Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 16/7/2016

July 16, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عالمی تحریک انجمن خدام الدین کا سالانہ اجتماع بھوربن میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی تحریک انجمن خدام الدین کا سالانہ اجتماع مری 17تا21جولائی تک زیرسرپرستی محبوب العلماء والصلحاء جانشین شیخ التفسیر وامام الہدیٰ حضرت مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری امیر عالمی تحریک انجمن خدام الدین ہوگا۔ عالم اسلام کے عظیم روحانی سیاسی و جہادی مرکز درگاہ عالیہ شیرانوالہ شریف لاہور سے بعدازنماز عصر مری اجتماع کیلئے قافلہ روانہ ہوگا۔ اجتماع جامعہ راشدیہ قادریہ نزد PCہوٹل چوک بھوربن مری میں ہوگا جس کی نگرانی پیرطریقت، ولی کامل، حضرت مولانا مفتی احمدعلی ثانی نائب امیر عالمی تحریک انجمن خدام الدین و حضرت مولانا حافظ عمیر عبدالہادی امیرعالمی تحریک انجمن خدام الدین لاہور کریں گے۔ ان خیالات کااظہار مولانا میاں عرفان الحق قادری راشدی ناظم جنوبی پنجاب و رابطہ سیکرٹری عالمی تحریک انجمن خدام الدین نے کیا۔ اجتماع میں خصوصی خطاب حضرت اقدس مولانا ڈاکٹر میاں محمداکمل راشدی امیرعالمی تحریک انجمن خدام الدین برطانیہ و یورپ کریں گے۔ان کے علاوہ حضرت مولانا عبدالرؤف فاروقی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام س پاکستان اور حضرت مولانا حافظ حسین احمد مرکزی رہنما جمعیت علماء اسلام ف اور حضرت مولانا عبدالغفور حیدری ڈپٹی پارلیمانی سیکرٹری اورولی کامل حضرت مولانا زبیراحمددین پوری آف دین پور شریف اور حضرت مولانا سید تاج محمود امروٹی سجادہ نشین امروٹ شریف بھی خطابات فرمائیں گے ۔اجتماع میں حضرت مولانا علامہ خالد محمود پی ایچ ڈی لندن بھی متوقع طور پر تشریف لائیں گے۔پیرطریقت، ولی کامل حضرت مولانا عبدالعزیز سجادہ نشین درگاہ عالیہ بیر شریف ضلع لاڑکانہ سندھ اور حضرت مولانا احمدحسن عباسی سجادہ نشین درگاہ عالیہ شاہ پور چاکر شریف سانگھڑ نوابشاہ سندھ ، ولی کامل حضرت مولانا مفتی سید احمدمدظلہ آف شاہ کوٹ ، حضرت مولانا محمدجمیل اجمل جڑنوالہ ، مفتی سید جاوید حسین شاہ فیصل آباد ، حضرت مولانا قاری عبدالحمید آف راولپنڈی ، حضرت مولانا ارشد الحسینی آف اٹک، معروف ثناء خوان صوفی محمدانور پروکہ و دیگر علمائے کرام ، نعت خوان حضرات ،قرأ حضرات، حاضرین کے قلوب کو منور فرمائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں جلد بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔ ان خیالات کااظہار مہربہادر خان جھگڑ امیر جماعت اسلامی جھنگ نے ایک پریس بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کررہا ہے اور ظلم وبربریت کی انتہا کررہا ہے اور وہاں کے عوام کے حقوق خودارادیت کو دبانے کیلئے معصوم انسانوں کا قتل عام عالمی ضمیر کیلئے تازیانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی خاموشی اور بے حسی ایک سوال بنی ہوئی ہے۔ معمولی باتوں پرواویلہ کرنے والے انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار اب ہونٹوں کو سئے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پر بھارتی تسلط جلد ختم ہوگا اور شہداء کا خون رنگ لائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مخالف سیاسی جماعتیںملک میںانارکی پھیلاناچاہتی ہیں۔وزیراعظم کی واپسی سے افواہ سازکمپنیوںکی چمنیاںبند ہوگئیں، قوم کی دعائیںرنگ لے آئیںوزیراعظم نوازشریف صحتیاب ہوکرملک کی خدمت کرینگے ان خیالات کااظہاررکن صوبائی اسمبلی الحاج میاںمحمداعظم چیلہ سیال نے گزشتہ روزچیلہ گروپ اٹھارہ ہزاری کے ترجمان ماسٹرمحمداقبال انجم کی رہائشگاہ پربات چیت کے دوران کیا۔ اس موقع پرسابق ناظمین یونین کونسل میاںمظفرمحمودچیلہ،میاںنورمحمدچیلہ،نمبردارمیاںسلطان محمودچیلہ سیال،چیئرمین یوسی واصوآ ستانہ میاں محبوب احمدچیلہ،ملک محمد عمرریاض،حافظ نورمحمداوردیگربھی موجودتھے۔انہو ںنے کہاکہ موجودہ دورحکومت میںپاکستان ترقی کی راہ پرگامز ن ہوچکاہے۔میا ںاعظم نے مزیدکہاکہ خدمت کی سیاست کادرس د ینے والے عمران خان اورانکی مرکزی قیادت نے محسن انسا نیت عبدا لستارایدھی کے جناز ے میںشر کت نہ کرکے ثابت کیا کہ وہ خدمت کی سیاست کے صرف نام لیواہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیری عوام گولیاں کھا کر پاکستانی پرچم لہراتے زندگیاں قربان کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار منشا جھنگوی ضلعی رہنما دفاع پاکستان کونسل جھنگ و جماعة الدعوة جھنگ نے کیا۔ انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائے۔ملک بھر کی طرح آج جمعة المبارک بعدنمازجمعہ مرکز سیدالشہداء امیرحمزہ سرگودھاروڈ جھنگ سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی جائے گی ۔ریلی کی قیادت ابوعمارمنصور ضلعی مسئول جماعة الدعوة اورمنشاء جھنگوی کریںگے ۔ریلی کااختتام پریس کلب جھنگ پر ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ نہتے کشمیریوں پر مہلک ہتھیاروں کے استعمال اور بدترین قتل وغارت گری پر اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی ادارے خاموشی کیوں اختیار کئے ہوئے ہیں۔دنیا کو یہ بات یاد رکھنا چاہئے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر خطہ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ اس موقع پر صبغت اللہ چوہان نے شہریوں سے اپیل کی کہ ریلی میں شرکت کرکے کشمیریوں کا ساتھ دیں۔ )کشمیری عوام گولیاں کھا کر پاکستانی پرچم لہراتے زندگیاں قربان کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار منشا جھنگوی ضلعی رہنما دفاع پاکستان کونسل جھنگ و جماعة الدعوة جھنگ نے کیا۔ انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائے۔ملک بھر کی طرح آج جمعة المبارک بعدنمازجمعہ مرکز سیدالشہداء امیرحمزہ سرگودھاروڈ جھنگ سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی جائے گی ۔ریلی کی قیادت ابوعمارمنصور ضلعی مسئول جماعة الدعوة اورمنشاء جھنگوی کریںگے ۔ریلی کااختتام پریس کلب جھنگ پر ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ نہتے کشمیریوں پر مہلک ہتھیاروں کے استعمال اور بدترین قتل وغارت گری پر اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی ادارے خاموشی کیوں اختیار کئے ہوئے ہیں۔دنیا کو یہ بات یاد رکھنا چاہئے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر خطہ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ اس موقع پر صبغت اللہ چوہان نے شہریوں سے اپیل کی کہ ریلی میں شرکت کرکے کشمیریوں کا ساتھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے محکمہ انہار کے انجینئرز اور دیگر متعلقہ افسران سے کہا ہے کہ متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے چناب اور جہلم کے حفاظتی بندوں کی دیکھ بھال اور مانیٹرنگ کے کام کوہر قیمت پر یقینی بنائیں کیونکہ اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔ یہ ہدایات انہوں نے گزشتہ روز دریائے چناب کے حفاظتی بندوں کے معائنہ کے دوران جاری کیں۔ اس موقع پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک ،محکمہ انہار اور ریونیو کے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔محکمہ انہار کی طرف سے دریائے چناب اور جہلم کے ضلع جھنگ میں واقع حفاظتی بندوں کی پختگی اور معمول کی سالانہ مرمت کے حوالہ سے مکمل کئے گئے اقدامات بارے تفصیلی طور پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ دریائے چناب کے ریواز،ٹھٹھہ ماہلہ، وجھلانہ اور دیگر حفاظتی بندمکمل طور پر محفوظ اور پختہ ہیں۔اس دوران ڈی سی او غازی امان اللہ نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ محکمہ انہار کے افسران سے حفاظتی بندوں اور دریا میں سیلابی پانی کی صورتحال کے جائزہ کے لئے باہمی رابطہ کو مزید موثر بنائیں اور اس ضمن میں انہیں بروقت آگاہی فراہم کی جاتی رہے۔انہوںنے فلڈ ایمرجنسی ڈیوٹی اور ریلیف کیمپوں میں تعینات عملہ اور انکی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے بتایا کہ فلڈ کنٹرول پلان مرتب کرکے متعلقہ محکموں کوان کی ذمہ داریوں کے حوالہ سے آگاہی دی جا چکی ہے اور محکمہ مال کا عملہ فلڈ ریلیف کیمپوں اور دیگر فلڈ ڈیوٹی پر تعینات کیا جا چکا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمے فلڈ ایمرجنسی کے تحت الرٹ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 13ہزار214معذور افراد کو خدمت کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں تاکہ وہ اپنے علاج معالجہ اور دیگر ضروریات کو بروقت پورا کر سکیں۔اس حوالہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میںمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرحبیب بٹر، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل آفیسر اظہر عباس عادل اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کی سفارش کی روشنی میں نابینا، سماعت اور چلنے پھرنے سے محروم 13ہزار214افراد کو حکومتی خدمت کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں اور اس دوران تمام مراحل کو شفافیت کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ اس موقع پرمزید بتایا گیا کہ حکومتی پالیسی اور ہدایات کی روشنی میں معذور اور مستحق افراد کی بحالی کے حوالہ سے بھرپور اقدامات کئے جار ہے ہیںاور خدمت کارڈ کے اجراء حکومتی عوامی خدمت کے تسلسل کا حصہ اور انقلابی قدم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو1122 جھنگ نے جگر ریسٹورنٹ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔
جھنگ(تحصیل رپورٹر) ریسکیو1122 کے اہلکاروں اور افیسران نے جگر ہوٹل پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاجس میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید،ریسکیو سیفٹی آفیسراصغری پروین،کنٹرول روم انچارچ طاہر عباس،اکاونٹ افیسر ضیاء شاہد،اسٹیشن کواڈینیٹرمحمد امین،ٹرانسپورٹ مینٹینینس انچارچ علی چنار عباس،میڈیا سیل انچارچ محمد زبیر ،رانا اعتماد،حسنین سلیم کے ساتھ ساتھ ریسکیو اہلکاراس پارٹی کی زینت بنے اس مو قع پرڈاکٹر طارق سعید کا کہنا تھا کہ عید پر ریسکیواہلکاروں نے انسانیت کی خدمت میں اپنا فرائض سرانجام دیئے اور ہر جگہ پر پہنچے لہذا عید کے بعد انہیں بھی خوشیا ن ،منانے کا موقع ملانا چاہئے اسی لیے اس طرح کے خوشگوار ماحول انہیں عید کی خوشیاں منانے کاموقع دیا گیا تاکہ وہ بھی عید کے بعد ہی سہی لیکن کچھ تفریح کر لینا ان کا حق ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکان کی دیوار گرنے سے خاتون اوار بچی جاںبحق دوافراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال شفٹ کیا
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزار ی میں تھانہ کوٹ شاکر کے علاقے میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک بچی اور خاتون سمیت دو افراد جابحق جبکہ دو زخمی ہوگئے
ریسکیو کے مطابق تھانہ کوٹ شاکر کے علاقے میں کو ٹ ملد ے میں مکان کی دیوار خستہ حالی کے باعث گر گئی جس کے نیچے آکر 16سالہ عقیلہ موقع جاں بحق ہوگئی جبکہ تین افراد 14سالہ رضوان ، 12سالہ ردا اور 6سالہ فاطمہ کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعدٹی ایچ کیو اٹھارہزری منتقل کیا گیا جہاں پر فاطمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو1122 نے گزشتہ ماہ جون میں2200 لوگوںکوریسکیو کیا۔ڈاکٹر طارق سعید
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید نے گذشتہ ماہ کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو1122 نے ہر لمحہ عوام کی خدمت کی ہے جذبہ خدمت سے سر شار ریسکیو1122کے اہلکاروں نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے اور شہریو ں پر فرض ہے کہ وہ رانگ کالز سے پرہیز کریں تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچائی جاسکیں اور محفوظ معاشرے کے اس مشن کو اگے بڑھانے میں ہمارا ساتھ دیںاور یہ بھی بتایا کہ ریسکیو 1122کو گذشتہ ماہ جون میں 14265کالز موصول ہوئیں جن میں
2066ایمرجنسی 1581معلوماتی, 01فیک جبکہ 10617
دیگر کالیں تھیں۔ ریسکیو 1122نے جن 2066 ایمرجنسی
کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں 482روڈ ایکسیڈنٹ ، 1294
میڈیکل ایمرجنسی 581کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔
32 آگ لگنے کے واقعات 62کرائم کالز اور 190
متفرق واقعات شامل تھے ۔ 04بلڈنگ مندہیم ہونے کے اور
02ڈوبنے کے کے واقعات شامل ہیں
اور ریسکیو 1122کو روزانہ ایمرجنسی کالز کی ایور یج68.8 کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج 4.3 فیصد رہی ۔ گذشتہ ماہ میں 581مریضوں کو ابتدائی طبی امدا د دی گئی ۔ 2200مریضوں کو ریسکیواورہسپتال شفٹ کیا اور 65 لوگ مختلف واقعات میں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے۔

Jhang
Jhang

Share this:
Tags:
gathering lahore Movement political price اجتماع تحریک جھنگ خطاب سالانہ سیاسی لاہور
Karachi
Previous Post کے ڈی اے، کے ایم سی ٹرانزکشن کمیٹی کا اجلاس 18 جولائی کو ہو گا
Next Post آئی ایس او ممبران کی دس روزہ تربیتی و فکری ورکشاپ کا آغاز آج ہو گا
ISO Workshop

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close