Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قیدیوں کو رہا کرو

September 23, 2016 0 1 min read
Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui

تحریر : حفیظ خٹک
23ستمبر 2010 وہ تاریخ تھی جب اک امریکی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بغیر کسی جرم اور ثبوت کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86برس کی سزا سنائی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں اس سزا کے سنائے جانے کے بعد سے اب تک مقید ہیں اور اس بات کی منتظر ہیں کہ پاکستان کا وزیر اعظم ان کی رہائی کیلئے امریکی سرکار سے بات کرکے انہیں رہائی دلوائے گا۔ 23ستمبر 2010کو پاکستان میں جن کی بھی حکومت تھی انہوں نے منافقانہ کردار ادا کیا اور اس کردار کو آج کے حکمران بھی ادا کر رہے ہیں۔ 86برس کی سزا کے خلاف ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنے والوں نے اپنے احتجاج کو نیا رنگ دیا ، کراچی پریس کلب پر 86روزہ بھوک ہڑتا ل کا اعلان کر دیا اور روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی چاہنے والے وہاں جمع ہوتے ہیں اور ذرائع ابلاغ کے سامنے اپنی آواز بلند کرتے اور حکومت سندھ ، حکومت پاکستان ، حکومت اسلامی ممالک سمیت اقوام متحدہ سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مظلوم کو انصاف دلوائیں اور امریکہ سے رہائی دلواکر مقید ڈاکٹر عافیہ کو آزاد کرواکر انہیں اپنی مریم کے پاس پہنچائیں ۔ مریم تو میاں نواز شریف کی صاحبزادی کا بھی نام ہے جنہوں نے اپنے والد کی طرح ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوقید سے آزاد کرانے کیلئے دعوے بھی کئے اور وعدے بھی لیکن جس طرح ان کے والد نے اپنے وعدے پورا نہیں کئے اسی طرح انہوں نے اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔

اقوام متحدہ کے اہم اجلاس میں مریم صفدر اپنی بیٹی اور والدہ کے ساتھ اس قافلے میں شریک ہیں جن کے شرکاء کی تعداد درجنوں میں ہے اور وہ سب اس اہم دورے میں ہرطرح سے پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔ میاں نواز شریف کا حالیہ دورہ امریکہ ماضی کے تمام دوروں سے یکسر مختلف ہے ان کا اقوام متحدہ میں خطاب ان کے ماضی میں کئے گئے خطبات سے منفرد ہے۔ اس خطاب میں انہوں نے جس انداز میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی بات کی، جس انداز میں بھارتی بربریت کی ، قتل عام کی ، عوام پرگولیوں کی بوچھاڑ کے معاملے کو اٹھایا ، اقوام متحدہ سمیت ان چند سپر پاورز کو ان کی ذمہ داریاں یاد دلائیں ، وہ سب اک تاریخ ساز ہے۔ ملک کے اند ر حکومت کی محالف سیاسی جماعتیں کشمیر کے معاملے پر ہرطرح سے حکومت کے موقف پر ان کے ساتھ ہیں اور یہ ساتھ ہمیشہ رہے گا۔ ملک کے اندرونی معاملات اک الگ معاملہ سہی تاہم ملک کیلئے بیرونی معاملے پر پوری قوم فوج کے شانہ نشانہ ہے اور رہے گی۔

وزیر اعظم کی واضح تقریرکو مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کے تمام رہنمائوں نے مثبت قرار دیا ، سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یسین ملک سمیت دیگر سبھی کی آواز کو میاں نوازشریف نے اپنی آواز اور اپنے انداز میں اقوام عالم کے سامنے اٹھایا جس کے بعد سے بھارت کا اور ان کا ساتھ دینے والوں دیگر ممالک کو اپنے راوئیوں کا احساس ہو چلا ہے ۔ بھارتی لاکھوں فوجی اپنی تمام تر کاوشوں کے باوجود آج تلک کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکے۔ آئے روز کے نہ بند ہونے والے مظالم ، گھروں سے اٹھائے گئے مظلوم افراد اور ان کے ساتھ قید خانوں میں مظالم کی داستانیں اب عالمی افق پر آچکی ہیں ۔ عالمی سطح پر انہیں عالمی میڈیا تنقید کا نشانہ بنا رہاہے لیکن بھارت کی مکاری اب اپنے عروج کو جاپہنچی ہے تمام تر مظالم کے باوجود وہ اب بھی کشمیر کو جبری طور پر اپنا حصہ قرار دیتا ہے اور نت نئے انداز میں کشمیریوں پر مظالم کی داستانیں رقم کرتا جارہا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں بھارت سے مطالبہ کی وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم اور بے گناقیدیوں کو رہا کرئے ، وہاں کی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بند کرئے ، ان کے موقف کو تسلیم کرئے ۔ پاکستان کی اس آواز کو سپر پاور چین و ترقی سمیت متعدد کی حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود بھارت اپنی منافقانہ روش کو برقرار رکھے ہوئے ہے وہ جانتا ہے کہ آزادی کی تحریک صرف کشمیر میں نہیں بلکہ بھارت کے متعدد صوبوں میں جاری ہے ، اپنے سب سے بڑے حمایتی روس کی تاریخ اس کو یاد ہے کہ جب روس کو افغانستان میں مجاہدین کے ہاتھوں شکست ہوئی تو کس اندازمیں روس اپنی مرکزیت کو برقرار نہیں رکھ سکااور وہ روس کئی ٹکروں میں بٹ گیا۔ اس لئے بھارتی سرکار کبھی یہ نہیں چاہے گی کہ کشمیر کی حقیقت کو مان لیں اور انہیں یہ فیصلہ کرنے دیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔

ہر محب وطن کے ساتھ عموما اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سرگرم عمل کارکن کی خصوصا یہ شدید تر خواہش تادم مرگ رہے کہ کاش وزیر اعظم جب یہ کہہ رہے تھے کہ بھارت قیدیوں کو رہاکرئے اس لمحے یہ بھی کہہ دیتے کہ بھارت تو مظلوم کشمیریوں کو رہا کرئے اور امریکہ برسوں سے ناکردہ گناہوں کی مقید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرئے ۔ کاش وہ ایسا کہتے تو قوم کی بیٹی کے اہل خانہ سمیت پوری قوم کو یہ اطمینان ہوجاتا کہ میاں صاحب نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے کیا گیا وعدہ پوراکیا انہوں نے ایک امریکہ کے سامنے نہیں بلکہ پوری دنیا کے ممالک کے سامنے مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی آزادی کی بات کی۔۔

انہوں صرف کشمیری قوم کی آزادی کا علم بلند نہیں کیا بلکہ دنیا بھر کے مظلوموں کی اور سب سے زیادہ مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آواز اٹھائی۔ کاش وہ ایسا کردیتے تو وہ اس ماں کے سامنے اپنا جھکا ہوا سر اٹھانے کی پوزیشن میں آجاتے جن کے سامنے بھی اور جن سے فون پر باتوں میں بھی انہوں نے ہمیشہ یہی کہا کہ وہ ہی ڈاکٹر عافیہ کو آزادی دلوائیں گے، انہیں رہائی دلواکر وطن واپس لائیں گے اور وہ ایسا اس لئے بھی کریں گے کیونکہ ان کی اپنی بیٹی کا نام مریم ہے جو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بیٹی کا بھی نام ہے۔

Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui

23ستمبر کا دن تو گذر جائے گا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے یہ دن بھی عام دنوں کی طرح ایک دن ہی ہوگا لیکن ان کی ماں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ، ان کے بچوں ، عافیہ موومنٹ کے تمام رضاکاروں ، شہر قائد کے دو کڑور سے زائد شہریوں اور 18کڑور سے زائد پاکستانیوں سمیت پونے دو ارب مسلمانوں کیلئے یہ دن عام دن نہیں ہے ، نہ ہوگااور نہ رہے گا۔ اس دن انصاف کو شکست ہوئی تھی اور انصاف کو شکست ،اپنے آپ کو سب سے زیادہ منصف کہنے والے ملک کی اپنی عدالت میں ہوئی تھی ۔ جیت حق کی ہی ہوتی ہے اور یہاں اس معاملے میں حق و انصاف دونوں کو شکست محص اک وقت کی بات ہے ، تاریخ کبھی اس سانحے کو بھلا نہیں پائے گی ۔ جیت ماضی میں بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی تھی ، جیت و حق آج بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہی ہے اور یہی جیت مستقبل میں بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہی ہوگی ،ان شاء اللہ۔۔

وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب ، آپ کے ساتھ پوری فوج اور اس فوج کے ساتھ پوری قوم کشمیر کے معاملے پر سینہ تھان کے کھڑی ہے ،یہ پوری قوم کشمیر کے ہر زخم کو اپنا زخم سمجھتی ہے اور اس کی تکلیف کو محسوس کرتی ہے یہ بات بھارت کی حکومت کے ساتھ اس کی پوری قوم جانتی ہے اور اس کے ساتھ وہ سب ممالک بھی جو بھارت کی پشت پر کھڑے ہیں ، لہذا کشمیر کے ہر معاملے پر درد دلوں سے نکلتا ہے اور خون کی طرح بہتا ہے اور اس کے ساتھ یہ آواز اٹھتی ہے کہ قدم بڑھائو نواز شریف ، قوم تمہارے ساتھ ہے۔۔

Pakistan Nuclear Power
Pakistan Nuclear Power

بالکل اسی اندازمیں قوم یہ بھی کہتی ہے کہ ایٹمی قوت پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف صاحب اسی ایٹمی قوت پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے قدم اٹھائو ، قوم تمہارے ساتھ ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی آزادی کیلئے آواز اٹھائو ، قوم تمہارے ساتھ ہے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آواز اٹھائو ، قوم تہمارے ساتھ ہے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے قدم اٹھائو ، قوم تمہارے ساتھ ہے قوم کی بیٹی کی امریکی جیل سے جان چھڑائو ، قوم تمہارے ساتھ ہے میاں نواز شریف مقبوضہ کشمیریوں کی طرح ڈاکٹر عافیہ کیلئے بھی آواز اٹھائو ، قوم تو کیا پوری امت مسلمہ تمہارے ساتھ ہے۔۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
AMERICAN court justice Nawaz Sharif pakistan prisoners امریکی انصاف پاکستان ثبوت ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا عدالت قیدیوں نواز شریف
Knock Knock Kamyaabi Hai muntazir
Previous Post نوک نوک۔۔ کامیابی ہے منتظر
Next Post بالغ اولاد کی شادی کرنے میں تاخیر مت کرو
Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close