اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت لاپتا افراد کیس اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ملاقات میں موجود ہیں۔

Start typing to search...