Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 16/7/2016

July 16, 2016 0 1 min read
Jhang News
Jhang News

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق موڑ منڈی کے قریب سرگودھا سے جھنگ آنے والی مسافر بس ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 50سالہ نور اور 35سالہ شہباز جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے محمد فاروق، محمد بخش،محمد عمران عنصر عباس ، ماجد ، اللہ دتہ ، محمد اسحاق، احتشام ، محمد ارشاد، زین عباس ، سیلم بی بی،عمار ، عظمت ، سرفراز ، محمد حبیب ، غلاعباس ،رفاقت ، طالب حسین ، جاوید اقبال ، مقبول ، بلال، آصف ، نصر اللہ سعدیہ ، محمد طارق ، ریحانہ ، محمد اکمل ، محمد شاہد اور شفیق زخمی ہو گئے جن کو ریسکیوکے عملہ نے فوری طور ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ محمد وسیم ، حسنین ، محمد عثمان ، روبینہ ، عامر ندیم ، اختر عباس ، معین ، رخسانہ ، شازیہ ، فوزیہ ، ارم اکمل سمیت 15زخمی افراد کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر طبی امداد فراہم کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(تحصیل رپورٹر) DSDٹریننگ کی وجہ سے پنجاب اسمبلی مظاہرہ 3اگست کو ہوگا۔ان خیالا ت کااظہار صوفی رمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس و پنجاب ٹیچرزیونین نے مرکزی مشاورتی کمیٹی آل اساتذہ الائنس پنجاب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی لاہور کے باہر مظاہرہ 25جولائی کو شیڈول تھا ،اس دوران محکمہ تعلیم نے 21تا30جولائی DSDٹریننگ رکھ دی،اس وجہ نیز دیگر اساتذہ سے رابطوں کے باعث اب پنجاب اسمبلی کے سامنے 3اگست کو مظاہرہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ گرمی کی چھٹیوں کے بعد کلاسز سکولز میں نہیں سڑکوں پر ہوں گی۔ ہم نے ہرفورم آزما لیا سوائے بھرپوراحتجاج کے ہمارے پاس اب کوئی آپشن نہیں ۔ جب تک سرکاری سکولوں کی PEFاور دانش اتھارٹی سے واپسی ، اساتذہ اَپ گریڈیشن اور دیگر مسائل حل نہیں ہوتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم تمام اساتذہ تنظیموں اور اساتذہ کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیے 3اگست کو بھرپور شرکت کریں ۔ یہ اساتذہ کی بقاء کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب سرکاری سکولوں کو دانش اتھارٹی کے حوالے کرنا اور نجکاری کی بھینٹ چڑھانا غریب بچوں کی تعلیم ختم کرنے اور نوجوانواں کے روزگار ختم کرنے کے مترادف ہے۔ مانیٹرنگ رپورٹس نے ثابت کردیا کہ جو سکول پہلے فیز میں PEFکو دئیے گئے وہ ناکا م ہورہے ہیں ۔ PEFکے تحت اداروں میں اساتذہ کا کوئی معیار نہیں ، ہر مہینے استاد تبدیل کردیا جاتا ہے اور اساتذہ کو مزدور سے بھی کم تنخواہ دے کرانہیں ذہنی مریض بنایاجارہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ خون کے آخری قطرہ تک سرکاری سکولوں ک حفاظت کریں گے ۔ میٹنگ میں مرکزی صدر شعبہ خواتین میڈم فرخندہ عثمان، محمدشفیق بھلوالیہ، سید فہیم افضل ، سید جمیل احمدآفتاب، محمدخان اعوان ،مہرانور سیال، مہرتصور خان نول، بشیراحمدساحل، محمدرمضان منور، میڈم رخسانہ ریاض سمیت اساتذہ رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بغاوت ناکام کرنے پر ترک عوام کا سرفخر سے بلندہوگیا۔یہ بات بہادر خان جھگڑ امیرجماعت اسلامی جھنگ نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بغاوت کی ناکامی کا سہراترکی کے جمہوریت پسند عوام کے سر ہے جنہوں نے سڑکوں پر نکل کر باغیوں کا صفایا کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترک عوام کے ردعمل سے ثابت ہوگیا ہے کہ اگر حکمران عوام دوست پالیسیاں اختیار کریں۔ عوام کے حقیقی نمائندے ثابت ہوں۔ غیر ملکی طاقتو ںکے آلہ کارنہ بنیںتو کوئی طالع آزما ان کو اقتدار سے نہیں ہٹا سکتااور عوام جمہوریت کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طیب اردگان تیسری دنیا کے ممالک کے حکمرانوں کیلئے ایک رول ماڈل ہیں جنہیں اپنے اپنے مالک کے عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کیلئے عالمی طاقتوں کا طفیلی بننے کی بجائے اپنے عوام کی تائید پر بھروسہ کرنا چاہئے اور اختیارات کو چند ہاتھوں میں مرکوز کرنے اور عوام کا استحصال کرنے کی بجائے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا چاہئے اور جمہوریت کو اس کی روح کے مطابق اپنے ممالک میں نافذ کرنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکی کی ناکام بغاوت میں پاکستان کے عوام اور حکمرانوں کیلئے بھی ایک سبق ہے اور ہمارے حکمرانوں کو نوشہ دیوار پڑھ لینا چاہئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی سیکرٹری آبپاشی سیف اللہ انجم نے کہا ہے کہ ممکنہ شدیدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال سے احسن طریقے سے نمٹنے کیلئے تمام تر تیاریاں ہر لحاظ سے مکمل رکھیں اور دریاوں کی طغیانی کے پیش نظر حفاظتی بندوں کی مضبوطی کو بار بار چیک کریں اور کسی بھی جگہ کوئی کمی یا خامی ہو تو اسے فی الفور دور کیا جائے تاکہ کسی بھی جانی او مالی نقصانات کا اندیشہ نہ رہے۔یہ ہدایات انہوں نے تریموں ہیڈ ورکس کے مقام پر ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے دوران جاری کیں۔اس دوران ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرمحمد اویس ملک،چائنیز انجینئرز،چیف انجینئر ملتان ملک امیر محمد کے علاوہ محکمہ انہار کے ایکسین، ایس ڈی او اور دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ صوبائی سیکرٹری آبپاشی سیف اللہ انجم نے کہا کہ دریائوں میں طغیانی کے باعث دریائے چناب اور جہلم کے حفاظتی بندوں کی دیکھ بھال اور مانیٹرنگ کے کام کی کڑی نگرانی کی جائے اور تمام انتظامات کے دوران سیکورٹی کا خاص خیال رکھا جائے۔انہوںنے تریموں ہیڈ کے مقام پر فلڈ کنٹرول سنٹر کے اطراف چار دیواری کے مرمتی اور دیگر کام کا جائزہ لینے کے دوران کام کی بروقت تکمیل کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پرڈی سی او غازی امان اللہ نے ضلع کے حفاظتی بندوں اور انتہائی ہنگامی حالت میں اضافی سیلابی پا نی کو گزارنے کے حوالہ سے نقشہ جات کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا۔صوبائی سیکرٹری نے ضلعی انتظامیہ کے مکمل کئے گئے انتظامات اور اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔بعد ازاں انہوںنے چائنیز انجینئرز کی رہائش گاہ پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،دریں اثناء صوبائی سیکرٹری آبپاشی سیف اللہ انجم نے متوقع سیلاب کے حوالہ سے کئے گئے حفاظتی و انتظامی اقدامات بارے بریفنگ بھی لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ کی ہدایت پر گڑھ مہاراجہ میں ناقص دہی اور لسی فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ کے علاقہ میں مضر صحت دہی اور لسی کے استعمال سے 12افراد متاثر ہوئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ان کو فوری طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ ڈی سی او غازی امان اللہ نے واقعہ کا نوٹس کے لیتے ہوئے ناقص دہی اور لسی فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کی جس کے تحت کاروائی کے دوران پولیس اسٹیشن گڑھ مہاراجہ میں ایف آئی آرنمبر 216رجسٹرڈ کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اورملتان سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا روڈ موڑ منڈی جھنگ کے قریب شالیمار گاڑی اوور ٹیکنگ کے دوران الٹنے سے زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی ۔انہوںنے زیر علاج مریضوں سے انکی خیریت دریافت کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کے بہتر علاج معالجہ کی ہدایت کی۔انہوںنے کہا کہ مریضوں کے مکمل صحت یاب ہونے تک ان کے علاج معالجہ میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حبیب بٹر نے بتایا کہ زیر علاج مریضوں کا خصوص خیال رکھا جا رہا ہے اور انکے علاج معالجہ میں کوئی کمی نہیں آنے دی جائیگی۔ اے ڈی سی محمد اویس ملک ، ای ڈی او ہیلتھ اور دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے ۔یاد رہے کہ گاڑی الٹنے سے دو مسافر جاں بحق اور 32زخمی ہوئے۔

Jhang News
Jhang News
Jhang News
Jhang News
Share this:
Tags:
hospital market price teachers Training اساتذہ تعلیم ٹریننگ جھنگ منڈی ہسپتال
Mufti Mohammad Naeem
Previous Post ترک عوام وحکمرانوں نے بغاوت کو کچل کر مثال قائم کردی ہے، مفتی محمد نعیم
Next Post قندیل بجھا دی گئی
Qandeel Baloch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close