اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے وزرا، پارٹی رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا ہے۔
وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بیان بازی نہ کی جائے۔

Start typing to search...