
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کالارجر بنچ تشکیل دےدیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، وزیراعظم نااہلیکیس آئندہ 10 دن میں سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔
