Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 05/09/2015

September 5, 2015September 5, 2015 0 1 min read
Jhang News

جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرنادرچٹھہ نے کہا ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے لہذا انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت اورنا اہلی کے مرتکب محکمہ ہیلتھ و دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و اہلکاران کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر محکموں کے ضلعی افسران انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کے کام کی مانیٹرنگ کریں گے اور طے شدہ ٹارگٹ کوسو فیصد ہرصورت میں مکمل کیا جائے گا۔ یہ ہدایات انہوںنے آئندہ تین روزہ پولیو رائونڈ 14 ستمبرتا 16 ستمبر 2015 کے حوالہ سے محکمہ صحت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔اس موقع پرای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس خان،ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ حافظ ڈاکٹر عبدالقادر، ایم ایس ڈاکٹر ممتاز سیال ،ڈی ڈی ایچ اوز،اسسٹنٹ کمشنرز، ٹی ایم او،ڈی ایم او،متعلقہ ڈاکٹرز اوردیگر متعلقہ محکموں کے افسران وسپر وائزری سٹاف بھی موجود تھا۔اجلاس میں ای ڈی او ہیلتھ نے 14ستمبرتا16ستمبر2015 تین روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے مکمل کئے گئے انتظامات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔ انہوںنے بتایا کہ پانچ سال تک کی عمر کے4لاکھ41ہزار199 بچوں کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے اور اس ضمن میں محکمہ صحت کی 1013ٹیمیں جھنگ کی چاروں تحصیلوں میں گھر گھر جا کرپانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔ڈی سی او نادر چٹھہ نے محکمہ صحت کے حکام کو انتظاما ت کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے دوران ضلع بھر کے محکموں میں ایمر جنسی کی صورت رہیگی۔ انہوںنے کہا کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کی خود مانیٹرنگ کریں گے اوراس قومی فریضہ کی ادائیگی میں کسی قسم کی رکاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ: محکمہ زراعت توسیع جھنگ ایسٹ کے زیر اہتمام کپاس اوردھان فصلات کی کاشت کے حوالہ سے نواحی علاقہ میں میگاہ فامرڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی او زراعت یوسف حسن تتلہ ،زراعت آفیسر توسیح محمد طلحہ شیخ اورڈپٹی ڈی او زراعت جاوید اقبال کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران ،کاشتکاران /زمینداروں اور کسانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ڈی او زراعت یوست حسن تتلہ نے کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک فصل لگانے کی بجائے مختلف فصلات پر توجہ دیں ۔ بہتر اورفی ایکٹر پیدوار بڑھانے کیلئے عملی کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کاشتکاروں کو کپاس اور دھان کے کیٹروں کی شکل و مشابہت اورہونے والے نقصان سے آگاہی دی۔ زراعت آفیسر توسیع ایسٹ محمد طلحہ شیخ نے کہا کہ کپاس پاکستان کی ایک نہایت اہم فصل ہے جو ملکی صنعتوں کو خام مال فراہم کرنے کے علاوہ ذرمبادلہ کا اہم ذریع ہے لہٰذا کاشتکار محکمہ زراعت کی انسدادی تدابیر پر عمل کرکے کپا س کی فصل کی مناسب طور پر حفاظت کریں ۔ڈپٹی ڈی او زراعت توسیع جاوید اقبال نے کاشتکاروں کو محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے ہر موضع میں کنگیاری سے پاک چارایکٹر گندم کے بیج کی تقسیم کے حوالہ سے آگاہی دی۔انہوںنے کہا کہ موجودہ بارشوں کی وجہ سے فصل پر کیڑو ں کا شدید حملہ ہے جس کی وجہ سے فصل کی پیداور نصف یا اس سے بھی کم ہو سکتی ہے۔ قبل ازیں زراعت آفیسرعابد حسین شاہ اور دیگر ماہرین نے کسانوں و زمینداروں کو فصلات کی اگیتی اور بیماریوں سے بچائو کے حوالہ سے اگہی دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ حافظ عبدالقادرنے اشیائے خوردونوش تیار کرنے اور فروخت کرنے والے ، ایسے تمام کارخانہ جات ہوٹل، ریسٹورینٹ مالکان ، مٹھائی /بیکری اورفاسٹ فوڈ ہمہ قسم کے تیار کرنے اور فروخت کرنے والے مالکان کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ اپنے اور اپنے کاروبار میں شامل تمام ملازمین میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ (ٹی بی، ہیپا ٹائیٹسB&Cو دیگر جلدی متعددی امراض) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ سے پندرہ یوم کے اندر حاصل کریں دوران چیکنگ سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے کا کاروبار سیل کرکے تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ: جمعیت علما ء اسلام تحصیل اٹھارہ ہزاری کے سالار ملک عبدالرحمن لاشاری کے والد محترم وفات پا گئے تھے جن کی تعزیت کیلئے جے یوآئی ضلع جھنگ کا ایک وفد شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ اور عبدالرحمن عزیز کی قیادت میں ان کی رہائش گا ہ موضع لاشاری روڈو سلطان گیا اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور پسماند گان سے اظہار تعزیت کیا اس کے بعد مرکزی شوریٰ کے رکن شہبا احمد گجر آج جمعیت علماء اسلام کی مرکزی شوریٰ کے ایک اہم اجلاس میںشریک ہیں جو صوبائی سیکڑیٹ پشاور میں جاری ہے جس کی صدارت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کر رہے ہیں جس میں اہم فیصلے کئے جا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ ( بیورورپورٹ ) اگر تم میرے خلاف پانچ تاریخ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آ باد کے پاس انکوائری کروانے کیلئے پہنچے تو پھر تمھیں ایسی عبرتناک سزا دوں گا جسے نہ صرف میڈیا بلکہ جھنگ کی عوام دیکھے گی تمھیں شاید یہ معلوم نہیں کہ انتظامیہ جھنگ میری سر پرستی کرنے میں مصروف عمل ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ انتظامیہ جھنگ کی سر پر ستی کے نتیجہ میں جھنگ کی تاریخ میں پہلی مر تبہ مجھے تحصیل آفیسر ریگو لیشن کے عہدے پر فائز ہونے کے باوجود سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے چیف آ فیسر کے اعزازی عہدے پر تعنیات کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے تو پھر میرے سامنے تم جیسے میڈیا کے نمائندوں کی کیا حیثیت ہے ان خیالات کا اظہار ٹی ایم اے جھنگ کے چیف آ فیسر سید مختار حسین شاہ نے معروف کالم نگار و ضلعی صدر پرو فیشنل جر نلسٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ جھنگ شیخ توصیف حسین کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ تم میرے خلاف مذید جتنی بار خبریں لگوانا چاہتے ہو لگوا لو میرا تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہاں ہاں میں کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریکٹر ٹرانسفارمر کی چو ریوں میں ملوث ہوں لکھو میرے خلاف لیکن تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکو گے صوبائی محتسب اعلی جھنگ نے بھی میری انکوائری کی ہے تمھاری تحریر پر لیکن وہ بھی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکا یہ انٹی کرپشن والے میرا کیا بگاڑ سکے گے ہاں البتہ میں تمھارا اور تمھارے عزیز و اقارب جو ٹی ایم اے جھنگ میں تعنیات ہیں کو عبرت ناک سزا دوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ: جمعیت علما ء اسلام تحصیل اٹھارہ ہزاری کے سالار ملک عبدالرحمن لاشاری کے والد محترم وفات پا گئے تھے جن کی تعزیت کیلئے جے یوآئی ضلع جھنگ کا ایک وفد شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ اور عبدالرحمن عزیز کی قیادت میں ان کی رہائش گا ہ موضع لاشاری روڈو سلطان گیا اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور پسماند گان سے اظہار تعزیت کیا اس کے بعد مرکزی شوریٰ کے رکن شہبا احمد گجر آج جمعیت علماء اسلام کی مرکزی شوریٰ کے ایک اہم اجلاس میںشریک ہیں جو صوبائی سیکڑیٹ پشاور میں جاری ہے جس کی صدارت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کر رہے ہیں جس میں اہم فیصلے کئے جا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ ( بیورورپورٹ ) اگر تم میرے خلاف پانچ تاریخ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آ باد کے پاس انکوائری کروانے کیلئے پہنچے تو پھر تمھیں ایسی عبرتناک سزا دوں گا جسے نہ صرف میڈیا بلکہ جھنگ کی عوام دیکھے گی تمھیں شاید یہ معلوم نہیں کہ انتظامیہ جھنگ میری سر پرستی کرنے میں مصروف عمل ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ انتظامیہ جھنگ کی سر پر ستی کے نتیجہ میں جھنگ کی تاریخ میں پہلی مر تبہ مجھے تحصیل آفیسر ریگو لیشن کے عہدے پر فائز ہونے کے باوجود سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے چیف آ فیسر کے اعزازی عہدے پر تعنیات کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے تو پھر میرے سامنے تم جیسے میڈیا کے نمائندوں کی کیا حیثیت ہے ان خیالات کا اظہار ٹی ایم اے جھنگ کے چیف آ فیسر سید مختار حسین شاہ نے معروف کالم نگار و ضلعی صدر پرو فیشنل جر نلسٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ جھنگ شیخ توصیف حسین کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ تم میرے خلاف مذید جتنی بار خبریں لگوانا چاہتے ہو لگوا لو میرا تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہاں ہاں میں کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریکٹر ٹرانسفارمر کی چو ریوں میں ملوث ہوں لکھو میرے خلاف لیکن تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکو گے صوبائی محتسب اعلی جھنگ نے بھی میری انکوائری کی ہے تمھاری تحریر پر لیکن وہ بھی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکا یہ انٹی کرپشن والے میرا کیا بگاڑ سکے گے ہاں البتہ میں تمھارا اور تمھارے عزیز و اقارب جو ٹی ایم اے جھنگ میں تعنیات ہیں کو عبرت ناک سزا دوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ: تفصیلات کے مطا بق پہلا حادثہ چنیوت روڈ اڈا چھبیل کے قریب تیز رفتا موٹر سائیکل کے سلپ ہونے سے پیش ایا جس میں 40 سالہ کشور16سالہ سمیرا 14 سالہ عمران شدید زخمی ہوا دوسرا حادثہ سبزی منڈی روڈ بند بائی پاس کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل دیوار سے جا ٹکرایاجس میں 25 سالہ مظہر 20 بلقیس 30 سالہ صاباں بی بی شدید زخمی ہوئی تیسرا حادثہ چنیوٹ روڈصوفی موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور ہائی روف کے اپس میں ٹکرانے سے پیش ایا جس سے موٹر سائیکل پر سوار 18سالہ فرخندہ 20سالہ غضنفر شدید زخمی ہو ا چوتھا حادثہ فیصل اباد روڈ بستی صدیق اباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے پہیہ میں دوشیزہ کا دوپٹہ لپٹ جانے سے پیش ایا جس کی وجہ سے موٹر سائیکل سے گر کر 28 سالہ روبینہ 30 سالہ اللہ دتہ شدید زخمی ہوا ٔ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ ( تحصیل رپورٹر ) ۔تفصیلات کے مطا بق سیٹلاٹ ٹائوں بشیر چوک میں محمد سلیم نامی شخص کی نان شاپ پر سیلنڈر لیکیج ہونے کی وجہ سے اگ بھڑک اُٹھی ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی جنہوں نے بر وقت پہنچ کر اگ پر قابو پالیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (تحصیل رپورٹر ) ملک کی سر حد و ں کی حفا ظت کیلئے پا کستا ن کا بچہ بچہ قر با نی د ینے کیلئے تیا ر ہے اس ملک کی حفا ظت کیلئے پا کستا نی قو م اپنی جا نو ں کے نذ را نے د یکر ملک کے ایک ایک انچ کا د فا ع کر ے گی لیکن اس پا ک سر ز مین د شمن پا کستا ن کو قد م نہیں ر کھنے د ینگے کشمیر پا کستا ن کا حصہ ہے اس کو حا صل کر کے د م لیں گے ۔65کی جنگ میں ملک پا کستا ن کی حفا ظت کر نے وا لے شہدا ء کی قر با نیو ں پر انہیں خر اج تحسین پیش کرتے ہیںاگر بھا ر ت نے پا کستا ن پر حملہ کیا تو اس کا انجا م عبر تنا ک ہو گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر کیڈ ٹ کا لج جھنگ میں ڈیفنس ڈے پریڈ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کیڈ ٹ کا لج جھنگ کے پر نسپل لیفٹینٹ کما نڈ ر (ر )صہیب فا رو ق نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر ڈائریکٹر کیڈ ٹ کا لج میڈ م سا ر ہ صہیب ، سا جد عبد اللہ ،میڈ م حو ر شما ئل ،شہناز رضا، محمد عمر ان ،خضر حیا ت شا ہ ،عبید الرحمن ، مغیرہ بن صہیب ، تجمل ر ضا ، خبیب فاروق ، عثمان غنی و دیگر بھی موجو د تھے ۔ پر نسپل کما نڈ ر (ر )صہیب فا رو ق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جس طر ح شہد اء پا کستا ن نے ملک کے د فا ع کیلئے اپنی جا نو ں کی قر با نیا ں د یکر ملک کی حفا ظت کی ہے اب اگر ملک پا کستا ن پر بھا ر ت نے حملہ کیا تو پا کستا نی قو م اپنے ہیروجنہو ں نے اپنی جا نیں قر با ن کر کے ملک کی حفا ظت کی ان کی یا دتا زہ کریں گے۔ اور پا کستا ن کو د شمن کا قبر ستا ن بنا د یں گے اس ملک میں داخل ہو نے وا لا ایک بھی د شمن اس ملک سے ز ند ہ سلا مت و اپس نہیں جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس ملک کی طر ف میلی آنکھ دیکھنے وا لو ں کی آنکھیں نکا ل د ی جا ئیں گی ملک کے تحفظ کیلئے پا کستا نی قو م پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ لڑ نے کیلئے تیا ر ہے ۔ اس مو قع پر کیڈٹ کا لج جھنگ کے کیڈ ٹس نے شا ند ار پر یڈ کا مظا ہر ہ کیا اورتقریب میں موجود سینکڑوں طلباء و طالبات نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور شہدا ئے پاکستا ن کی قر با نیو ں پر انہیں خر اج تحسین پیش کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Jhang News
Jhang News
Share this:
Tags:
disease eradication government negligence news polio price پولیو جھنگ حکومت خاتمہ خبریں غفلت مرض
Mustafa Abad Lalyany News
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 05/09/2015
Next Post ختم نبوت کی تحریک سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے زمانے سے شروع ہوئی ہے
karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close