Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہر قیدی مجرم نہیں ہوتا

February 2, 2020February 2, 2020 0 1 min read
Prisoner
Prisoner
Prisoner

تحریر : سلمان شوکت چیمہ

دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں قیدیوں کو وہ تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں جو کہ ایک عام انسان کو تا کہ جب وہ اپنے جرم کی سزا مکمل کرنے کے بعد زندان سے باہر نکلے تو اپنے آپ کو معاشرے کا ایک عام انسان اور اہم رکن تصور کرتے ہوئے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرے اور معاشرے میں ایک مثبت کردار ادا کر سکے۔ مگر ہمارے ہاں قیدیوں کو جس اذیت و کوفت میں رکھا جاتا ہے اس سے ان کے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور وہ اپنے آپ کو معاشرے سے الگ تھلگ تصور کرنے لگ جاتے ہیں۔ اول تو بے شمار قیدی ایسے بھی زندانوں میں محصور ہیں جن کا جرم ابھی تک ثابت ہی نہیں ہوا ابھی وہ سزا یافتہ نہیں ہیں مگر وہ سزا کاٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے اکثر بیرکس میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے پڑتے ہیں۔

خواجہ سرائوں، بچوں اور بیماروں کیلئے علیحدہ بیرکس موجود نہیں ہیں۔ یہاں تک کہ ملک کی اکثر بڑی جیلوں میں بھی معذوروں کیلئے ریمپ تو دور کی بات ٹوائلٹ تک موجود نہیں۔ اسی حوالے سے ایک تشویشناک حالیہ رپورٹ ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں جس کو جان کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے ذرا ملاحظہ کیجئے، یہ رپورٹ وفاقی وزارت انسانی حقوق کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کے اس وقت ملک کے چاروں صوبوں میں 60 فیصد سے زائد قیدی غیر سزا یافتہ ہیں۔

چاروں صوبوں کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں سے 2 ہزار 192 شدید بیمار ہیں جبکہ ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس اور دیگرمہلک بیماریوں میں مبتلا قیدیوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 206 ہے ،اور جو انکشاف انتہائی خطرناک ہے وہ یہ کہ ان غیر سزا یافتہ قیدیوں جوجیل کی زبان میں حوالاتی کہلواتے ہیں،ان میں سے 425 قیدی ایچ آئی وی کا شکار ہیں یہاں آپ کو ایچ آئی وی کے متعلق بھی آگاہ کرتے چلیں کہ یہ ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جو جسم میں داخل ہو کر آہستہ آہستہ اپنی تعداد اور تخریب کاری میں اضافہ کرتا چلا جاتا ہے اور سب سے ذیادہ نقصان یہ خون کے سفید خلیات کو پہنچاتا ہے جب یہ ایڈز وائرس خون کے خلیات کو مسلسل ختم کرتا رہے تو انسانی جسم میں ان کی تعداد کم سے کم ہوتی چلی جاتی ہے اور اس کی وجہ سے انسان میں قوت مدافعت ختم ہو جاتی ہے اور انسان بیماریوں کیخلاف اندرونی طورپر دفاع کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے۔ گو کہ ایڈز کا علاج کیا جا سکتا ہے جو متاثرہ شخص کی زندگی میں کچھ طوالت کر سکتا ہے لیکن اس مرض کی ابھی تک کوئی یقینی شفاء نہیں دریافت کی جا سکی۔ اگرصوبائی سطح کی بات کی جائے تو پنجاب کی جیل خانہ جات میں 255 مرد اور 2 خواتین ایچ آئی وی کا شکار ہیں، اسی طرح سندھ میں 115 مرد اور ایک خاتون قیدی، کے پی کے میں 39 مرد اور بلوچستان کی جیلوں میں 13 قیدی ایچ آئی وی کے مرض میں مبتلا ہیں۔

جیلوں میں موجود ایک ہزار سے زائد قیدی ہیپاٹائٹس کا بھی شکار ہیں، اس فہرست میں پنجاب کی جیلوں میں سب سے زیادہ قیدی ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں۔پنجاب کی جیلوں میں ایک ہزار 47 مرد اور 2 خواتین قیدی ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہیں، دیگر صوبوں میں سندھ میں 461 مرد اور ایک خاتون قیدی، کے پی میں 208 اور بلوچستان میں 72 مرد قیدی ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں۔

پنجاب کی جیلوں میں 290 مرد اور 8 خواتین ذہنی امراض میں مبتلا ہیں، سندھ میں 50، کے پی کے میں 235 اور بلوچستان میں 11 قیدی ذہنی امراض کا شکار ہیں۔پاکستان کی 114 جیلوں میں گنجائش سے 19 ہزار قیدی زیادہ ہیںٹی بی کے شکار قیدیوں کی فہرست بتاتی ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں 87 قیدی، سندھ میں 50، کے پی کے میں 27 اور بلوچستان میں 7 قیدیوں کو ٹی بی کا عارضہ لاحق ہے۔ دیگر بیماریوں میں مبتلا قیدیوں میں پنجاب میں ایک ہزار 453 مرد اور 27 خواتین قیدی، سندھ میں 50، کے پی میں 642 مرد اور 20 خواتین قیدی شامل ہیں۔چاروں صوبوں کے جیلوں میں طبی سہولیات کے حوالے سے متعلقہ آئی جیز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 64 مرد اور 23 خواتین میڈیکل افسران ہیں جبکہ 36 مرد اور 9 خواتین کی آسامیاں خالی ہیں، سندھ میں 47 مرد اور 7 خواتین افسر موجود ہیں جبکہ 31 مرد اور 6 خواتین میڈیکل افسران کی مزید ضرورت ہے۔کے پی کے میں 31 مرد اور 5 خواتین میڈیکل افسران قیدیوں کی صحت کے حوالے سے خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ 17 مرد اور 2 خواتین افسران کی جگہ خالی ہے، اسی طرح بلوچستان میں 12 مرد اور 4 خواتین میڈیکل افسران موجود ہیں جبکہ خالی آسامیوں کی تعداد 4 مرد اور 3 خواتین سمیت 7 ہے۔

صرف کے پی کے میں 2 ڈینٹسٹ موجود ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں کوئی ڈینٹسٹ موجود ہی نہیں۔ پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے 57 فیصد زائدچاروں صوبوں میں قید 65 فیصد افراد بغیر کسی سزا کے جیلوں میں موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ تعداد کے پی کے میں ہے جہاں 71 فیصد قیدی بغیر سزا کے قید کاٹ رہے ہیں۔سندھ میں 70 فیصد، بلوچستان کی جیلوں میں 59 فیصد اور پنجاب میں 55 فیصد قیدیوں کے مقدمات کا فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی عدالتوں کی جانب سے انہیں کوئی سزا دی گئی ہے۔ پنجاب میں مجموعی طور پر 45 ہزار 324 افراد قید ہیں جن میں سے 25 ہزار 54 کے مقدمات زیر سماعت ہیں، کے پی کے میں قیدیوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 900 ہے جن میں سے 7 ہزار 67 قیدیوں کے مقدمات پر کوئی فیصلہ نہیں سنایا گیا۔

سندھ کی مختلف جیلوں میں 16 ہزار 315 افراد قید ہیں جن میں سے 11 ہزار 488 افراد کے مقدمات کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، بلوچستان میں 2 ہزار 122 قیدیوں میں سے ایک ہزار 244 قیدیوں کو کوئی سزا نہیں سنائی گئی اور ان کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔ یقیناً اس طرح رپورٹس دیکھ کر ہر باضمیراورباشعور انسان کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور ہر درد دل رکھنے والے انسان کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں۔ موجودہ حکومت اس حوالے سے کچھ دعوے اور وعدے تو کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے مگر ہم امید کرتے ہیں کہ تبدیلی سرکار جو پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا بارہا دعویٰ کر چکی ہے۔

ریاست مدینہ ، اسلام اور عالمی انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے غیر سزا یافتہ قیدیوں کے مقدمات، خواجہ سراؤں، عورتوں، بچوں اور معذوروں کیلئے سہولیات ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور مریض قیدیوں کیلئے دوا اور ڈاکٹرزکی بر وقت فراہمی کیلئے بروقت ٹھوس اقدامات کرے گی۔ کیونکہ اسیران بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ اگر نظام معاشرت کو بہتر طور پر چلانا ہے تو انہیں نظام سے الگ نہیں کیا جا سکتا بالکل ایسے ہی جیسے جسم کے کسی حصے میں بیماری ہو جائے تو اس کا علاج کیا جاتا ہے اسے کاٹ کر علیحدہ نہیں کیا جاتا۔

Salman Shoukat Cheemma .
Salman Shoukat Cheemma .

تحریر : سلمان شوکت چیمہ

Share this:
Tags:
character Facilities offender Prisoner Sick societies بیماروں سہولیات قیدی کردار مجرم معاشروں
Coronavirus
Previous Post کرونا وائرس !فطرت سے بغاوت کا نتیجہ
Next Post یکجہتی کشمیر کراٹے چمپئن شپ 5 فروری کو ککری گرائونڈ لیاری میں منعقد ہو گی
SHOOTING BALL GAME

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close