
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات آج ہوگی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کراچی کے امن و امان کے حوالے سے فاروق ستار سے ایم کیو ایم کا نکتہ نظر سنیں گے۔ ملاقات میں آئندہ کی حکمتِ عملی پر مشاورت بھی ہوگی۔
