Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

February 7, 2016February 7, 2016 0 1 min read
PIA
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادات کے خاطرانا کا مسئلہ بنا لیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ چکے ہیں۔

جیسا کہ گزشتہ دِنوں ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نواز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف قومی ائیرلائن کے ملازمین کے احتجاج اور ہڑتال کے حوالے سے کشمیر اسمبلی کے جوائنٹ سیشن اورگورنمنٹ ہاوس مری میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ” پی آئی اے میں غیرقانونی ہڑتال کے آگے سرنہیں جھکائیں گے“ جس طرح وزیراعظم نے یہ جملہ اداکیا ہے یہ بڑاہی معنی خیز ہے۔

ایسے میں آج اگر موجودہ پی آئی اے بحران کے تناظرمیں اپنے تین بار وزارتِ عظمیٰ کی مسندِ عالی پر قدمِ خاص رنجا فرمانے والے اپنے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف صاحب کے اِس کہے کا جائزہ لیا جائے تو وزیراعظم کا یہ جملہ صریحاََ حکومتی کم مگر وزیراعظم نوازشریف کی ضد کا زیادہ اور واضح اشارہ دے رہا ہے اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے وزیراعظم جمہوریت کو تو بچانا چاہتے ہیں مگر جمہوریت بچانے کی اوٹ سے یہ حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور دھرناسیاست کرنے والوں کو بیجا تنقیدکا نشانہ بناکر خودیہ نہیں چاہتے ہیں کہ پی آئی اے بحران کا حل اور خاتمہ باہمی رضامندی اور مذاکرات سے نکالا جائے۔

اگرچہ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے خطاب میں مزید یہ بھی کہا کہ ” ہم سب کو ریاست کی اجتماعی ترقی کے لئے سوچنا چاہئے،حزب اختلاف کو تعمیری کردار اداکرناچاہئے ،سیاست برائے سیاست نہیں ہونی چاہئے،پی آئی اے میں غیرقانونی ہڑتال کے آگے سر نہیں جھکائیں گے، قومی ائیر لائن کو ترقی دے کر منافع بخش بناناچاہتے ہیں،کسی کو ذاتی مفادکے لئے مُلکی مفاد سے کھیلنے نہیں دیں گے“اور ایسے بہت سے جذباتی جملے اپنے اِس خطاب میں ادا کئے۔

PIA
PIA

حالانکہ آج پی آئی اے کے بحران کے حوالے سے سب سے زیادہ ذاتی اور سیاسی مفادات برسرِ اقتدار جماعت اور حکمرانوں (خاص طور پر ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف )کے ہی نظر آ رہے ہیں، کیوںکہ اِنہیں یہ معلوم ہے کہ جیسے تیسے دوڈھائی سال بعد جب اِن کی حکومت اپنی مدت پوری کرکے چلی جائے گی تو پھر اِنہیں اقتدار توملنانہیں ہے سو اِس عرصے میں اپنے اوراپنے کاروباری حلقوں کے مفادات کا ہی خیال کرتے ہوئے جس قدر جلد ممکن ہوسکے پی آئی اے جیسے دیگر قومی منافع بخش اداروں کو خسارے کے ادارے ظاہر کرکے اِنہیں اپنے لوگوں کے ہاتھوں فروخت کر دیا جائے۔

نجی تحویل میں دے کرکاروباری طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیاکی جائیں سو محض اِس بنا پر موجودہ حکومت پی آئی اے سمیت دیگر قومی منافع بخش اداروں کی نج کاری کا ارادہ کئے ہوئے ہے اَب یہاں وزیراعظم نوازشریف پہلے تو یہ بتائیں کہ آج اِن کی حکومت کا کام ادارے چلاناہے ؟ یا دستورسازی کرناہے؟؟ آج وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت کے وزراءجنتا زور پی آئی اے سمیت دیگر منافع بخش قومی اداروں کی نج کاری کرنے پر دے رہے ہیں اگر اتناہی وقت یہ مُلک میں قانون سازی کرنے پر دیں تو مُلک میں قانون کی پاسداری عملی طور پر نظر بھی آئے اور مُلک میں قانون کی بالادستی بھی قائم ہو جائے۔

جبکہ ایسے میں پی آئی اے کی مزدور یونین جوائنٹ ایکشن کمیٹی بھی اپنے ادارے اور مزدوروں کی نوکریوں کے تحفظ کے لئے کمر کس کے پوری طاقت کے ساتھ پُرامن اور مثبت احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں سے حکومت الوقت کو یہ باورکرارہی ہے کہ ایک سال تک قومی ائیر لائن کی نج کاری کا منصوبہ ترک کیاجائے، حکومت پی آئی اے کی نج کاری کرنے سے قبل ادارے کے مزدوروں کو مکمل طور پر اعتماد میں لے اور حکومت ہر ملازم کی نوکری کے تحفظ کی ذمہ داری قبول کرے۔

PIA Employees Strike and Protest
PIA Employees Strike and Protest

حکومت پی آئی اے کی نج کاری اور قومی ائیرلائن کے ملازمین کی نوکریوں کے معاملے میں جلدبازی کاایسا مظاہرہ نہ کرے جیسا کہ حکومت نے سابقہ محکمہ کے ای ایس سی(KESC) کی نج کاری کرتے وقت KESCکے ملازمین کی نوکریوں کا تحفظ نہیں کیا تھااور آج موجودہ Kالیکٹرک کی نجی انتظامیہ نے(KESC) کے پرانے ملازمین کی پہلے تو مراعات ختم کیں پھر اِن پر بہانے بہانے سے مختلف چارجز لگاکر اِنہیں نوکریوں سے نکال باہر کررہی ہے آج اگر حکومت PIAکے ملازمین کی نوکریوں کے تحفظ اور اِنہیں تنخواہ اور دیگر حوالوں سے ملنے والی مراعات کی ذمہ داری لیتی ہے تو پھرپی آئی اے کی نج کاری کا منصوبہ بنائے تو ٹھیک ہے ورنہ جب تک حکومت ایسانہیں کرتی ہے تو پھر نہ ہم اپنے ادارے کی کسی بھی صورت میں نج کاری ہونے دیں گےاور نہ ہی حکومت کا کوئی ایسا مزدور دُشمن اقدام تسلیم کریں گے جس سے پی آئی اے کے ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑجائیں ، خواہ اِس کشمکش میں ہماری جانیں ہی کیوں نہ چلی جائیں۔

تاہم جس روز یعنی کہ جمعہ 5فروری کو ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف نے یہ کہاتھاکہ” پی آئی اے میں غیرقانونی ہڑتال کے آگے سرنہیں جھکائیں گے“اُسی روز جمعہ ہفتہ کی درمیانی شب کراچی میں پی آئی اے ایکشن کمیٹی اور نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمدزبیرکے مابین مذاکرات کی پہلی نشت لگی” اِس مذاکراتی عمل میں نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر نے حکومتی نمائندگی کرتے ہوئے یہ موقف پیش کیاکہ” مذاکراتی عمل کو حقیقی معنوں میں کامیاب بناناہے تو آپریشن بحال کریں“ جس پر پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیشن کے سہیل بلوچ کا یہ کہناتھاکہ”حتمی نتیجے تک ایسانہیں ہو سکتا۔

اگرچہ یہ بات چیت پہلے روزتو ڈیڈلاک ختم کرنے میں بے نتیجہ ضرور ثابت ہوئی مگر پھر بھی دونوں جانب سے اتنی اُمیدضرور پیداہوئی کہ ادارے اور ملازمین کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قومی مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مذاکراتی عمل کو جاری رکھاجائے گااور بہت جلدآنے والے دِنوں سے باقاعدہ شروع ہونے والے بامقصد مذاکراتی عمل میںبہت جلد دونوں طرفین کی جانب سے اصولی لچک کا مظاہرہ کیاجائے گا اور اُمیدہے کہ مذاکراتی عمل سے عنقریب پی آئی اے بحران کے حل کے حوالے سے پیداہونے والا ڈیڈلاک ختم ہوگا اور طرفین کی جانب سے لچک کا مظاہر ہ ہوگاورنہ مذاکراتی اور مفاہمتی عمل کی چڑیااُڑگئی تو پھر ..؟؟سوائے پچھتاوے کے طرفین کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔

بہرحال ،مذاکراتی عمل سے ہی پی آئی اے بحران کا ضرور حل نکالاجائے اور طرفین بالخصوص وزیراعظم اور حکومت سیاسی اور ذاتی فوائد کے بجائے قومی مفادات کو ملحوظ خاطررکھتے ہوئے مثبت نتائج نکالیں جس میں دوطرفین میں سے پی آئی اے کے مزدوروں کے زیادہ مفادات کا تحفظ یقینی بنایاجائے اور یوں دونوں طرفین مل کرچاہیں توبہت کچھ بہتر کرسکتے ہیں جیسے کہ ان دنوں جس طرح ملک بھر میں فلم” طیارے زمین پر“ چلائی جارہی ہے اِس فلم کا ضرورفلاپ کریں اور اس طرح دونوں طرفین چاہیں توگزشتہ کئی دنوں سے ہڑتالوں کے باعث قومی ائیر لائن کے طیاروں کی اُڑان نہ بھرنے سے پی آئی اے اور ملک کو جو اربوں کا نقصان ہواہے اس کا بھی ازالہ کر سکتے ہیں۔ (ختم شد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Crisis government issues organization Prime Minister work ادارے بحران حکومت کام مسئلہ وزیراعظم
PIA Employees Protest
Previous Post نجکاری نہیں مزدور یونینوں کا کنٹرول
Next Post سریاب میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک
Quetta Operations– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close