Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم کا ترقی کا سفر تیز کرنے کا عزم

August 28, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
Pakistan Independence Day
Pakistan Independence Day

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر چودہ اگست کو لاہور سے آزادی و انقلاب مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوئے روانگی سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وزیراعظم نواز شرفی استعفیٰ تیار رکھیں، طاہرالقادری نے بھی اسلام آباد پہنچ کر اسی بات کا اعلا ن کیا تھا کہ وزیر اعظم استعفیٰ دیں،آج تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کو چودہ روز گزر گئے،روزانہ انقلاب انقلاب،گو نواز گو ،گو نواز گو،ہم بنائیں گے نیا پاکستان کے نعرے لگتے ہیں، پر جوش تقاریر ہوتی ہیں،آزادی کا جشن منایا جاتا ہے۔۔۔

ڈیڈ لائن دی جاتی ہیں اور اگلے روز پھر اگلے دن کی ڈیڈ لائن،حکومت نے شروع میں تو لاہور سمیت دیگر شہروں کو بند کر دیا تھا مگر چودہ اگست کو سب راستے کھول دیئے گئے اور اسلام آباد پہنچنے کے بعد دھرنوں کے شرکاء کو ریڈ زون میں بھی جانے دیا گیا ،اب ریڈ زون میں کل تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کر دیئے ہیں،اسحاق ڈار،گورنر پنجاب و سندھ طاہر القادری کو نہ منوا سکے ،عمران خان کی مذاکراتی ٹیم اور حکومتی ٹیم بھی مذاکرات کو کسی نتیجے پر نہ پہنچا سکیں کیونکہ عمران خان کا پہلا مطالبہ وزیر اعظم کا استعفیٰ ہے اس کے بعد آگے مذاکرات ہونے تھے لیکن حکومت یہ پہلا مطالبہ کسی صورت ماننے کو تیار نہیں۔

طاہر القادری نے اگرچہ کچھ لچک دکھائی اور مذاکراتی ٹیم کو شہباز شریف کا استعفیٰ کہا لیکن حکومت استعفوں کی طرف کسی صورت نہیں آ رہی یہی وجہ ہے کہ مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہوا ہے۔آزادی و انقلاب مارچ و دھرنوں کی وجہ سے اگرچہ حکومت پر دبائو بڑھا لیکن حکومتی حلقوں میں اطمینان ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف نے تحریک انصاف، عوامی تحریک کی جانب سے اپنے استعفیٰ کے مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے اور میں اپنے حلف پر کبھی آنچ نہیں آنے دونگا’ جمہوریت کا راستہ روکا گیا تو سب مل کر مقابلہ کرینگے ہم احتجاج سے گھبرانے والے نہیں پہلے بھی ایسی اونچ نیچ دیکھی ہے’ کبھی مشکلات کا رونا بھی نہیں رویا’ پارلیمنٹ کا جمہوریت پر اعتماد پوری قوم کی فتح ہے’ بحران وقتی ہے ٹل جائیگا۔ حکومت کا احتساب بالکل ہونا چاہئے’ حکومتیں اور وزراء اعظم آتے جاتے رہتے ہیں اصل چیز آئین اور جمہوریت کی بالادستی اور ملک کا مستقبل ہے’ اچھے کاموں پر ساتھ بھی دینا چاہئے۔ ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوں۔ احتجاج سے ملکی ترقی کا سفر بری طرح سے متاثر ہوا ہے’ سینکڑوں اربوں کا نقصان ہوچکا ہے’ ہم پہلے سے زیادہ تیزی سے ترقی کا سفر شروع کرینگے’ چین سے لاہور کراچی موٹروے کی بات ہوگئی’ گوادر’ بلوچستان کی ترقی’ داسو ڈیم کے انقلابی منصوبوں پر تیزی سے کام ہوگا’ میں ملک کے تمام طبقوں کا آئین’ قانون اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے ساتھ دینے پر شکر گزار ہوں۔مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے وزیراعظم محمد نوازشریف کو کسی بھی دباؤ میں استعفی نہ دینے کا مشورہ دے دیا اور کہا ہے کہ وزیر اعظم کا استعفیٰ پارلیمنٹ کی توہین ہوگی ، پارلیمانی لیڈروں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم محمد نوازشریف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں سید خورشید شاہ، محمود اچکزئی، غلام احمد بلور،فضل الرحمان، آفتاب شیرپاؤ،ڈاکٹر فاروق ستار، حیدرعباس رضوی، سید نوید قمر،سردار ثناء اللہ زہری اور وفاقی وزرا خواجہ سعد رفیق، عبدالقادر بلوچ اور دیگر رہنماء شریک ہوئے۔ پارلیمانی لیڈر وں کو دونوں جماعتوں سے مذاکرات کے بارے اعتماد میں لیا گیا اور بتایا گیا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک وزیراعظم کے استعفی سے کم پر راضی ہونے کو تیار نہیں۔ پارلیمانی لیڈروں نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفی کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ صرف آئینی مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔ اپوزیشن جماعتیں بھی اس کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی۔وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ کوشش کی جائے کہ مذاکرات سے معاملہ حل ہو۔ ڈاکٹر طاہرالقادری سے براہ راست بات کی جائے گی۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

پارلیمنٹ آئین اور جمہوریت کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔وزیراعظم کو عدم اعتماد سے ہی ہٹایا جا سکتا ہے،اگر آج دباؤ سے وزیراعظم سے استعفی لیا جائے گا تو پھر کل کیا ہوگا۔ تحریک انصاف سے مائنس وزیراعظم کے علاوہ دیگر مطالبات پر بات ہو سکتی ہے۔ انتخابی دھاندلی کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا پانچ رکنی کمیشن بن رہا ہے۔ اگر انتخابی دھاندلی ثابت ہوجائے تو پھر پوری پارلیمنٹ جانی چاہیے اور دوبارہ انتخابات ہونے چاہئیں، اس سے پہلے ایم کیو ایم کے وفد نے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی ، فاروق ستار، باہر غوری اور حیدر عباس رضوی شامل تھے۔ ملاقات کے بعد متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ دھرنے دینے والوں کو کسی بھی صورت منایا جائے، وزیر اعظم یہ نہ دیکھیں کہ اس سے کیا روایت قائم ہوگی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کوشش کی ہے کہ اس وقت ملک جس بحران میں ہے اس کا حل نکالا جائے۔ وہ احتجاج کرنے والی جماعتوں اور حکومت سے مسلسل اپیل کررہے ہیں کہ بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں، اسی غرض سے ہم نے پاکستان عوامی تحریک، چوہدری شجاعت حسین، شیخ رشیداحمد، جاوید ہاشمی، مولانا فضل الرحمان ، خورشید شاہ اور وفاقی وزرا سے ملاقات کی۔وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ہم نے انہیں ان تمام رہنماوں سے ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا اور وزیراعظم نے بھی ہماری باتوں کو کھلے دل سے سنا، انہیں محسوس ہوا کہ وہ بھی پورے اخلاص کے ساتھ اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں۔

اب بھی گنجائش ہے اور تھوڑی کوشش کی جائے تو مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے، حکومت بڑی فریق ہے اور اسے بڑے دل کا مظاہرہ کرناہوگا، ہم ریاست کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، آج کا دن انتہائی اہم ہے، انا کو ایک جانب رکھ کر دھرنے دینے والوں کو کسی بھی صورت منایا جائے۔ ہم کوشش کررہے ہیں کہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ ہم ریاست کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، ہم نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ اس وقت یہ نہ دیکھا جائے کہ کیا روایت قائم ہوگی۔ مطالبوں کی نوعیت اور اس کے طریقہ کار پر بات کرنا ایک الگ بحث ہے لیکن ہمیں ملک کے وسیع تر مفاد اور اس کے استحکام کے لئے سوچنا چاہیئے۔ انتہاپسندی اور دہشتگردی بہت بڑا چیلنج ہے اور اس سلسلے میں پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب بھی کیا جارہا ہے۔ ایسی صورت حال میں ملک کو مستحکم کرنا ضروری ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
independence day Mumtaz Awan pakistan Prime Minister sharp travel پاکستان ترقی تیز سفر عزم وزیراعظم یوم آزادی
Previous Post میں سیمی فائنل سوچ رہا تھا، لیکن آج کا میچ فائنل ہے، عمران خان
Next Post وفاقی حکومت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close