
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزراعظم نے جنرل خالد شمیم وائیں کی خدمات کو بھی سراہا۔ خالد شمیم وائیں 8 اکتوبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونگے۔
