
مدینہ منورہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی، ملک کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں
پاکستانی وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
آج شام وزیر اعظم واپس جدہ پہنچیں گے جہاں سے وہ تیس جولائی کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔
