Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم کا گیارہ منٹ کا خطاب

March 30, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : سید انور محمود
وزیر اعظم نواز شریف کے بہت سارئے کارناموں میں 28 مارچ کی شام ایک نئے کارنامے کا اضافہ دیکھنے کو ملا جب انہوں نے قوم سے خطاب کیا اور قوم کے قیمتی وقت کو بچاتے ہوئے گیارہ منٹ سےبھی کم وقت میں 27 مارچ کولاہورمیں ہونے والی دہشتگردی ، راولپنڈی سے اسلام آباد تک کی غنڈہ گردی اور اربوں روپے کی املاک کی تباہی کے ساتھ ساتھ اپنے کارناموں، مخالفوں کی کوتاہیوں اور دہشتگردوں کو بھی انتباہ کیا۔ دہشتگردوں کو بھی انتباہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد جان لیں ناکامی اور نامرادی ان کا مقدر ہے ۔ اسی گیارہ منٹ میں وزیر اعظم نے غلط بیانی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، انہوں اپنی تقریر میں فرمایا کہ ‘‘ہم نے 2013ء میں حکومت سنبھالنے کے بعد پہلی بار دہشتگردی جیسے مسئلہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے حل کرنے کے لئے آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے تحت پولیس اور افواج نے خون سے مہم کو پروان چڑھایا’’۔ محترم وزیر اعظم صاحب لگتا ہے آپ پوری قوم کو بےوقوف سمجھ رہے ہیں، اس بات سے پوری قوم واقف کہ آپ تو خود طالبان دہشتگردوں کی چھاوں میں انتخابات جیت کر وزیراعظم کی کرسی تک پہنچے ہیں۔دوسری طرف لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے والی کالعدم تنظیم جماعت الاحرارکے ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا تھا کہ ‘‘ان کا نشانہ عیسائی تھے، ہم وزیراعظم نواز شریف کو یہ پیغام دینا چاہتے تھے کہ ہم لاہور میں داخل ہو چکے ہیں، وہ کچھ بھی کر لیں لیکن ہمیں روک نہیں سکتے اور ہمارے خودکش حملہ آور اس طرح کے دھماکے کرتے رہیں گے’’۔

طالبان کے لفظی معنی کچھ بھی ہوں مگر ہمارئے ملک میں طالبان عام طور پردہشت گردوں کو کہا جاتا ہے، طالبان کے 45سے زائد گروہ ہیں اور ہر گروہ کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی قتل و غارت گری کی کسی بڑی مہم کا حصہ رہ چکا ہے اور اس کا اقرار بھی کرچکا ہے، ان گروہ میں سے کوئی عام انسانوں کا قتل عام کررہا ہے تو کوئی فرقہ وارانہ قتل و غارت گری میں مصروف ہے، یہ اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، ٹارگیٹ کلنگ، منشیات کی اسمگلنگ، ڈکیتیوں اور دوسرے جرائم میں بھی مصروف ہیں۔ یہ صرف نام کے انسان ہیں خصلتیں سب کی درندوں جیسی ہیں۔

PML N
PML N

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 6 جون 2013ء کو جب حکومت کی ابتدا کی تو نواز شریف اور اُنکے وزرا کی شدید خواہش یہ تھی کہ طالبان دہشتگردوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے پہلے ان سے بات چیت کی جائے۔ بڑی کوششوں کے بعد23 جنوری 2014ءسے حکومت اور طالبان کے درمیان شروع ہوئے، دہشتگردی مسلسل ہورہی تھی اورجس وقت وزیراعظم نواز شریف مذکراتی کمیٹی کا اعلان کررہے تھے اُس وقت بھی کراچی کی فضائیں یکے بعد دیگرے ہونیوالے دھماکوں سے گونج رہی تھیں۔ آٹھ جون 2014ء اتوارکی درمیانی شب کو کراچی کےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا اور ایک مرتبہ پھر کراچی میں خون بہایا گیا۔

اتوار 15 جون کو افواج پاکستان نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف ایک بھرپور آپریشن “ضرب عضب” کا آغاز کیا۔ پاکستانی قوم کو آئی ایس پی آر کے پريس ريليز کے زریعے آپریشن شروع ہونے کی اطلاع ملی، آئی ایس پی آر کے پريس ريليز کےمطابق شمالی وزيرستان ميں حکومتی ہدايت پر باقاعدہ فوجی آپريشن شروع کر ديا گيا ہے۔ نواز شریف جو طالبان دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے لیے تیار نہیں تھے کراچی ایئرپورٹ پرحملے کے بعد اُنہیں افواج پاکستان کے آپریشن کو قبول کرنا پڑا۔ شمالی وزيرستان ميں باقاعدہ فوجی آپريشن کے بعد دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان سے نکل کر ملک کے دوسرئے حصوں خاص طور پر کراچی اور پنجاب کے بڑئے بڑئے شہروں میں اپنے ٹھکانے بنانے شروع کردیے۔

سیاسی تجزیہ نگار مستقل یہ کہتے رہے کہ ہمیں دہشت گردوں سے ہوشیار رہنا چاہیے اور ساری ذمہ داری فوج پر نہیں ڈالنی چاہیے، سول انتظامیہ کو بھی اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔ آپریشن ضرب عضب کے بعد یہ تو کہا جاسکتا ہے کہ دہشتگردی میں کافی حد تک کمی آئی ہے لیکن مکمل خاتمہ کب ہوگا اس کے بارئے اس سال کے شروع میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ 2016ء پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمہ کا سال ہوگا۔ پورئے پاکستان میں یکم جنوری 2016ء سے 20 مارچ تک دہشتگردی کی وجہ سے 93 افراد ہلاک ہوئے اور 210 افراد زخمی ہوئے۔ 27 مارچ کولاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والی دہشتگردی اس سال کی سب بڑی دہشتگردی ہے ، جس میں سے 72 افراد ہلاک اور 300 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں، ہلاک ہونے 72 افراد میں 29 بچے شامل ہیں۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کانفرنس میں، لاہور میں دہشت گردی کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبے میں رینجرز کو کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے اور یہ اطلاع بھی قوم کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے دی ہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق رینجرز کو پنجاب میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ لاہور میں خودکش دھماکہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا لیکن حکومت کی طرف سے ایسی کوئی خبریں نہیں تھیں کہ عوام اپنے غصہ کوقابو میں رکھتے، لیکن پاک فوج کے آجانے اور اسکی موثر کارروائیوں کی وجہ سے حالات قابو میں رہے۔ایک طرف جنرل راحیل شریف نے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا جبکہ دوسرئی طرف پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ ٹی وی ٹاک شو میں بیٹھ کر اس بات سے انکار کرتے رہے کہ صوبے میں فوج کو کارروائی کا اختیار دیا گیا ہے۔

ان حالات میں یہ ہی کہا جاسکتا ہے کہ فوج اور سول انتظامیہ ایک پیج پر نہیں ہیں۔ گذشتہ چھ ماہ سے فوج پنجاب میں آپریشن کرنا چاہ رہی تھی لیکن نواز شریف حکومت وہی حرکتیں کررہی تھی جو وہ آپریشن ضرب عضب شروع ہونے سے پہلے کررہی تھی۔یہ ہی وجہ ہے کہ آرمی چیف نے کسی کے حکم نہ ماننے کا حکم دیا ہے اور اس آپریشن کی خود کمانڈ سنبھال لی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ میں بتایا کہ لاہور ،فیصل آباد اور ملتان میں گزشتہ رات سے اب تک متعددآپریشن کئے ہیں ،تمام ہی کارروائیاں فوج اور رینجرز کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کی گئیں۔ آرمی چیف کو بتایا گیا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والے آپریشن میں مشتبہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا، جن سے اسلحہ و بارود کی بڑی مقدار بھی برآمد ہوئی۔

بھارت کی خفیہ ایجینسی ’را‘ ایک عرصے سے پاکستان میں دہشتگردی کرواکرپاکستان کو داخلی طور کمزور کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے، مارچ کے شروع میں چمن کے علاقے سے ’را‘ کا ایک ایجنٹ کلبھوشن یادو گرفتار ہوا تھا۔ گرفتار ہونے والے بھارتی ایجنٹ کے بیانات سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت اس بات کےلیے کوشاں ہے کہ پاکستان میں کبھی امن قائم نہ ہو۔ پنجاب میں ایک عرصے سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے ملک بھر سے آوازیں اٹھتی رہی ہیں، تاہم صوبائی حکومت دہشت گردوں کی موجودگی سے انکار کرتی رہی ہے۔ اگر دہشتگردوں کے خلاف منظم کارروائیاں پہلے کرلی جاتیں تو شاید آج یہ جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ نواز شریف جو حکومت کے سربراہ ہیں ان سے قوم کچھ عملی اقدامات کی توقع کررہی ہے جبکہ وزیراعظم نواز شریف کا گیارہ منٹ کا قوم سے خطاب دراصل قوم کے ساتھ ایک مذاق تھا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
government History minutes people Prime Minister problem اضافہ حکومت خطاب ریکارڈ قوم مسئلہ منٹ وزیراعظم
De Villiers,
Previous Post ڈی ویلیئرز نے سوئپ شاٹ میں یونس کواپنا استاد قرار دے دیا
Next Post آپریشن ضرب عضب کے باعث شدت پسند دباؤ میں ہیں، امریکا
zarbazb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close