ماسکو (جیوڈیسک) پیوٹن کے کہنے پر یوکرائن کی خاتون پائلٹ نادیجہ ساشنکو کو رہا کر دیا ہے۔
ان کی رہائی یوکرائین کی جانب سے دو مبینہ روسی ایجنٹوں کے بدلے میں ہوئی ہے جو ماسکو پہنچ گئے ہیں کیف پہنچنے پر نادیجہ نے کہا ’میں آزاد ہو گئی۔

Start typing to search...