وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان مون سے ملاقات، وفاقی وزیر خواجہ آصف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں شریک، پاکستان امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم ، عالمی امن و استحکام کیلئے بان مون کے کردار کے معرتف ہیں، پاکستان امن مشن میں اقوام متحدہ کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، وزیراعظم۔





