Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قیدی نمبر 650 اور انڈین کرونیکلز

December 12, 2020 0 1 min read
Dr. Aafia Siddiqui
 Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

تحریر : روہیل اکبر

انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر کو منایا گیا ایک طرف اپنے آپ کو انسانی حقوق کا علمبردار ظاہر کرنے والے امریکہ نے ہی انسانی حقوق کی دھجیاں آڑائی ہوئی ہیں تو دوسری طرف امریکہ کے بغل بچے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے جس نے بھارتیوں کا جعلی اورمکرہ چہرہ بے نقاب کردیا انڈین کرونیکلز جیسی سازش سامنے آچکی ہے اور مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا ٹھیکہ بھی انہی غنڈوں لے رکھا ہے بھارتیوں کے مظالم کی بات کرنے سے پہلے اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں اور میں نے اپنے کیریئر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی جیسا (ناانصافی پر مبنی) کیس کبھی نہیں دیکھا جسے امریکہ میں قید ہوئے 17 سال سے زائد ہو گئے ہیں۔

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 2مارچ 1972 کو پیدا ہونے والی قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی حافظ قرآن اورہارورڈ یونیورسٹی سے اعزازی پی ایچ ڈی کرنے والی دنیا کی واحد نیورولوجسٹ ہیں جو144 اعزازی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹ بھی رکھتی ہیں یہاں تک کہ ایک بھی امریکی اس کی قابلیت سے مماثل نہیں ہے اسے اپنے 3 بچوں کے ہمراہ، کراچی سے تعلق رکھنے والی ایف بی آئی نے حکومت کی مدد سے، القاعدہ کے ساتھ اپنے رابطوں کا جھوٹا الزام عائدکرتے ہوئے گرفتار کیا تھاجن کے ساتھ تعلقات کے الزام میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو گرفتار کیا گیا تھا انہوں نے تو امریکہ سے اپنے 5ہزار سے زائد قیدی رہا کروالیے اور پاکستان کی بیٹی ڈا کٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں 6467 دن(17سال) سے مردوں کے ساتھ قید ہے جہاں ذہنی اور جسمانی اذیت کی وجہ سے اپنی یادداشت کھو رہی ہے امریکہ میں ہر قیدی کو ایک ماہ میں 300منٹ فون پر بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

ڈاکٹر عافیہ اس سے بھی محروم ہیں وہ اپنی ماں،بہن،بھائی اور بچوں سے جدائی کے دن کس کرب سے گذار رہی ہیں یہ صرف بچوں والے ہی محسوس کرسکتے ہیں اورہم بطور مسلمان اس کی حالت زار کے بارے میں بالکل فکر مند نہیں دکھائی دیتے ہیں جبکہ 2 مرتبہ کے امریکی صدارتی امیدوار اور سینیٹر مائک گریول کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے کے موقع پراپنے بیان میں کہا تھاکہ جس جیل میں دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ قید ہیں، اس جیل کے باہر احتجاج جاری ہے اوراحتجاج کرنے والے سوال کر رہے ہیں کہ مسلمان کہاں ہیں؟ کلارک نے بالخصوص پاکستانی عوام اور وکلاء کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ ریاستی سطح پر قوم کی آواز ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی میں نمایاں کردار ادا کر سکتی ہے انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امریکہ میں بھی ان (عافیہ) کی وطن واپسی کے لئے آواز اٹھائیں گے۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کو بھی خط لکھا تھا جس کہا گیا تھا کہ عمران خان نے ماضی میں میری بہت حمایت کی، عمران خان ہمیشہ سے میرے ہیرو رہے ہیں، امریکا میں میری سزا غیر قانونی ہے، مجھے اغوا کرکے امریکا کے حوالے کیا گیا۔

میں قید سے باہر نکلنا چاہتی ہوں وزیر اعظم میری مدد کریں یہ خط عافیہ صدیقی نے ہیوسٹن میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل کو اس وقت دیا جب وہ عافیہ صدیقی سے ملاقات کے لیے ٹیکساس کی جیل پہنچے تھے آخر میں حافظہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا اہل اقتدار سے ایک عاجزانہ سوال ہے کہ کیا ہمارے غریب آباؤ اجداد نے اس لیے قربانیاں دی تھی کہ ہماری بیٹیوں، بیٹوں اور بزرگوں کو چند ٹکوں کے عوض بیچ دیا جائے جبکہ شکیل آفریدی CIA کا ایجنٹ ہے اور غدار پاکستان، غدار کی سزا پھانسی ہوتی ہے آپ نے تو پہلے ریمنڈیوس اور جوزف کو آرمی ایئر بیس سے امریکہ بھگا دیا گیاکیا آپ کو اس وقت پاکستان کی عزت و وقار یاد نہ آیا جب ڈالر لیے اس وقت آپکو حافظہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی یاد نہ تھی پھر آپ نے گستاخ رسول ایک عورت آسیہ ملعونہ کو بھی بھگا دیا اور آپ نے پاکستان کی عزت حافظہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا ذکر تک کرنا گوارہ نہ سمجھا۔اب کچھ باتیں انسانی حقوق کو اپنے پاؤں تلے روندنے والے بھارتی کی جس نے نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں بلکہ بھارت کے اندر بھی مسلمانوں کا جینا محال کررکھا ہے اور پاکستان کے ساتھ دشمنی ناڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز نے بے نقاب کردی ہے بھارت پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کے لیے کیا کچھ کررہا تھا۔

بھارت کا مقصد اپنے ملک کے بارے میں سوچ کو مضبوط کرنا اور پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کرنا ہے تھا، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے منسلک 10 کے لگ بھگ جعلی این جی اوز کو استعمال اور ان پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا رہا، ہندوستان پاکستان کے خلاف ایک ہائبرڈ وار میں ملوث ہے اور پاکستان کئی سالوں سے اس کا موثر طریقے سے مقابلہ بھی کررہا ہے اور یہ تمام تفصیلات ‘انڈین کرونیکلز’ کے نام سے اب سامنے آ چکی ہیں کہ پچھلے 15سالوں سے آن لائن اور آف لائن ہندوستان جعلی نیوز ویب سائٹس کے زریعے پاکستان کو بدنام کرنے میں مصروف تھا اب تک 750ایسی نیوز ویب سائٹس کی نشاندہی ہو چکی ہے جنہیں بھارت اپنے مضموم مقاصد کیلیے استعمال کرتا رہا 10 کے لگ بھگ جعلی این جی اوز جو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے منسلک تھیں، بھارت ان کو استعمال کرتا رہا اور ان پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا رہا،جعلی تھنک ٹینکس بنائے جن کو استعمال کیا جاتا رہا جعلی مظاہرے کیے گئے جس کی بنیاد پر یہ کہتے تھے کہ دیکھیں برسلز میں کیا ہو رہا ہے۔

ہندوستان کا کیمپ لگا دیا، یہ سب اصل نہیں ڈرامہ تھا، ناٹک تھا اور فنڈ پر چل رہا تھا اور ہندوستان کی ریاست اور ادارے اس میں ملوث تھے یورپی یونین میں غیررسمی پارلیمانی گروپس ترتیب دیے گئے، مثلا ساتھ ایشیا پیس فورم، فرینڈز آف گلگت بلتستان جو یہ الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعدپاکستان میں قومیت کو ہوا دینے کی کوشش کرتے رہے گے بلوچستان میں جیسے ہی سی پیک کا منصوبہ آگے بڑھناشروع ہوا تو وہاں پر دہشت گرد سرگرمیاں بڑھتی چلی گئی، فرینڈز آف بلوچستان ایک جعلی آرگنائزیشن اور گروپ بنایا گیا ہے تاکہ پراپیگنڈے کا پرچار کیا جا سکے یہ جعلی نیوز آوٹ لیٹس نہ صرف بھارت نے بنائے بلکہ بھارت انہیں فنڈنگ بھی کرتا ہے جس کا مقصد یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے نظام کو غلط معلومات دینا اور ان غلط معلومات کے ذریعے سے اپنے غلط مقاصد حاصل کرنا ہے ہندوستان پاکستان کے خلاف ایک ہائبرڈ وار میں ملوث ہے اور پاکستان کئی سالوں سے اس کا موثر طریقے سے مقابلہ کررہا ہے لیکن اب کیونکہ اصل حقائق سامنے آئے ہیں تو امید ہے دنیا بھارت کے مکرہ اور بدنما چہرے کی اصلیت بھی جان پائے گی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Dr Aafia Siddiqui Human Rights India Prisoner USA امریکہ انسانی حقوق بھارت ڈاکٹر عافیہ صدیقی قیدی
Saghar Siddiqui
Previous Post ایک درویش — ایک صوفی۔۔۔۔۔۔ساغر صدیقی
Next Post وہیل مچھلی کی نئی قسم دریافت
Whale Fish

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close