Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیر اعظم صاحب پولیس مجرم بناتی ہے

January 4, 2017 0 1 min read
Police
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد ریاض پرنس
چند دن پہلے کی بات ہے کہ میرا ایک نہایت ہی قریبی دوست ایک بارات میں شامل تھا۔ اس کو نہیں معلوم تھا کہ میں اس بارات میں شامل ہوں جس کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اور میں مجرم بن سکتا ہوں ۔ ساری بارات والے گھر سے بڑی خوشی سے نکلے تھے کہ وہ دلہن کو لینے جا رہے ہیں اور ایک نیا گھر بسنے والا ہے۔ وہ بڑی خوشیاں مناتے جا رہے تھے کہ جب دلہن کا گھر قریب آیا۔ سب یہ خوشی مناتے ہیں دلہن کے گھر والوں کو پتہ چل جائے کہ بارات آگئی ہے۔ کچھ ایسا ہی ہوا کہ بارات میں شامل چند لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر ناچنا شروع کر دیا اور کچھ نے گولے اور پھول چھڑیاں چلانا شروع کردیں۔ وہ ناواقف تھے کہ ان کے قریب تھانہ صدر تھا اور اس میں آئے ہوئے بہت بڑے آفیسرز جن کو انسانیت کا سبق بھی بھول چکا تھا۔اور دورہ پر آئے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی گولے چلنے کی آواز ان کے کانوں تک پہنچی۔ تھانہ صدر اور سٹی دیپال پور کے پولیس آفیسرز نے اس بارات پر دھاوا بول دیا اور اس بارات کی ساری خوشیوں کو تباہ و برباد کر دیا۔ اور بے قصور باراتیوں کو سرے عام مار پیٹ شروع کر دی ۔اورپکڑنا شروع کر دیا۔ جس کے نتیجے میں باراتی بھی پولیس کے ساتھ اولجھ پڑے ان کو کیا پتہ تھا کہ اس کا رزلٹ پولیس والے ہمارے خلاف کیا بنائیں گے ۔ او ر ہم کو کس طرح پیش کیا جائے گا۔ اور ہمارے ساتھ کیا بیتے گی۔

جب پولیس نے بارات پر اپنی پوری نفری کے ساتھ حملہ کیا تو کیا شادی اور کیا شادی کی خوشیاں باقی رہیں ۔پتہ نہیں کہاں کہاں سے آئے مہمانوں کے ساتھ کیا کچھ نہ ہوا۔ او ر ان کو کیسے بھاگ کر جان بچانا پڑی ۔ بارات میں چند دوست دولہا کو بھگا کر لے گے اور انہوں نے اس کی جان بچائی ۔جب پولیس نے ڈنڈا بردار آفیسرز کے ساتھ حملہ کیا تو جو ان کے ہاتھ لگا ۔ وہ چاہئے بارات کے ساتھ تھا یا نہیں اس کو مار مار کر اپنا غصہ ٹھنڈا کیا ۔ دلہن والے بچارے بہت ہی پریشانی کے عالم میں کہ پولیس نے ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا۔ یہاں تک کہ انہوں نے جو کھانا بارات اوراپنے مہمانوں کے لئے تیار کیا تھا وہ لاکھوں کا کھانا بھی تباہ ہو گیا ۔ اورسارے مہمان اور بارات بغیر کھانا کھائے پولیس کے اس ظم وزیادتی کی وجہ سے بھوکے لوٹ گئے ۔ اور ان کا سارا کھانا تباہ ہو گیا۔کیا ان کے اس نقصان کو پولیس اور وزیر اعظم صاحب پورا کر سکتے اور ان کی خوشیوں کو واپس لٹایا جاسکتا ہے۔

اور جو باراتی پولیس کے ہتھے چڑھے ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ کچھ اس طرح ہے۔ بارات کے تقریباً دس لوگوں کو انہوں نے پکڑا چاہئے وہ بارات میں شامل تھے یا نہیں ان کو حوالات کے اندر بندکر دیا اور ان کے خلاف اپنی من مانی سے مقدمات بنادیے ۔ ان میں کچھ طالب علم تھے کچھ زمیندار اور کچھ ملازم پیشہ لوگ تھے ۔ ان کے خلاف دہشت گردی ۔اسلحہ کی نمائش گولا بارودچلانے ۔چوری ، ڈکیتی ،نظریہ قتل جیسے مقدمات بنا کر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی جاتی ہے اور مدعی پولیس خود بن جا تی ہے۔

وزیر اعظم صاحب۔ حوالات میں بند وہ معصوم لوگ جن کا واسطہ حوالا ت میں بند بہت سے پیشہ ور مجرموں سے پڑتا ہے اور وہ جب ان کو اکساتے ہیں کہ آپ کو پولیس نے کس جرم میں بند کر رکھا ہے تو وہ ان کی باتوں میں آکر نا جانے کیا کچھ سوچ لیتے ہیںاور اسی بدلہ کی جنگ میں اپنے آپ کو مجرم بنا لیتے ہیں ۔ اس لئے کچھ سوچو ان کے بارے میں اور پولیس والوں کو اس کی سزا بھی ملنی چاہئے کہ وہ اپنے سینئرز کو دیکھانے کے لیے کہ اپنی ڈیوٹی کتنے احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں ۔معصوم اور بے قصور عوام پر ظلم کرتے ہیں اور جب ان کے اہل خانہ اور دوست احباب ان سے حوالات میں ملنے جاتے تو پولیس کا عام آدمی کے ساتھ رویہ ایسا تھا کہ وہ اپنے کسی دوست یا بھائی کو ملنے نہیں جا رہے بلکہ وہ کسی بڑے دہشت گرد کو ملنے جا رہے ہیں ۔جس پر ان کو بہت سے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا۔ جناب وزیر اعظم صاحب ۔ حوالات میں بند ایک بے قصوربچے کی والدہ آپ سے یہ سوال کرتی ہے کہ یہ ہے آپ کا قانون جو عوام کو تحفظ فراہم کر رہا ہے یا پھر ہمارے بے قصور بچوں کو دہشت گرد ،ڈاکو،چور،بننے پر مجبور کر رہا ہے۔

Police
Police

میں پوچھتی ہوں ان آفسیر ز سے جن کو انسانیت اور عوام سے اتنی نفرت کیوں ہے ۔ کیا وہ کبھی عام انسان نہ تھے یا پھر کندھوں پر پھول لگ جانے سے ان کو انسانیت کا سبق بھول گیا ہے ۔ میں پوچھتی ہوں وزیر اعظم صاحب آپ سے اور ان پولیس آفیسرز سے جب آپ لوگوں کی شادیاں ہوتی ہیں توآپ لوگ ایسا نہیں کرتے ۔ یا پھر قانون آپ لوگوں کے لئے نہیں ہیں بلکہ صرف اورصرف عوام پر ہی لاگو ہے ۔ میں ایسے قانون ایسے پولیس آفیسر ز کو نہیں مانتی ۔جو بے قصور لوگوں پر ظلم کر رہے ہیں ۔ اور ان کو دہشت گرد بنا کر پیش کیا جا رہا ۔ اور اگر انہوں نے یہ کام کرہی دیا تھا تو اس کو سلجھانے کے اور بھی بہت طریقے تھے ۔ یہ آواز ایک ماں کی تھی جس نے ایسے قانون اور ایسے پولیس آفیسرز کو ماننے سے انکارکرتے ہوئے اپنی آواز بلند کی۔

قارئین!آپ ایسے اور بھی بہت سے مقدمات ومعاملات سے واقفیت رکھتے ہوں گے اور دیکھتے بھی ہوں گے جب بھی ظلم اور ذیادتی ہوتی ہے وہ بے قصور عوام پر ہی کیوں ہوتی ہے ۔آخر ایسا کیوں ہوتا ہے۔ آپ سب جانتے ہوں گے کہ نئے سال کی خوشی میں لاہور اور بڑے بڑے شہروں میں کیا کچھ نہیں ہوا۔ سرے عام ہوائی فائرنگ ساری رات ہوتی رہی اور لوگ سو بھی نہ سکے ۔ اب ان کا قانون اور ایسے آفیسرز کہاں تھے ۔ میں تو یہی کہوں گا کہ سب بھی ان کا حصہ تھے ۔ اس لئے خاموش رہے ۔ اور ان باراتیوں نے ایسا کیا جرم کر دیا تھا جن پر ہر روز ظلم و ستم ڈھا یا جا رہا ہے ۔کون سا انہوں اتنا بڑا جرم کر دیا ہے جس کی سزا ان کو مل رہی اوران کی کوئی نہیں سن رہا ۔ پولیس کا کام تو عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے ۔عوام کو مجرم بنانا نہیں ۔اور علاقہ کے وہ معززین لیڈر حضرات چار دن تک خاموش کیوں رہے اور ان بے قصور باراتیوں کو تحفظ فراہم کروانے اور ان کو پولیس کے جال سے نکلوانے کے لئے کچھ نہ کر سکے آخر کیوں ۔ مجھے تو یہی لگتا ہے کہ وہ بھی عوام کے ساتھ مخلص نہیں ۔ کیوں کہ قانون سے یہ سب سیاست دان بھی بالاتر ہیں اور یہ صرف عوام کے لئے ہی ہیں۔ ابھی تک ان باراتیوں کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی اور وہ پولیس کے رحم و کرم پر حوالات میں بند ہیں۔

وزیر اعظم صاحب ۔ اگریہی قانون ہے اور ایسا ہوتا رہا تو ہمارا پولیس ڈیپارٹمنٹ عوام کے لئے تحفظ گاہ نہیں بلکہ کچھ اور بن جائے گا۔ اور ان کے ظلم کی ہی بدولت ہمارے معصوم بچے دہشت گرد ،چور،ڈاکوبننے پر مجبور ہوتے ہیں ۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں چھپے ایسے آفیسرز جو صرف اپنی آنا اور اپنا نام بنانے پر عوام کے ساتھ نارواسلوک کرتے ہیں ان کوایسے اداروں سے باہر پھینک دینا چاہئے۔تاکہ عوام کا قانون نافذ کر نے والے اداروں پر اعتماد بحال ہو سکے۔

Riaz Prince Logo
Riaz Prince Logo

تحریر : محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:
Tags:
criminal happiness Human Muhammad Riaz Prince police Prime Minister terror انسانیت پولیس خوشیاں دہشت گردی مجرم وزیر اعظم
Supreme Court
Previous Post سپریم کورٹ میں‌ پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
Next Post پاکستان اور بھارت کو تمام اختلافات مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے: جان کربی
John Kirby

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close