
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کو شادی کی تقریب میں مدعو کیا تھا ۔ تقریب میں چار ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔
وزیراعظم نے نہ صرف نکاح کی تقریب میں شرکت کی بلکہ بطور گواہ نکاح نامے پر دستخط بھی کیے۔
