
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کو سرحدی اموراور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریف کیا۔
