
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانی سر سے گزرتا جا رہا ہے۔
وزیراعظم کو حالات مزید خراب ہونے سے پہلے مستعفی ہوجانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اس وقت 70 اجنبی لگ بیٹھے ہیں۔
حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ قرضہ معافی کا کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
