Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیر اعظم کی بہترین سفارت کاری

April 8, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

وزیر اعظم نوازشریف نے جب سے ملک کی بات ڈور سنبھالی ہے، ان کی ملک کے لئے سفارت کاری اور اپنے موقف کے سلسلے میں بے لچک رویہ سب سے زیادہ لائق تحسین ہے۔حکومت سنبھالتے انہوں نے کشمیر کے مسئلے کو طاق سے نکال کر ایک بار پھر دنیا کے سامنے لایا۔یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ اس وقت ایک بار پھر یہ مسئلہ ہر ملک اور ہر فورم پر زیر بحث ہے ۔گزشتہ سال جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع ہر انہوں نے بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کتنے جان جوکھم میںڈال کر کی تھی لیکن انہوں نے وہاں بھی نہ صرف کشمیر کا مسئلہ چھیڑ دیا بلکہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کو بھی بے نقاب کرنا نہ بھولا۔گزشتہ دنوںگزشتہ ہفتے ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں ”دنیا میں ایٹمی معاملات اور بچائو” کے حوالے سے عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا کے ممتاز 53 ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔ پروگرام کا نام ”نیوکلیئر سمٹ 2014ء دی ہیگ ورلڈ فورم” تھا۔ کانفرنس میں پاکستان کو صرف اس لئے نمائندگی دی گئی کہ اس کے پاس ایٹمی صلاحیت ہے اور یہ اس صلاحیت کا شاندار نتیجہ تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم جناب نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ نشست دی گئی۔ کانفرنس کے آخری روز جو اعلامیہ جاری ہوا اس میں صاف اور واضح طور پر کہا گیا کہ دنیا کو ایٹمی مواد دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سے بچانا ہو گا۔

یہاں آخری روز سربراہان مملکت نے ”بچوں کی طرح” ایک کھیل بھی کھیلا جس کے تحت انہوں نے پہلے تصور دیا کہ کسی ملک کا ایٹمی مواد دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے، اب ہم خود کو کیسے بچائیں گے؟”اس کانفرنس کے انعقاد اور اس کے عنوان سے ہی محسوس ہو رہا تھا کہ کانفرنس صرف اور صرف پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور ایٹمی اثاثوں کے خلاف منعقد ہوئی ہے کیونکہ امریکہ سمیت ساری دنیا عرصہ دراز سے یہ پراپیگنڈہ کرتی آئی ہے کہ دنیا میں غیرمحفوظ ایٹمی اثاثے پاکستان کے ہیں جو ”دہشت گردوں” کی بھی جنت ہے۔ اس بات کی تو تشریح کی ضرورت نہیں کہ ان طاقتوں کے ہاں دہشت گردوں سے مراد صرف اور صرف مجاہدین ہیں۔ ان عالمی طاقتوں کے مطابق دنیا بھر میں ان جہادی طاقتوں کا سب بڑا مرکز پاکستان ہے جو کسی بھی وقت ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کر کے دنیا کے لئے خطرہ کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہاں اختتامی خطاب میں پاکستان کے وزیراعظم جناب نواز شریف نے انتہائی جرأت مندانہ انداز میں پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان کو عالمی ایٹمی کلب میں شامل کر کے جوہری سپلائرز گروپ میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے، مواد اور مراکز محفوظ ہیں۔ دنیا کو چاہئے کہ وہ ایٹمی توانائی کی پیداوار میں تعاون کرے۔ ہم دنیا کو ایٹمی مواد کے تحفظ کے لئے اعلیٰ خدمات پیش کرنے اور تربیت بھی دینے کو تیار ہیں۔

آخری روز اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ایٹمی پروگرام سے کسی ملک کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔ جوہری سلامتی کے لئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ جوہری توانائی کے حوالے سے چھوٹے ممالک کی محرومی کا تاثر دور کیا جائے۔ دنیا مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے بھارت پر دبائو بڑھائے۔ہیگ میں منعقدہ اس کانفرنس میں پاکستان کے خلاف جو عالمی سازش ہو رہی تھی اس میں بہترین سفارت کاری پر نوازشریف داد کے مستحق ہیں، جنہوں نے ملکی دفاع کا صحیح معنوں میں حق ادا کیا ہے۔

Pakistan
Pakistan

یہ بات تو ہمارے علم میں ہے کہ ساری دنیا کو صرف اور صرف پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہی کھٹکتا ہے، حالانکہ پاکستان نے اپنے ایٹمی تو کجا کسی دوسرے ہتھیار سے بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ پاکستان سے آج تک کبھی ایٹمی مواد کی چوری یا اس تک غیرمتعلقہ افراد کی رسائی کا بھی کبھی کوئی واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ امریکہ سمیت یورپ کے کئی ممالک اور بھارت تک میں اس طرح کے سنگین واقعات پیش آ چکے ہیں، اس طرف تو کسی کی کبھی نگاہ نہیں جاتی کیونکہ وہ سبھی ایک ہیں اور پاکستان کے خلاف بھی متحد ہیں۔

یہ بات بھی کئی دفعہ سامنے آ چکی ہے کہ امریکہ نے پاکستانی ایٹمی اثاثوں پر قبضے کے لئے بارہا کوشش کی۔ سب سے بڑی کوشش نائن الیون کے بعد افغانستان پر قبضے کے بعد کی گئی جو مکمل ناکام رہی۔ پاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنے کے لئے کبھی اس پر سی ٹی بی ٹی پر دستخط کے لئے دبائو ڈالا گیا تو کبھی این پی ٹی پر تو کبھی کسی دوسرے معاہدہ میں گھسیٹنے کی کوشش ہوئی جو ہمیشہ ناکام ہوئی۔ ہمیں اس ایٹمی صلاحیت کا بھرپور طریقے سے دفاع کرنا ہے کیونکہ یہی ہمارا ڈیٹرنس ہے۔ ہمیں چند دن پہلے آنے والے یوکرائن کے صدر کے بیان کو ضرور مدنظر رکھنا چاہئے جنہوں نے کہا تھا ”ہم نے روس سے علیحدگی کے بعد ایٹمی صلاحیت کو ترک کر کے سب سے بڑی غلطی کی تھی۔ اگر ہم یہ غلطی نہ کرتے تو نہ روس ہمارے ملک پر حملہ کر سکتا اور نہ کریمیا چھین سکتا تھا”۔ یوکرائنی صدر کے بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمارے دفاع کی ضمانت ایٹمی صلاحیت میں ہے جس کا ہمیں دفاع کرنا ہے کیونکہ بندوق کی حفاظت کریں گے تو تبھی وہ مشکل میں ہمارے دفاع کے لئے کام آئے گی۔

اس کے فوری بعددنیا نے ایک غیر معمولی اور ناقابل تصور و ناقابل یقین منظر اس وقت دیکھا جب امریکی صدر باراک اوبامہ نے سعودی عرب میں خود پہنچ کر سعودی فرمانرروا شاہ عبداللہ سے ان کے صحرائی کیمپ میں ملاقات کی۔ باراک اوبامہ نے جب شاہ عبداللہ سے ملاقات کی تو وہ مسلسل شاہ عبداللہ کے سامنے کمر سیدھی کئے ، ان کی ہر بات کو ”اچھے بچوں” کی طرح بغور سنتے محسوس کیا گیا۔ یہاں باراک اوبامہ نے شاہ عبداللہ کی ہر بات میں ”ہاں سے ہاں” ملائی۔ شام سے لے کر ایران اور پھر مشرق وسطیٰ تک میں باراک اوبامہ نے ہی ظاہر کیا کہ وہ سعودی عرب کی ہر بات اور پالیسی تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ بس کسی طرح سعودی عرب ان کا دوست بن جائے۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں اس انداز میں امریکی صدر باراک اوبامہ کی ازخود آمد اور پھر شاہ عبداللہ کے صحرائی کیمپ میں ان کے پاس خود پیشی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ان اقوام کے لئے ایک سبق اور نصیحت ہے جو یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ امریکہ کی اطاعت و فرمانبرداری کے بغیر کام نہیں چل سکتا۔ سعودی عرب دنیا کا وہ ملک ہے جو اپنے کسی نظام حکومت یا پالیسیوں کے حوالے سے امریکہ سمیت کبھی کسی کی کوئی پروا نہیں کرتا۔ اس وقت دنیا بھر میں سزائے موت کو ختم کرنے کے لئے ہر ملک پر دبائو ہے۔ یورپی ممالک ہر اس ملک سے تعلق ختم کرنے کی باتیں کرتے ہیں جہاں سزائے موت دی جاتی ہو۔ یہی دبائو پاکستان پر بھی کارفرما ہے، یہ اس کا نتیجہ ہے کہ پاکستان میں گزشتہ طویل عرصہ سے کوئی سزائے موت نہیں ہوئی لیکن سعودی عرب نے اس سزا سمیت ہر شرعی حد کو قائم کر کے دکھایا اور کبھی کسی کی کوئی پروا نہیں کی۔ سعوی عرب نے اپنے ہاں جو شرعی قوانین نافذ کر رکھے ہیں ان پر اس نے کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

امریکہ نے حجاج کرام کی تعداد کم سے کم کرنے سے لے کر مدینہ یونیورسٹی میں ہونے والے داخلوں تک ہر معاملے میں دبائو ڈالنے اور کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کی لیکن انہیں ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی عرب دنیا بھر میں اسلام کی ترقی و ترویج کے لئے اپنی دولت بے دریغ لٹا رہا ہے۔ یہ باتیں اسلام دشمنوں کو کبھی برداشت نہیں ہو سکتیں لیکن سعودی عرب کے اسلام کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے اور اس پر استقامت اور اپنے موقف اور پالیسی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا ہی یہ شاندارنتیجہ ہمارے سامنے ہے کہ امریکہ سمیت ساری عالمی طاقتیں سعودی عرب کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں۔ سعودی عرب اب اپنے دفاع کے لئے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاکستانی ایٹمی قوت اب عالم اسلام کے اس مرکز کے دفاع کے قابل ہوئی ہے تو اس کی وجہ ایٹمی قوت ہی ہے۔اب دونوں ملکوں کے یکجان ہونے کا صحیح وقت آگیا ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر:علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
diplomacy Prime Minister saudi arabia stand بہترین سعودی عرب موقف وزیر اعظم
Zaka Ashraf
Previous Post بھار ت نے بگ فور کی پیشکش کی ، گارنٹی نہیں دی تھی :ذکااشرف
Next Post پاکستانی آم پریورپی پابندی کا خدشہ، آج ہنگامی اجلاس طلب
Mango

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close