اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے بھارت کے ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیراعظم کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Start typing to search...