
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دورہ مکمل کرکے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا امریکا کا 4 روزہ دورہ مکمل ہوگیا ہے اور وہ صدر اوباما سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔
