Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرِاعظم کا دورہ امریکہ، توقعات، خواہشات

October 29, 2013October 29, 2013 0 1 min read
Nawaz Sharif, Obama
Nawaz Sharif, Obama

ناخواندہ ہسپانوی مہم جو فرانسسکو پیزارونے پیرو کی ”انکا” سلطنت فتح کرنے کا ارادہ کیا۔”انکا ”یعنی حکمران تمام اختیارات کا مالک ہوتا تھا اور ہندوستانی اسے ”اوتار” یا نیم دیوتائی وجود تسلیم کرتے تھے۔ 1528ء میں شہنشاہ چارلس پنجم نے پیزارو کو ”پیرو” فتح کرنے کا اختیار تو دے دیا لیکن اُس کو اِس مہم کے لیے صرف مالی امداد مہیا کی۔ نڈر اور الوالعزم پیزارو ستمبر 1532ء میں محض 177 سپاہیوں اور 62 گھوڑوں کے ساتھ اُس سلطنت کو فتح کرنے نکلا جس کے پاس کئی ہزار مسلح جنگجو ، ساٹھ لاکھ سے زیادہ آبادی اوربے تحاشہ سونا اور چاندی کی مالک تھی۔

پیزارو نے اپنی ہمت، جرأت اور چالاکی سے اُس سلطنت کو فتح کیا جس کی آبادی جنوبی امریکہ کی تمام ریاستوں کی مشترکہ آبادی سے بھی زیادہ تھی۔ پیزارو نے حکمران” اتاہولیا” کو گرفتار کر کے قتل کر دیا اور تیس ملین ڈالر سے بھی زیادہ سونا چاندی لوٹ لیا۔ ہمت و جرأت کے علاوہ کٹر مذہبی ہونا بھی پیزارو کی اِس عظیم الشان کامیابی کی ایک وجہ تھی۔ مرتے ہوئے اُس نے اپنے خون سے زمین پر صلیب کا نشان بنایا اور آخری لفظ جو اُس نے ادا کیا وہ ”یسوع” تھا۔

عالمِ اسلام کی تاریخ تو ایسے محیر العقول واقعات سے بھری پڑی ہے۔ غزوۂ بدر سے شروع کر لیجئے، تاریخ کے صفحات پرجا بجا ایسے ہی واقعات نظر آئیں گے ۔میں نے حضرت عمر کے دَور کی فتوحات کا ذکر کیا ہے نہ محمد بن قاسم اور طارق بن زیاد کے کارنامے گنوائے ہیں لیکن تاریخ بہرحال یہی بتلاتی ہے کہ مسلمانوں نے اپنے جذبۂ ایمانی کے زور پر ہمیشہ اپنے سے کئی گنا بڑی طاقتوں کو زیر کیا۔ مشاہیرِ عالمِ اسلام کا ذکر کرنے کی بجائے میں نے فرانسسکو پیزارو کا ذکر محض اِس لیے کیا ہے کہ ہمارے بہت سے سیکولر دانشور اسلام کا نام سُنتے ہی بھڑک اُٹھتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو ہر اُس شخص کو ہمالیہ سے بھی اونچا قرار دے دیا جاتا ہے جسے مغرب اپنا لے۔ ملالہ یوسف زئی جسے مغرب نے بیشمار اعزازات سے نوازا ، اسے ہمارے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے آسمان کی رفعتوں تک پہنچا دیا لیکن علیم و خبیر ربّ ِ لازوال نے اُسے اُسی کے ہاتھوں رُسوا کر دیا ۔ضیاء الدین یوسف زئی اور کرسٹینا لیمب کی کاوشوں سے منظرِ عام پر آنے والی کتاب ”میں ملالہ ہوں” نے ملالہ کی آڑ میں کھیلے جانے والے عالمی فتنہ گروں کے کھیل کو عیاں کر دیا۔

ملعون سلمان رُشدی کی کتاب” سیٹانک ورسز” کے منظرِ عام پر آتے ہی پورے عالمِ اسلام میں آگ لگ گئی لیکن ملالہ کو یہ آزادیٔ اظہارِ رائے نظر آتی ہے اور عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُلّا اور اُن کے پیروکاروں کا رجعت پسند ٹولہ۔ طالبان کہلانے والے دہشت گردوں کی غیر اسلامی اور غیر شرعی کارروائیاں تو قابلِ نفرت ہیں ہی لیکن ملالہ تو اُن سے بھی کہیں آگے کی ”پہنچی ہوئی شٔے” نکلی ۔جس ملک میں ملالہ کو چاہنے والوں کی کثیر تعداد موجود ہو وہاں لبوں پہ بے اختیار آ جاتا ہے کہ
اے خاصۂ خاصانِ رُسل وقتِ دعا ہے
اُمت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
عقل کو دنگ کر دینے والے کارنامے اُنہی لوگوں نے سرانجام دیئے جو اپنے جذبۂ ایمانی پر مضبوطی سے جمے رہے۔ ہم اُس دینِ مبیں کے پیروکار ہیں جو ہمیں اپنے گھوڑے ہمیشہ تیار رکھنے کا حکم دیتا ہے لیکن ہمارے سیکولر مہربان ہمیشہ یہی پرچار کرتے ہیں کہ ہمارے پاس تو کوئی ”گھوڑا” ہی نہیں جسے تیار رکھا جائے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اگر ایمان مضبوط ہو اور عزم صمیم تو ہمارے پاس وہ سب کچھ ہے جو کسی بھی جارح کا مُنہ توڑ جواب دینے کے لیے کافی ہے، بس تھوڑی ہمت ، جرأت اور حوصلے کی ضرورت ہے۔

Khurshid Shah
Khurshid Shah

ہمارا ہمیشہ یہی المیہ رہا ہے کہ ہمارے کسی بھی حاکم نے کبھی بھی جارح امریکہ کے ساتھ کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی پر کبھی عمل نہیں کیا۔ آج تو قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ یہ فرماتے ہیں کہ”پاکستان کو امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی چاہیے۔ پاکستان خود ایک طاقت ہے اور امریکہ پر دباؤ ڈال سکتا ہے اور امریکہ نے دنیا پر حکومت کرنے کے لیے پاکستان کو آگ میںد ھکیل رکھا ہے لیکن اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں شاہ صاحب کی پیپلز پارٹی کو یہ سب کچھ کہنے کی ہمت ہوئی نہ توفیق۔ محترم عمران خاں بھی ابتداء میں امریکہ پر خوب گرجتے برستے رہے لیکن جونہی اُنہیں یقین ہو نے لگا کہ وہ دو تہائی اکثریت حاصل کرلیں گے ، اُن کا امریکہ کے بارے میں رویہ انتہائی محتاط ہو گیا۔ انتخابی مہم میں وہ نواز لیگ اور مولانا فضل ارحمٰن پر گرجتے برستے رہے لیکن امریکہ کا نام لینا بھول گئے حالانکہ وہ اُس وقت بھی جانتے تھے کہ امریکہ کبھی ہمارا دوست تھا، ہے اور نہ ہو گا۔ یہ تو خیر امریکی دوستی کے قصیدے پڑھنے والے بھی جانتے ہیں کہ ہمیں کسی دشمن نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا اِس ”جہنم سے نکلے ہوئے ” دوست نے۔ 1948ء سے 2012ء یعنی آزادی سے اب تک امریکہ نے ہمیں 68 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جبکہ 100 ارب ڈالر سے زائد تو ہم افغانستان میں لڑی جانے والی اندھی امریکی جنگ میں جھونک چکے ہیں۔

برباد معیشت اور پچاس ہزار انسانی جانوں کا زیاں بھی اسی جنگ کا تحفہ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ترجمان نے اپنی پریس بریفنگ میں ڈرون حملوں کو ماورائے عدالت قتل اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خفیہ ڈرون پروگرام امریکہ کو قتلِ عام کا لائسنس دیتا ہے۔ جبکہ ہمارا ”مخلص دوست” امریکہ کہتا ہے ”ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ۔ڈرون حملوں کا آپشن کم سے کم انسانی جانوں کے زیاں کی وجہ سے اپنایا گیا ”۔اِس کم سے کم انسانی زیاں کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہتی ہے کہ پاکستان پر 400 ڈرون حملے ہوئے، 3600 افراد مارے گئے جن میں سے کم از کم 900 سے زائد مکمل طور پر بے گناہ تھے۔میاں نواز شریف صاحب نے تو لگی لپٹی رکھے بغیر ڈرون حملوں پر بارک اوباما کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا لیکن پریس بریفنگ میں اوباما ڈرون حملوں کے ذکر کو گول کر گئے البتہ میاں نواز شریف صاحب نے اُسی پریس بریفنگ میں ڈرون حملوں پر اپنے تحفظات کا ذکر کر دیا۔اگر زمینی حقائق کو مدِنظر رکھا جائے تو دو تہائی اکثریت کے حامل وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو فوج کی بھرپور حمایت حاصل ہے ، اپوزیشن نہ ہونے کے برابر اورقوم تا حال اُن سے اُمیدیں باندھے بیٹھی ہے اِس لیے یہی موقع تھا کہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی جاتی۔یقیناََ میاں صاحب کو بھی اِس کاادراک تھا اسی لیے اُنہوں نے وائٹ ہاؤس میں اوباما کے ساتھ ملاقات کے دوران تمام حساس معاملات پر کھُل کر بات کی اور ڈرونز ، ایڈ نہیں ٹریڈ، مسٔلہ کشمیر ، دہشت گردی اور عافیہ صدیقی کی رہائی جیسے مطالبات امریکی صدر کے سامنے رکھے۔حکومتِ ہند کو اپنے دل کے بہت قریب رکھنے والے اوباما نے مسٔلہ کشمیر کا ذکر گول کرتے ہوئے یہ کہنا ضروری سمجھا کہ پاکستان بمبئی حملوں اور جماعت الدعوة پر مثبت رویہ اختیار کرے۔مجموعی طور پر یہ ایک تعارفی تقریب تھی جو مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ اِس دورے سے زیادہ توقعات رکھنا محض خوش فہمی ہو گی۔

واشنگٹن میں ”انسٹیٹیوٹ آف پیس” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ” ایک امریکی کال پر لیٹ جانے والے پاکستان کے حقیقی نمائندے نہیں۔ امریکہ ہماری عزت کرے اور ہم سے اپنی عزت کروائے۔ ڈرون حملے ہماری سلامتی کی راہ میں رکاوٹ ہیں جنہیں بند ہونا چاہیے۔ اسی کی بازگشت نواز، اوباما ملاقات میں بھی سنائی دی۔

یہ بجا کہ ہمارے وزیرِ اعظم امریکہ سے خالی ہاتھ لوٹ رہے ہیں لیکن اُنہوں نے یہ پیغام ضرور دے دیا ہے کہ وہ مشرف نہیں اور اب Do more امریکہ کی باری ہے۔ امریکہ کے دل میں بیٹھ کر ایسی کھری کھری باتیں شاید اِس سے پہلے کسی حاکم کو نصیب نہیں ہوئیں۔ اب سیّد خورشید شاہ صاحب کو مطمعن ہو جانا چاہیے کہ میاں صاحب نے شاہ صاحب کے فرمان کے مطابق واقعی ”امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر”بات کی۔

Professor Mazhar
Professor Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
Khurshid Shah Nawaz Sharif obama Prime Minister توقعات خواہشات دورہ امریکہ وزیرِ اعظم
Najam Sethi
Previous Post نجم سیٹھی کو بطور چیئرمین پی سی بی کام سے روک دیا گیا
Next Post خواب اور تعبیر
M. R. Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close