
ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے خالد بن بندر کو سعودی انٹیلی جنس کا نیا سربراہ مقرر کردیا اس حوالے سے شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے شہزادہ خالد بن بندر بن عبدالعزیز کو جنرل انٹیلی جنس کا نیا چیف مقرر کیا ہے۔
