Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہزادہ محمد بن سلمان کا سعودی عرب کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم

November 14, 2017November 14, 2017 0 1 min read
Prince Mohammed Bin Salman
Prince Mohammed Bin Salman
Prince Mohammed Bin Salman

تحریر : محمد شاہد محمود
کرپشن، بدیانتی اور رشوت ستانی قوموں کو تباہ اور معاشروں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔کرپشن گہن ہے جو معاشروں کوچاٹ جاتی اور تباہ کر دیتی ہے۔کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی اورقوم کی فلاح و بہبود کے لئے کرپشن کا ازالہ ازح دضروری ہے۔کرپشن کے متضاد الفاظ ہیں دیانتداری و ایمانداری۔ اسلام نے دیانتداری اورایمانداری کے وصف پربہت زور دیا ہے۔سچے اورایماندارتاجرقیامت کو دن انبیاء کا ساتھ نصیب ہوگا۔اس سے معلوم ہواکہ کاروباری ،ملکی اورگھریلومعاملات میں دیانتداری جہاں انبیاء کاوصف ہے وہاں یہ عبادت لبھی ہے۔رسول ۖ نے ساڑھے چودہ سوسال پیشترمدینہ کی بستی میں جو معاشرہ اورنظام حکومت قائم کیااس کی بنیادسچائی،ایمانداری اوردیانتداری پر تھی۔خودرسول مقبول ۖ نے اس ضمن میں ایسی اعلی اورشاندارمثالیں قائم کیں کہ دنیاان کی نظیرپیش کرنے سے قاصر ہے۔

فریاماکہ اگرمیری بیٹی لخت جگرفاطمہ رضی اللہ عنہابھی کسی کاحق غصب کرے تومیں محمدۖ اس کاہاتھ کاٹ دوں۔تاریخ شاہدہے کہ مسلمان جب تک دیانتداری وایمانداری کے ان اوصاف پرقائم رہے سر بلند وسرفراز کامیاب وکامران رہے۔اورجب مسلمان ان اوصاف سے عاری ہوئے توآسمان نے ان کوزمین پردے مارا۔ 18ویں صدی کے وسط میں محمدبن سعودنے اپنے وقت کے عظیم مصلح محمدبن عبدالواب کے تعاون سے درعیہ نامی بستی میں ایک ایسا ہی معاشرہ قائم کیاجس کی بنیاددین محمدی، سچائی،ایمانداری اورخوف خداپرتھی۔ایک وقت آیاجب یہ معاشرہ پھلتاپھولتاہواایک حکومت کی شکل اختیارکرگیا۔اس کے بعداس حکومت نے کئی مدوجزردیکھے آج یہ معاشرہ مملکت سعودی عرب کے نام سے دنیاکے نقشے پرقائم ہے۔یہ بات طے ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ قوموں میں خرابیاں درآتی ہیں ان خرابیوں کی اصلاح ضروری ہوتی ہے۔جیساکہ سعودی عرب اس وقت ایک خاص حالات سے گزررہاہے۔

کچھ خرابیاں تھیں جن کاآپریشنضروری تھاسوسعودی ولیعہدمحمدبن سلمان نے اس مقصد کی خاطرجرأتمندانہ قدم اٹھایاہے۔اس سلسلہ میں سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب کا کہنا ہے کہ مملکت میں حالیہ کچھ عشروں کے دوران ایک کھرب ڈالر کی کرپشن کی گئی ہے جس کی بنا پر انسدادِ بدعنوانی مہم کے تحت 201 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ شیخ سعود المجیب نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ انسدادِ بد عنوانی مہم کے تحت کی جانے والی گرفتاریوں کے باعث سعودی عرب میں عام کاروباری سرگرمیاں اثرانداز نہیں ہوئیں ، مہم کے تحت صرف گرفتار افراد کے ذاتی اکاونٹس ہی منجمد کیے گئے ہیں۔ شیخ سعود المجیب نے کہا کہ حال ہی میں قائم کی جانے والی انسدادِ بدعنوانی کمیٹی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں بہت متحرک ہے۔ کمیٹی کے پاس اگلی تحقیقات کے لیے واضح مینڈیٹ موجود ہے اور اس نے منگل کے روز بعض بینک اکاوئنٹ منجمد کر دیے ہیں۔اس کمیٹی میں اب تک 208 افراد کو تفتیش کے لیے بلایا گیاجن میں سے 7 کو چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ 201 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔

سعودی عرب میں جاری حالیہ انسدادبدعنوانی مہم شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی ایماپرشروع کی گئی ہے انہوں نے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا کر ملک میں کرپشن کے خلاف تاریخی کریک ڈاؤن کیا ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اینٹی کرپشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کے ساتھ ہی انتہائی اہم شخصیات کی گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ برطرف کی گئی شخصیات میں نیشنل گارڈز کے سربراہ شہزادہ متعب بن عبداللہ بھی شامل ہیں۔ سابق بادشاہ عبداللہ کے بیٹے کی جگہ شہزادہ خالد ایاف کو نیشنل گارڈز کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر معیشت عادل فقیہہ کو بھی برطرف کر کے التویجری کو قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ معمر التویجری وزیر معیشت کے نائب اور حالیہ مالیاتی پالیسی کی تشکیل میں اہم کردار کے حامل تھے۔ سعودی بحریہ کے کمانڈر عبداللہ السلطان کو بھی عہدے سے ہٹا کر وائس ایڈمرل فہد الفاضیلی کا ایڈمرل کی حیثیت سے تقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہی خاندان کے گرفتار تین افراد میں سے ایک شہزادے کو اسلحہ کی غیرقانونی تجارت کرنے، دوسرے کو منی لانڈرنگ اور تیسرے شہزادے کو جعلی ٹینڈر اور مالی خوردبرد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی بادشاہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں کمیٹی بنائی ہے جو ملزموں کی نشاندہی اور جرائم کی تحقیقات کرے گی۔ شاہی فرمان کے مطابق کرپشن کو جڑ سے نہ اکھاڑا گیا اور کرپٹ عناصر کا احتساب نہ ہوا تو مادر وطن نہیں رہے گا۔ اینٹی کرپشن کمیٹی کو ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کرنے کا بھی اختیار حاصل ہے جبکہ ملزموں کے اثاثے منجمد اور ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی بھی عائد کی جا سکے گی۔

شاہی فرمان کے مطابق کمیٹی بعض افراد کی جانب سے ذاتی مفادات کو فوقیت دینے اور عوامی فنڈ چوری کرنے کے سبب بنائی گئی۔ سعودی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق مملکت کی تاریخ میں بے نظیر انسداد بدعنوانی مہم کے تحت 11شہزادوں ، 4موجودہ وزراء اور دسیوں سابق وزراء نیز سرمایہ کاروں کو حراست میں لیا گیاہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے انسداد بدعنوانی اعلیٰ کمیٹی کی تشکیل کے چند گھنٹے بعد ہی بدعنوانی میں ملوث شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا۔ کمیٹی کا سربراہ ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان کو بنایا گیا ہے۔ انسداد بدعنوانی مہم کے تحت 11شہزادے اور 38موجودہ اور سابق وزراء اور نائبین حراست میں لئے گئے۔ اس اقدام نے بدعنوانی اور رشوت کا لین دین کرنے والے مافیا کے ایوانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ شاہ سلمان کے اس اعلان نے کہ وہ بدعنوانی کی بیخ کنی اصلاح کی تلوار سے کرینگے اور انکے اس عزم نے کہ ”ہم اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کو خاطر میں نہیں لائیں گے اوریہ کام غیر متزلزل عزم اور پختہ ارادے کے ساتھ انجام دینگے”۔ معاشرے میں اطمینان کی لہر دوڑا دی۔ حراست میں لی جانے والی مندرجہ ذیل شخصیات کے نام سامنے آچکے ہیںان میں شہزادہ ولید بن طلال،شہزادہ متعب بن عبداللہ،شہزادہ ترکی بن عبداللہ(سابق گورنر ریاض)،شہزادہ ترکی بن ناصر (سابق سربراہ محکمہ موسمیات)،شہزادہ فہد بن عبداللہ بن محمد (سابق نائب وزیر دفاع)،خالد التویجری(سابق سربراہ ایوان شاہی)،محمد الطبیشی(سابق سربراہ ایوان شاہی)،عمرو الدباغ (سابق گورنر ساجیا)،سعود الدویش (سابق سربراہ ایس ٹی سی)،صالح کامل اور انکے بیٹے عبداللہ و محی الدین،الولید البراہیم (این بی سی گروپ کے مالک)،عادل فقیہ(سابق وزیر اقتصاد و منصوبہ بندی)،ابراہیم العساف (سابق وزیر خزانہ)،عبداللہ السلطان (بحریہ کے سبکدوش کمانڈر)،خالد الملحم (السعودیہ کے سابق ڈائریکٹر)،بکر بن لادن(چیئرمین بن لادن گروپ)اور سرمایہ کار محمد العمودی شامل ہیں۔سعودی عرب ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے اور حقیقی ترقی لانے کیلئے وقت پر سبقت لیجانے کی کوشش کرنے لگا۔ سعودی عرب کو احساس ہے کہ جب تک بدعنوانی کا خاتمہ نہیں ہوگا تب تک نہ اسکے یہاں حقیقی ترقی ہوگی اورنہ ہی وہ ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگا۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنی تمام تر توجہ کا محور بدعنوانی کے انسداد اور اسکے خاتمے کو بنالیا۔ دونوں نے یہ نصب العین اس وجہ سے اپنایا ہے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ بدعنوانی سیاسی ، اقتصادی، سماجی اور سلامتی کے نظام کیلئے خطرناک ہے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہمیشہ دو ٹوک لہجے میں یہ بات کہی کہ وہ بدعنوانی کے انسداد اور بدعنوانوں کے تعاقب کے سلسلے میں سخت فیصلہ کن اقدامات کے حامی ہیں۔شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت اعلیٰ کمیٹی برائے انسداد بدعنوانی کی تشکیل سے متعلق شاہی فرامین کے بموجب احتساب سے اب کوئی شخص بھی نہیں بچے گا۔ جس کیخلاف بھی بدعنوانی کا جرم ثابت ہوگاوہ شہزادہ ہو یا وزیر ہو یا اعلیٰ عہدیدار ہو اْسے اپنے کئے کی سزا ملے گی۔ سعودی عرب مذہبی قیادت و سیادت کا پابند ہے او راسلام بدعنوانی کو اصلاح کے منافی سمجھتا ہے۔ اسلام میں بدعنوانی حرام ہے۔ عدالتی اعتبار سے جرم ہے۔

بدعنوانی کا انسداد سماجی انصاف کی بنیادی ضرورت ہے۔ بدعنوانی کا انسداد ضروری ہے اسلام نے قومی مفاد کیلئے اس کاحکم دیا ہے۔اسلام نے بدعنوانی کے خاتمے اور اسکے انسداد کی تاکید کی ہے۔ بدعنوانی کا انسداد دہشتگردی کے انسداد سے کم اہم نہیں۔سعودی عرب کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے انسداد بدعنوانی کیلئے اعلیٰ کمیٹی کے قیام کے شاہی فرمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس سے عدالت کی بنیادی راسخ ہونگی اور حق کو حق ثابت کرنے کا نظام مضبوط ہوگا۔ ادارہ کے ڈائریکٹر جنرل شیخ ڈاکٹر ترکی الشلیل نے توجہ دلائی کہ ہماری قیادت سعودی عرب کو بدعنوانی اور بدعنوانوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ کرنے والی ریاستوں میں سرفہرست لانے کیلئے کوشاں ہے۔ ہماری قیادت بدعنوانوں کیخلاف بے رحم کارروائی اور ان کی جڑیں کاٹنے کا عزم کرچکی ہے۔ شاہی فرمان کی بدولت عنوانی کے سوتے خشک ہونگے ، قومی مفاد حاصل ہوگا ، سرکاری خزانے کی حفاظت ہوگی۔ آئندہ کسی بھی عہدیدار کو اپنے اختیارات غلط طریقے سے استعمال کرنے کی ہمت نہیں ہوگی۔ سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے واضح کیا ہے کہ بدعنوانی کے مقدمات میں زیر حراست کسی بھی شخص کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ عہدہ یا سماجی حیثیت کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیازی معاملہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ جو لوگ بدعنوانی کے الزام میں زیر حراست ہیں ان کو بھی وہی حقوق حاصل ہیں جو دیگر افراد کو دیئے جاتے ہیں۔ ایک عام سعودی شہری ، شہزادے ، وزیر اور اعلیٰ عہدیدار کے حقوق میں کوئی فرق نہیں۔ولیعہدمحمدبن سلمان نے کرپشن کے خلاف جومہم شروع کی ہے اس سے امیدکی جاسکتی ہے کہ سعودی معاشرہ ایک بارپھرتعمیروترقی کی راہ پرگامزن ہوجائے گا۔

M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
commitment corruption Development saudi arabia ترقی سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان عزم کرپشن
National Assembly
Previous Post غلطی نہیں گہری سازش
Next Post عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم امام احمد رضا خان الشاہ بریلوی
Imam Ahmed Raza Khan Barelvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close