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق لوگوں کو اشیائے خوردونوش کی فروخت،دوران چیکنگ تندوری روٹی کا وزن اور کریانہ سٹوروں پر دالوں اور دیگراشیاء کی فروخت اور دکانوں پر ریٹ لسٹیں نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کے کام کو یقینی بنانے میں فعال کردار ادا کریں اور روزانہ کی بنیاد پرپراگرس رپورٹ ارسال کریں۔ یہ ہدایات انہوںنے پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹس کی کارکردگی اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز، پی آر او آغا حسین ،ڈی او زراعت یوسف حسن تتلہ،ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر تنویر احمد، ڈی او انڈسٹری محمد متین اصغر اوردیگرمتعلقہ ضلعی افسران بھی موجود تھے۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے کہا کہ روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کے عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے گراں فروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے تاکہ صارفین کے مفاد کاتحفظ کیا جا سکے۔انہوںنے کہا کہ روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریہ میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کا محاسبہ کرکے بلا تفریق اور ٹھوس کاروائی عمل میں لائی جائے اس حوالہ سے پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کریں ۔انہوںنے ضلع بھر کے پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹس کوفیلڈ میں ہمہ وقت متحرک رہنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میںکسان پیکنج کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کی زندگی میں خوشحالی لانے کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدمات کئے جا رہے ہیں ۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے ڈی سی او غازی امان اللہ کی ہدایت پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کا مقصدکسانوں او رکاشتکاروں میں کسان پیکج کے ثمرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس موقع پر محکمہ زراعت،ریونیو،کسانوں، زمینداروں اور زرعی ماہرین کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ اے سی شاہد عباس جوئیہ نے کہا کہ زرعی ترقی اور چھوٹے کسانوں کی خوشحالی کو ممکن بنانے کیلئے کسان پیکج کے تحت پانچ ایکڑ کے کاشتکاروں کو ترجیحی بنیادوں پر قرضہ فراہم کیا جائیگا اس ضمن میں کسان اور کاشتکاران فی ایکڑ پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیلئے فصلات کی زیادہ سے زیادہ کاشت کو یقینی بنائیں ۔اے سی شاہد عباس جوئیہ نے بتایا کہ اس حوالہ سے حکومت کی طرف سے زیادہ سے زیادہ سہولیات باہم پہنچانے کیلئے کسانوں اورزمینداروں کی رجسٹریشن کاعمل شروع کیا جا رہاہے تاکہ زرعی قرضہ جات کی فراہمی کے عمل کویقینی اور شفاف بنایا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے بھٹہ خشت مزدوروں کے بچوں کو تعلیم جاری رکھنے کیلئے دی جانے والی مراعات کی سو فیصد فراہمی کو ممکن بنانے کیلئے واضع ہدایات جاری کر رکھی ہیں جس میں معمولی سی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔یہ بات ڈی سی او غازی امان اللہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کی کارکردگی اور دیگر امورکا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈی او لیبر محمد نواز ، محکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے کہا کہ بھٹہ خشت مزدوروں کے بچوں کو کتابیں ، سکول بیگ ، یونیفارم اور دیگر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے اس ضمن میں اگر کوئی شکایت سامنے آئی تو محکمہ تعلیم کے متعلقہ افسران ذمہ دار ہونگے ۔اجلاس میں سوشل سیکورٹی کارڈ کے اجراء ،جبری مشقت /باندڈ لیبر،بھٹہ مالکان اور نمائندہ کارکنان کے باہمی مسائل زیر بحث لائے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جو لوگ عوام کی بے لوث خدمت کرتے ہیں انکی عوامی مقبولیت میں کبھی کمی نہیں ہوتی بلکہ عوام انکے دست بازو بن کرالیکشن میں ا نکی کامیابی کیلئے بھر پور کردار ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کااظہارامیدواربرائے ایم پی اے مولانامسرورنوازجھنگوی نے پی پی78جھنگ میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میںحلقہ کے بااثر برادریوں کے سرکردہ افراد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پررانامحمد عاصم،رانامحمدعثمان،رانامحمدقاسم،رانامحمدناظم،محمدصابر،محمدوقاص وکی اورملک محمداقبال بشیرسمیت دیگر برادریوں ملک برادری ،راناراجپوت برادری،انصاری برادری اور حلقہ کے دیگر سرکردہ بااثر افراد بھی موجود تھے جنہوں نے ضمنی انتخابات میں ان کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ مولانامسرورنوازجھنگوی کو بھاری اکثریت سے ضمنی انتخابات میں ایم پی اے منتخب کروائینگے۔امیدوا رایم پی اے مولانا مسرورنوازجھنگوی نے ان تمام دوست احباب کو خوش آمدید کہتے ہوئے الیکشن میں حمایت کرنے پرشکریہ ادا کیاانسانیت کی خد مت کا جذبہ لیکرمیدان میں اترا ہوں اور اہلیان جھنگ کی خدمت میری زندگی کا مشن ہے اس مشن میں حلقہ کی تمام برادریوں ،کارکنو ںاور عوام کی را ئے کا احترام کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرزیونین کے مرکزی صدر صوفی رمضان انقلابی نے وزیراعلیٰ پنجاب ، وزیرتعلیم اور سیکرٹری ایجوکیشن کو خط میں لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہزاروں نوجوان ایجوکیٹرز کیلئے درخواستیں دینے سے محروم ہوگئے ہیں ، NTSکی تاریخ کو بڑھایا جائے اورپاس مارکس 40%تک ہونے چاہیئں۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ کالجز اور یونیورسٹیز میں پاس مارکس 33%ہیں اس لئے NTSمیں بھی کم ازکم 40%مارکس ضروری قرار دئیے جائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اساتذہ کش پالیسیاں ختم کی جائیں اور اساتذہ مسائل کو فی الفور حل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو1122جھنگ کے نوجوانوں کی فٹنس کے لئے ماہانہ فٹنس ٹیسٹ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا گیا
جھنگ (تحصیل رپورٹر) میڈیا کواڈینیٹر محمد زبیر کے مطابق انچارج ریسکیو 1122 جھنگ علی حسنین کا کہنا تھا کہ اس وقت ضلع جھنگ میں 162 ریسکیواہلکار اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اورانکی ذہنی اور جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے فٹنس ٹیسٹ لینا نہایت ضروری ہے جس سے اُن کے دل و دماغ پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ٹیسٹ کا انعقاد سپورٹس کمپلیکس کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو1122جھنگ کے اہلکاروں نے 395050 کی رقم مریض کو واپس لوٹا دی
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات شیخپورہ کا رہاشی 45 سالہ محمد مشتاق ولد محمد شریف بس میں سوار شیخپورہ سے کوٹ بہارد جا رہا تھا کہ فیصل آباد روڈ سید آباد چمرانوالی کے قریب ٹرک اوور ٹیک کرتے ہوئے بس کی سائیڈ سے ٹکڑا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہو کے بے ہو ش گیا ریسکیو1122 کو اطلا ع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم مو قع پر پہنچ گئی زخمی شخص کو طبی امداد کے بعد سول ہسپتال جھنگ شفٹ کیا اور اُ س سے ملنے والی 395050کی رقم کو محفوظ کر لیا اور بعدازاں لواحقین کے حوالے کر دی جس پراُنہوں ریسکیو انچارج اور اُ ن کی ٹیم کا شکریہ ادا کیااور بہت سی دعائیں دیںریسکیو ٹیم میں نعیم،اختراور شفٹ انچارج جمشید شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہذب شہریوں سے اپیل ہے کہ دھند کے موسم میں دوران ڈرائیونگ احتیاط سے کام لیں
جھنگ (تحصیل رپورٹر)ڈائر یکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ڈاکٹر رضوان نصیرکی ہدات پر انچارج ریسکیو 1122 جھنگ علی حسنین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظرکہا کہ فضامیں دھند چھائی ہو ئی ہے جسے کہ سموگ کہا جاتا ہے سموگ جوکہ دھواں ، گرد اور دھند پر مشتمل ہوتی ہے جس کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے لہذاتمام مہذب شہریوں سے اپیل ہے کہ دوران ڈرائیونگ احتیاط کریںاور کم سے کم سپییڈرکھیں،فوگ لائیٹ،گاڑیوں پے ریفلیکٹنگ ٹیب لگائیں،گاڑیوں کے وائپرز ٹھیک رکھیںاور دوران موٹر سائیکل ڈرائیونگ چشمہ ،فیس ماسک اور ہیلمٹ کا استعمال کریںتا کہ آنکھ اور سانس کی بیماریاںسے بھی بچا جاسکے اور ٹریفک حادثات میں بھی کمی واقع ہو۔

Muhammad Awais Meeting
Muhammad Awais Meeting

Shahid Abbas Conference
Shahid Abbas Conference
Share this:
Tags:
District hotels management price انتظامیہ جھنگ شہریوں ضلع کھانوں گندگی
Sheikhupura
Previous Post شیخوپورہ میں ماحولیاتی اور فضائی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں، گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون
Next Post نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال
Nazria Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close