Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیر اعظم آبدیدہ،،، محکمہ صحت میں کھربوں کا قومی نقصان

October 23, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر
پیچھلے دنوں رحیم یار خاں میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے خطاب کر تے ہوئے فرمایا کہ ہم اقتدار مفاد کے لئے نہیں آئے اقتدار آنی جانی چیز ہے یہ عوام کی اما نت ہے ہم اس میں خیانت نہیں کرنا چا ہتے انہوں نے آبدیدہ ہوتے ہوئے فرما یا کہ قر ض چکانے کے لیے اپنا گھر تک بیچ دیتے ہیں وہ لوگ وہ غریب جو اپنا علاج نہیں کروا سکتے وسائل نہیں رکھتے صحت پروگرام ان کے لئیے ہے حکومت اب پچاس نئے ہسپتال بنا رہی ہے جہاں غریب کو علاج کے لیئے اپنی جیب سے دھیلا تک نہیں خرچ نہیں کرنا پڑے گا۔

غریبوں کے علاج کے لیے جتنا بھی لگا نا پڑا حکو مت لگا ئے گی مو ٹر وے جب بھی بنی مسلم لیگ ن نے بنائی اب لاہور سے کراچی تک بنا نے جا رہے ہیں وغیرہ وغیرہ کا ر نا مے صرف ہما رے ہیں کچھ لوگ عوام کو گمراہ کرنے کی کو ششوں میں مصروف ہیں میاں نواز شریف کی تقریر سن کر میں بھی آبدیدہ ہو گیا میری آنکھوں کے سامنے نئے تعمیر ہو نے والے پچاس ہسپتال نہیں بلکہ جو چل رہے ہیں.

میاں نواز شریف اور وزیر اعلی ٰ میاں شہباز شریف کی طرف سے صحت عامہ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات قابل تحسین ہیں ڈینگی مہم ہو یا خسرہ مہم ہسپتالوں کی ادویات کا معاملہ ہو یا ہسپتالوں کی تعمیرہو و عوام کو سہولیات پہنچانے کی بات آئے تو میاں شہباز شریف خزانے کا منہ کھولنے سے دریغ نہیں کرتے ہیں مگر یہ سب کچھ بیانوں تک ہو تا ہے یا حقیقت میں بھی اس کے کوئی رنگ نظر آتے ہیں اس حوالے سے مجھ سمیت لاکھو ں لوگ ذہنی پر یشانی کا شکار اس لیے ہیں کہ ہسپتالوں میںآنے والے مریضوںکو جو سہولت ملنی چاہیے وہ نظر نہیں آ رہیںجتنی سہولیات دی جا رہی ہیں اتنی کر پشن میں اضا فہ ہوتا جا رہا ہے اصل حالات اور جو عوام کو چاہیے وہ دکھا ئی نہیں دیتا بڑے بڑے ہسپتالوں میں جد ید مشینری، اے سی روم ، وافر ادویات، بہترین بلڈبنک، کی مد میں اربوں روپے خرچ کیے جا چکے ہیں مگر لاہور کے جنرل ہسپتال ،میو ہسپتال، جناح ہسپتال، کارڈیالوجی،ہسپتال سمیت کسی بھی سر کاری ہسپتال میں جائیں تو ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض بے یارو مدد گار پڑے دکھائی دیتے ہیں جنکی فائل بننے تک کئی اللہ کو پیارے ہو جاتے ہیں جو بچ جا تے ہیں۔

Health Department
Health Department

ان کے ورثاء بڑ ی بڑی پر چیاں اٹھائے باہر سے ادویات خریدتے نظر آتے ہیں اگر ایک مریض صحت یاب ہو کر ہسپتال سے باہر نکلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ اسکی ادویات پر لاکھ روپیہ خرچ ہوا جبکہ اسکے ٹیسٹوں پر دو لاکھ روپے خرچ آئے کیونکہ ہر ٹیسٹ میں ڈاکٹر جسے مسیحا کہا جاتا ہے اسکا پچاس فیصد حصہ ہوتا ہے اور ڈاکٹر کی پہلی ترجیح ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کروائے جائیں وہ مسیحا نہیں جانتا کہ اس مریض کے ورثا اگر اتنے دولت والے ہوتے تو وزیر اعظم پاکستان کی طرح پاکستان خصوصاً سرکاری ہسپتال سے علاج ہی کیو ں کرواتے وہ بھی لندن یا امریکہ کا رخ کرتے اور دولت کے بل بوتے صحت یاب ہو کر لوٹتے ہر ہسپتال میں لیبارٹری ہے جو جدید سہولتوں سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ کولیفائیڈ سٹاف کی ڈیوٹی میں ٹیسٹ کر تی ہے مگر ہمارے ڈاکٹر ز انکی رپورٹ پر اعتماد کرنے کی بجائے ففٹی پرسنٹ والی رپورٹ پر اعتماد کرتے ہیں جو ڈاکٹرز کا اعتماد ہو تا ہے مگر مریض کا کفن بھی بکوانے کی کوشش ہوتی ہے اس طرح ادویات اور مریض کی دیکھ بھال کا فعل ہے حالانکہ سرکاری ہسپتالوں میں ہونا تو یہ چاہیے جیسے ہی مریض ایمر جنسی میں داخل ہو کسی قسم کی ڈیمانڈ کے بغیر اسکا علاج ، معالجہ ، طبعی سہولیات، شروع کر دی جائیں تا کہ مریض کو محسوس ہو کہ وہ مسیحایوں کے پاس پہنچ چکا ہے مگر ہمارے ہاں الٹا ہوتا ہے۔

مریض تڑپ رہا ہوتا ہے اور عملہ فائل پرچی کا پوچھ رہا ہوتا ہے جب تک فائل یا پرچی آتی ہے تب تک اکثر یت مریضوں کی اللہ میاں کو پیارے ہو جاتے ہیں ہمارے ملک میں شاہد پالیساں مرتب کرنے والے ایسے افراد کو چنا جاتا ہے جو محکموں کو تو بخوبی جانتے ہیں مگر عوامی خصو صاً چھوٹے شہروں اور دیہاتی عوام کی تکالیف ،مسائل سے بلکل نا واقف ہوتے ہیں جسکی وجہ سے قصبات لیول کے رورل ہیلتھ سنٹر اور تحصیل لیول ہسپتالوں میں آج بھی سہولیات کا فقدان ہی فقدان ہیں گو ہر ضلع کا ڈپٹی کمشنر یہ چاہتا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ہسپتالوں میں عوام کو ٹوٹل ادویات دی جائیں ، ڈاکٹرز ڈیوٹی پر ہوں مگر پالیسی ساز شہزادوں نے اس طرف کبھی توجہ نہیں دی کہ عمارتیں خوبصورت سے خوبصورت بنا دینے ،اے سی لگوادینے سے عوامی مسائل حل نہیں ہو سکتے۔

آج بھی قصبات لیول کے ہسپتال میں چلے جائیں وہاں تین سے چار ڈاکٹرز ہو ںگے جبکہ آٹھ سے دس میڈیکل آفیسرز کی آسامیاں خالی پڑی دکھائی دیں گی جو صبح سے دو بجے تک تو ڈیوٹی سر انجام دے لیتے ہیں مگر دو بجے سے صبح آٹھ بجے تک ڈاکٹرز دستیاب نہیں ہوتا اور اگر زبر دستی ڈاکٹرکی ڈیوٹی بھی لگا دی جائے تو آن کال ہوتا ہے جسکو کال کر کے بلانا پڑتا ہے اور ڈاکٹرز کے تشریف فرما ہونے تک مریض اللہ کو پیارا ہو جاتا ہے یا پھر آسان نسخہ ایسے ہسپتالوں میں تیار کیا گیا ہے کہ معمولی /سیر یس نو عیت کا مریض آئے تو فوری ریفر کر دیا جائے جس کو لیجانے کے لیے اکثر سرکاری ایمبو لینس دستیاب نہیں ہوتی دو بجے کے بعد کوئی بچہ بیمار ہو جائے تو ایسے ہسپتالوں میں چائلڈ سپشلسٹ نہیں ملتا حالانکہ ہو نا تو چاہیے کہ چائلڈ سپشلسٹ ہر وقت دستیاب ہوایسے ہی ہسپتالوں میں کرپشن کا راج ہوتا ہے کلرک بادشاہوں نے اپنی ہی کمپنی رجسٹرڈ کروائی ہوتی جس کے ذریعے کروڑوں کی ادویات پر چیز کی جاتیں ہیں تو ففٹی پرسنٹ ڈکار لیا جاتا ہے۔

اسٹور انچارج سے لیکر ڈیزل پٹرول کی پرچی جاری کرنے والے ایک ہی بجٹ میں لاکھوں روپے کما لیتے ہیں جنکا آڈٹ کرنے والے بھی کمال ایمانداری سے اپنا حصہ لیکر رفو چکر ہو جاتے ہیں حالانکہ صاف دکھائی دے رہا ہوتا ہے کہ سانپ ڈسنے سے بچائو کی ویکسین جو ستر ہ سو روپے سے دوہزار روپے میں آتی ہے وہ سردیوں میں ہی لاکھوں روپے کی جاری کر دی جاتی ہیں جبکہ سانپ کا موسم ہی نہیں ہوتا اس طرح کے کئی اور کمالات بھی محکمہ صحت کی آڈٹ ٹیم کی کمزوری نظر یں نہیں دیکھ پائیں اور حکومتی خزانے کو بے دردی سے لوٹا جاتا ہے دیہاتی ہسپتالوں جنہیں (BHU)کہا جاتا ہے وہاں عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کے لیے ڈسپنسر اور درجہ چہارم کے ملازمین آستین چڑھاتے علاج معالجہ کر تے دکھائی دیتے ہیں لاکھوں روپے کے فنڈ سے تعمیر ہونے والے ہسپتالوں کی رہائش گاہوں میں زمینداروں کے رعایا ملازمین آباد ہوتے ہیں یا پھر اناج کے سٹور بنا دیئے جا تے ہیں ڈاکٹر کی رہائش گاہوں میں مال مویشی باندھے جاتے ہیں جبکہ انکو دیا جانے والا سالانہ کروڑو ں کا فنڈ عوام پر خرچ ہونے کی بجائے ضلعی افسران اور کلرکوں کی جیبوں میں چلا جا تا ہے دیہات کے ہسپتالوں میں آپریشن کے نام پر عوامی تذلیل ہوتی ہے کیونکہ ڈاکٹرز پرائیویٹ کلینک و ہسپتال بنا رکھا ہے۔

پرچی ہسپتال میں بنتی ہے جبکہ آپریشن اور علاج پر ائیویٹ ہوتا ہے مسیحائوں کی لوٹ مار کا عالم تو یہ ہے کہ اب ہسپتال سرکاری کم پرائیویٹ زیادہ لگتے ہیں اگر خدا نخواستہ کوئی لیڈی ڈاکٹر تعینات ہو بھی جائے تو بچاری کو خواتین کی ڈلیوری آپریشن کرنے میں قدم قدم پر پریشانی کا سامنا ہوتا ہے جس میں انتسٹھریا سپشلسٹ (بے ہوش کرنے والا ڈاکٹر) آکسیجن ، انکو بیٹر سمیت کوئی سہولت دستیاب نہیں ہوتی ہیں جو ڑ توڑ لگا کر ڈلیوری توکر دی جاتی ہے مگر بچے کی معمولی طبیعت خراب ہو تو پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑ تا ہے اسکے علاوہ بجلی نہ ہونے کی صورت میں جر نیٹر کا نہ چلنا سمیت غریب عوام کو کئی پریشانیوں اور مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Hospital
Hospital

ایسے حالات میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سمیت محکمہ صحت کی کاوشیں ماہانہ اربوں روپے کی تنخواہیں فضول اور بے کار جا رہی ہیں جن سے صرف بڑے ہسپتالوں میں جانے والے لوگ تو فیض یاب ہو رہے ہیں مگر غریب عوام اور دیہاتی حلقوں کے ہسپتالوں سے عوامی مسائل نہ حل ہو پائے ہیں اور جب تک حکومتیں اسے سی کمروں میں بیٹھ کر کاغذی پالیسیاں مرتب کر تی رہیں گی یہ مسائل بڑھتے ہی چلے جائیں گے اور صحت عامہ پر لگا ئے کھربو ںروپے یو نہی بے کار جاتے رہیں گے جنکا فائدہ محکمہ صحت کے ملازمین کو تو ہو سکتا ہے مگر عوام کو نہیں اس لیے حکومت کو سب سے پہلے تحصیل لیو ل اور قصبات کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کر نا ہو گا اور ساتھ ہی پرائیویٹ ہسپتالوں میں دی جانے والی سہولیات کو سامنے رکھ کر جراحی آلات اور مشینری کا سد باب کر نا ہو گا نیز کیا سر کاری ملا زمت کر نے والے ڈاکٹرز کے پرائیویٹ کلینک بند کروانا کیا حکو مت کی ذمہ داری نہیں ہے ؟؟کیا دیہا تی علا قوں کے ہسپتا لوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پو را کر کے علاج معا لجہ کی سہو لیا ت فرا ہم کرنا حکو مت کی ذمہ داری نہیں ؟کیا دیہا تی علا قوں میں لیڈی ڈاکٹرز کی تعیناتی یقینی بنا نا اور خوا تین کے مسا ئل حل کر نا حکو متی ذمہ داری نہیں ؟ کیا بڑے شہروں میں مو جود ہسپتا لوں میں صحت عا مہ کی سہولیات فراہم کر نا حکو متی ذمہ داری نہیں؟کیا ہسپتا لوں کی لیبز کو معیا ری اور قا بل اعتماد بنا نا حکو متی ذمہ داری نہیں ؟ کیا سر کا ری ہسپتا لوں میں فا ئل یا پر چی سے زیادہ مر یض پر تو جہ دلا نا حکو متی ذمہ داری نہیں۔

وزیر اعظم میاں نواز شریف کا آبدیدہ اس لیے بھی بنتا ہے کہ انسا نوں کی صحت ،علاج سے زیا دہ اہم مو ٹر وے ،اورینج ٹرین میٹرو کے منصو بہ جا ت ہیں جن کی تکمیل دنوں میں مکمل کی گئی مگر ان منصو بوں پر عمل کبھی نہ کیا گیا جو انسا نوں کی زندگیاں بچا نے کے لیے ضروری تھا آج پا کستا ن میں زراعت کا برا حال ہے جس کی بد ولت ہر طرف بھو ک ، تنگ دستی ،نا چ رہی ہے لو گ ایک دوسرے کو کا ٹنے ،ما رنے ، مرنے ،کے در پے ہیں کیو نکہ جب تک کسان کے پاس کچھ نہ ہو گا کاروبار زندگی کا پہیہ کیسے چل سکے گا جس پر پوری قوم آبدیدہ ہے ؟بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکمرانوں کے لیے یہ کا فی نہیں ہے کہ پا کستا ن میں علاج سستاہے نا دو وقت کی روٹی ،حتکہ کو ئی مر نا بھی چا ہے تو قبر بھی مہنگی پڑ جا تی ہے تو پھر کو ن سی حکو منتیں ،کو ن سے لیڈر ،کون سے دعوے ،کون سے نعرے ؟ہا ں اب قر ضوں کے بو جھ تلے دبی قوم کو حکمرانوں کے اور افسران کے بیانات سننا ہونگے جو صرف اخبارات ،ٹی وی اور سوشل میڈیاتک محدودد رہیں گے اور عوام یونہی تڑپ تڑپ کر مرتی رہے گی اور سرکاری ملازم جیب گرم کرتے رہیں گے۔

Rana Zafar Logo
Rana Zafar Logo

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر
03047575475

Share this:
Tags:
health department Nawaz Sharif Prime Minister tears محکمہ صحت وزیر اعظم
Foreign Office Pakistan
Previous Post پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت
Next Post لہو لہو کشمیر
Kashmir Violence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close