Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مائے نی میں کنوں آکھاں

January 30, 2019January 30, 2019 0 1 min read
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

تڑاخ تڑاخ تڑاخ کی آوازیں آئیں میں بخار سے پھنک رہا تھا عنبر نمبر ٣ کے دروازے بند ہونے کی بڑی مکروہ سی آواز جانی پہچانی دن میں کوئی تین بار یہ دروازہ کھلتا ناشتے دوپہر کے کھانے اور رات کے بھوجن کے لئے۔کبھی کوئی نیا قیدی آتا تو دروازہ وا ہوتا۔یہاں جس بیرک میں مجھے بند کیا گیا تھا یہ در اصل جدہ کے پرانے ائر پورٹ کا حصہ تھا کسی زمانے میں جدہ کا بین الاقومی ایئر پورٹ یہیں تھا ١٩٧٧ میں جب خوابوں کی گٹھڑی اٹھائے بہت سے پاکستانی عروس البلاد احمر جدہ میں روزی کی تلاش میں آئے تو اسی ائر پورٹ پر اترے۔ان دنوں عمرے کے ویزے پر ان گنت افراد یہاں پہنچے سعودی عرب میں مدت دراز سے تیل نکل رہا تھا لیکن تیل کو بطور ہتھیار ١٩٧٥ میں شاہ فیصل کے زمانے میں استعمال کیا گیا آنا فانا تیل کی قیمتیں زمین سے آسمان کو پہنچ گئیں۔

شاہ فیصل تو شہید کر دئے گئے لیکن دولت کا ایک سیلاب سعودی عرب میں آیا۔ہمیشہ کی طرح غریب ملکوں کے لوگ جائز ناجائز طریقوں سے سعودی عرب پہنچے۔ان میں مسلمان عمرے کے ویزہ لے کر ارض حرمین پہنچے ان لاکھوں میں ایک میں بھی تھا۔گجرانوالہ کے شاہ بک ڈپو کی وساطت سے کئی ہاتھوں بکتا میں بھی ٢٥ جولائی ١٩٧٧ کو جدہ پہنچ گیا۔کیسے پہنچا کون لوگ میرے میز بان بنے یہ کہانی پھر سہی میں تو آپ کو پچیس سال بعد کی کہانی بتانے جا رہا ہوں۔سعودی عرب میں کچھ عرصہ پہلے کوئی بیس لاکھ پاکستانی رہتے تھے۔

پاکستانی کیا دنیا کا کوئی بھی ملک پردیس میں اتنی بڑی تعداد میں رہے تو اس کا مقام مقامی لوگوں کے سامنے کیا ہو گا۔عارف کھڑی شریف رومی ء کشمیر میاں محمد بخش گوجر نے کیا خوب تشبیہ دی اور یہ کہہ کر بات ختم کر دی پردیسی کا وزن ککھ سے بھی ہولا ہوتا ہے۔یعنی پر کاہ یعنی گھاس کے ایک پر سے بھی ہلکا۔آج ویسے ہی یاد آ گیا۔سردی ہو اور جھڑی لگی ہو تو وہ دن ضرور یاد آتے ہیں جو آپ کے ذہن پر اثرات چھوڑ گئے ہوتے ہیں جب خاص طور پر آپ پردیسی رہے ہوں یا آپ کے بچے پرائے ملک رہتے ہوں تو دل تو تڑپتا ہے۔میں نے ساری زندگی کوشش کی کہ جس کا کھایا اس کا گن بھی گایا۔سعودی عرب تو بہت اچھا ہے تم نے میرے جیسے ان گنت لوگوں کے مقدر بدلے۔جب کوئی اور تمہارے بارے میں برا کہے تو یقین کرو جی چاہتا ہے اس کا منہ نوچ لوں ماں مارے پر مارنے نہ دے۔

میں ٢٠٠٢ کے ان برے دنوں کو جب یاد کرتا ہوں تو زمین پائوں کے نیچے سے سرکتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔مجھے مشرق واطی میں رہنے والے لاکھوں پاکستانیوں کے دکھوں کا احساس ہے۔جن مشکل حالات سے وہ گزر کر آئے ہیں مجھے علم ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کو اگر آپ ہی ترازو میں تولیں تو اس سے بڑی کوئی زیادتی نہ ہو گی۔یورپ کے پاکستانی کا دکھ اور ہے اور مشرق وسطی کے پاکستانی کا دکھ اور۔یورپین پاکستانیوں نے بھی بڑی تکلیفیں سہی ہوں گی مگر ان کو ایک مدت تکلیف کے بعد معاشرے میں مقام مل گیا انہیں پاسپورٹ مل گئے انہی انسانی حقوق ان ملکوں کے لوگوں کے برابر مل گئے۔لیکن سعودی عرب خلیجی ریاستوں کے لوگوں کو کچھ نہیں ملا پہلے دو سال بعد کفیل کے دروازے پر جانا پڑتا تھا اب سال کے سال۔جو کمائو وہیں لگائو۔موجودہ دور میں جو ٹیکسز لگائے گئے ہیں اس سے بے شمار پاکستانی سعودی عرب سے چلے گئے ہیں۔ان کے دکھ کسی نے محسوس نہیں کئے اور نہ کوئی جاننا چاہتا ہے۔اس لئے کے لینے والا ہاتھ دینے والے ہاتھ کے نیچے رہتا ہے۔

٢٠٠٢ میری زندگی کا بھیانک سال تھا اس لئے نہیں کہ میں سعودی عرب کی ترحیل جیل میں گیا اس لئے کے بے گناہ گیا اور اس کے اتنے برے اثرات میری اور پورے خاندان کی زندگی پر پڑے جس کو سترہ سال کا طویل عرصہ گزارنے کے بعد بھی نہیں بھلا سکا۔میرے ایک دوست کالم نویس ہیں اور اینکر بھی پچھلے برسوں میں اس موضوع پر بار بار بات ہوئی تو کہنے لگے چودھری صاحب اب تو سعودی عرب سے پاکستانیوں کے جبری انخلاء کی بات تو آپ کی چھیڑ بن گئی ہے۔ایک اور لاہوری بھائی کا بھی یہی خیال ہے۔بھولے بادشاہ ہیں یہ لوگ جب کسی یاد کے ساتھ آپ کی ماں موت جڑی ہو یا کسی کے باپ کا اچانک چلے جانا تو بات تو بیٹوں کو ہی یاد رہے گی۔

چھوٹا سا تھا بیٹری سیل والے ریڈیو پر نسیم بیگم کا یہ گانا لگتا تھا۔دکھی دل دا حال کی جانن لوگ بیگانے جدا دل ٹٹ جائے جدی گل مک جائے جنہوں چوٹ لگے او جانے۔یہ بات رحیم یار خان کے عظمت نیازی، باغبانپورہ گجرانوالہ کے افتخار چودھری جو اس بھیانک واقعے کے بعد نہ تو نلے کا رہا اور نہ ہی باغبانپورے کا۔کوئی گگھڑ منڈی کے شہباز دین بٹ سے پوچھے آفتاب مرزا،نعیم بٹ،خواجہ امجد سے۔در اصل دکھ اپنا ہی دکھ ہوتا ہے۔ویسے بھی کہا جاتا ہے دنیا کا سب بڑا رنج اپنا رنج ہوتا ہے۔یقین کیجئے جب لوگ یہ کہتے ہیں مجھے اپنے دکھ میں برابر کا شریک سمجھیں تو میرے نزدیک ایک بڑے جھوٹ سے کم نہیں۔کون برابر تولتا ہے۔میرے دوست کا خیال ہے کہ کون پڑھے گا آپ کی بپتاء کو۔لیکن میں اپنوں میں رہتا ہوں جو میرے جیسے ہیں ہو سکتا ہے کہ میں اپنے معتبر دوست کے حلقہ ء احباب میں کچھ بھی نہ ہوں۔لیکن اگر ضیاء شاہد جیسے لوگ میری تحریروں پر شاباشی دیتے ہیں تو میرے لئے کافی ہے۔

یہ لوگ کیوں جیلوں میں گئے اور کیسے گئے۔جی چاہتا ہے ان پر ایک کتاب لکھوں۔میاں نواز شریف،جنرل مشرف،جنرل اسد درانی یہ وہ تین بڑے کردار ہیں جو اس ٹریجڈی فلم کے تخلیق کار ہیں۔نواز شریف جیل میں ہیں یہ ٢٠٠٢ کے ان دنوں کی بات ہے جب وہ اٹک قلعے سے جدہ کے سرور پیلس جیل میں گئے تھے۔لوگ کہتے ہیں کہ وہ آزاد تھے۔مجھ سے زیادہ ان کے ان ایام کو شائد ان کی فیملی،ڈاکٹر سعید الہی یا چند اور لوگ جانتے تھے جن میں ارشد خان،قاری شکیل اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔یا پھر لاہور میں ایک شخص سہیل ضیاء بٹ رہتا ہے،کیپٹن صفدر کا کہہ لیں۔مجھے علم ہے کہ میاں صاحبان کی آزادی کتنی تھی عیاشی کا لیول کیا تھا۔

اللہ کسی کو مقید نہ کرے۔ایک محدود پنجرے میں بند لوگوں کو کوئی یہ کہے کہ وہ آزاد تھے تو غلط تھا ہاں البتہ اٹک قلعے سے بہتر تھے۔اور ہو سکتا تھا کہ ایک جعلی کیس کی بنیاد پر انہیں بھی مشق ستم بنا دیا جاتا۔جس ملک میں ذوالفقار علی بھٹو کی گردن لمبی کر دی گئی وہاں نواز شریف کیا تھے۔ان لوگوں کا کیا قصور تھا قاری شکیل،مرزا آفتاب،عظمت نیازی اور چند لوگ ترحیل میں بند کر دئے گئے۔ترحیل رحلہ سے ماخذ ہے جہاں سفر کرنے والوں کو ٹھہرایا جاتا ہے اسے انگریزی میں ٹرانزٹ کیمپ بھی کہتے ہیں۔یہاں کہ لوگ مختلف بیرکوں میں بند اپنے پاسپورٹوں یا کاغذات کا انتظار کرتے ہیں۔پاکستانی قونصل خانے کے لوگ ان کی سفری دستاویزات تیار کرتے ہیں اس دوران انہیں بند رکھا جاتا ہے۔میں کالم کے شروع میں تڑاخ تڑاخ کی آواز کی بات کی تھی ۔اس شیڈ میں آئے چند دن ہی گزرے تھے کہ سعودی شرطے جو ہٹے کٹے تھے ایک خوبصورت پٹھان نوجوان کو مارتے ہوئے اندر لائے اس کی قمیض پھٹ چکی تھی۔سفید بدن پر سرخ نشانات نظر آ رہے تھے۔جوان کے منہ سے بھی خون بہہ رہا تھا اور کنڈ سے بھی۔زندگی میں بزدلی کا جو مظاہرہ میں نے کیا مجھے اس پر افسوس رہے گا۔

عنبر کے اندر کوئی چالیس لوگ تھے سب میری طرح بزدل۔جب وہ اب جہل کی اولاد پٹھان کو مار مار کر ادھ موء ا چھوڑ گئی تو بدلوں کی ٹولیاں اس سے پوچھنا شروع ہو گئیں کہ ہوا کیا؟اس نے بتایا مجھے میرے کفیل نے دس ماہ تک تنخواہ نہیں دی میں موقع پا کر بھاگ نکلا لیکن بد قسمتی میں چیک پوسٹ پر پکڑا گیا وہاں پولیس والے نے مجھے میرے کفیل کے بارے میں پوچھا اس سے تلخی بڑی جس سے مار پیٹ تک نوبت پہنچی۔یہاں آیا تو موقع پا کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن سیڑھی پر چڑھنے سے پہلے ہی دھر لیا گیا۔سترہ سال گزر گئے میں اس پٹھان نوجوان کو آج بھی اپنی آنکھوں کے سامنے پاتا ہوں۔آج بھی کفیل اسی طرح ان سے بیگار لیتے ہیں آج بھی لوگوں کو تنخواہیں نہیں ملتیں۔سوچتا ہوں کہ ہم نے پاکستانیوں کو خواب دلائے ہیں کہ آپ کے پاسپورٹ کی عزت ہو گی۔

یقینا عمران خان میرا لیڈر وہ عزت دلا کر رہے گا۔لیکن عربوں سے اربوں لینے کے بعد کیا ہم احترام عزت اور وقار کی امداد لے پائیں گے۔میری اور میرے دوستوں کی کہانی گزشتہ کئی سالوں سے زندہ ہے کیا آپ کو علم ہے کہ جب جنرل اسد درانی سے کسی نے پوچھا آپ نے پاکستانی پکڑوائے کیوں؟تو اس کا جواب تھا میں نے نہیں پکڑوائے۔ہماری حکومتیں گونگی اور بہری حکومتیں کیا اب بھی اسی طرح کے سفیر لگائیں گی۔یونان کا ایک نامور پاکستانی اس ملک میں لگائے گئے سفیر کی زیادتی کا شکار ہے۔وہ ای سی ایل پر ہے۔اس نے کیس کیا وہ پاکستان سے یونان اپنے کاروبار پر واپس جانا چاہتا ہے لیکن ہماری ایف آئی اے عدالتی فیصلے کے بعد بھی اسے کلیئر نہیں کر رہی۔

چینج جسے تبدیلی کہتے ہیں حضور بندے بدلیں گے تو تبدیلی آئے گی۔جناب شاہ محمود قریشی صاحب مڈل ایسٹ میں مقیم پاکستانی بھائی چاہتے ہیں کہ ان کے سفیر وہ ہوں جو ان کے دکھ درد کے ساتھی ہوں۔اگر یہی وزارت خارجہ جو آمروں کو سلام پیش کرتی رہی اور ان کی آلہ کار بنتی رہی اسے ہی آپ سفارت کی کرسی پر براجماں رکھیں گے تو تبدیلی نہیں آئے گی۔ایک بھاشن اور ایک تقریر سے یہ لوگ سدھرنے والے نہیں اکھاڑ پچھاڑ کریں۔آپ میرے لیڈر بھی ہیں دوست بھی ساتھی بھی مجھے ہنسی آتی ہے ایک بھاری بھرکم نوجوان کو وزارت خارجہ کی انتہائی اہم ذمہ داری پر دیکھ کر وہ اب تبدیلی کا نقیب ہے ۔برسوں پہلے جب جدہ میں گیا تو قونصلیٹ میں اس سے اس بات پر جھڑپ ہو گئی جب میں نے ڈکٹیٹر کے آلہ کار جرنیل سفیر کی کلاس لی۔بہر حال جو حشر میں نے کیا وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ اپنے لوگوں کو جیلوں میں بند کروانے والوں کے طرفدار کیا بدلیں گے۔

سعودی عرب کے کارکنوں کی ترجمانی کرنے کے لئے جناب وزیر اعظم اسے چنیں جو ان کے دکھ جانتا ہو۔یہاں کے لوگ کسی مسیحا کے منتظر ہیں۔سید ذوالفقار حسین بخاری عرف زلفی بخاری بہت اچھے ہوں گے لیکن جناب انہیں خلیجی ممالک اور سعودی عرب کے پاکستانیوں کی حالت زار کا علم نہیں ہے۔میں ان پسے ہوئے محروم پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو مدتوں سے کفیل گردیوں کا شکار ہیں اور آہ بھی نہیں کرتے۔انگریز میں کہتے ہیں کوئی لنچ مفت نہیں کراتا۔سعودی عرب کو جو لنچ ہم کرا رہے ہیں اس کے بدلے میں ڈالروں کے ساتھ عزت نفس اور احترام بھی مانگ لیجئے۔اس لئے کہ پھر کوئی درانی انہیں جیل میں بند کرا دے گا اور پھر کسی کی ماں یا باپ مرے گا۔تڑاخ تڑاخ تڑاخ کا شکار پاکستانیوں کا دکھ بانٹیں۔

مائے نی میں کنوں آکھاں

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
government Muslim pakistan price rights saudi arabia World پاکستان حقوق حکومت دنیا سعودی عرب قیمت مسلمان
NAB
Previous Post نیب والو ! یہ بھی ناجائز اثاثوں کا معاملہ ہے
Next Post فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، تحقیق
Fried Food

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close