Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جیلوں میں ”میٹرو اونٹ گاڑی کورسز

June 26, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Jail
Jail

جیلوں کے بارے میں مشہور ہے کہ جو ایک بار جیل گیا وہ عادی مجرم بن جاتا ہے اور جیل سے رہا ئی پانے کے بعد دوبارہ ایسی وارداتیں کرتا ہے کہ دوبارہ جیل میں گھر بسا لیتا ہے ،وطن عزیز پاکستان میں جیلیں حساس ترین مقامات بن چکے ہیں ،ڈیرہ اسماعیل خان سمیت متعدد جیلوں پر دہشت گردوں کی جانب سے کاروائیاں بھی ہو چکی ہیں اسی لئے حکومت نے جیلوں کی سیکورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کر رکھے ہیں ۔پنجاب میں گزشتہ برس ہونے ولاے انتخابات کے بعد جب وزارتوں کی باری آئی تو وزارت جیل خانہ جات ملتان کے رکن اسمبلی چوہدری عبدالوحید آرائیں کو دی گئی جنہوں نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد ہی عام شہری کے طور پر کیمپ جیل لاہور کا دورہ کیا اور ملاقات کیلئے مختلف مرحلوں پر 1100 روپے رشوت دینا پڑی۔

جیل اہل کاروں نے صوبائی وزیر سے بھی پیسے بٹور ے۔ صوبائی وزیر اہل کاروں کی مٹھی گرم کرنے کے بعد جیل میں موبائل فون سمیت آزادانہ گھومتے رہے لیکن کسی نے اعتراض نہ کیا،وہ جیل سے نکلے تو بھی اہلکاروں کو خوش کرنا پڑا۔وزیر جیل پنجاب نے اپنے دفتر پہنچ کر آئی جی جیل، ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرلیا اورجیل اہلکاروں کے رویئے پر سرزنش کی اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کاشف رسول، ہیڈ وارڈن لطیف شاہ اور وارڈن رانجھا خان اور سجاد کو معطل کرتے ہوئے یہ اعلان کیاکہ وہ جیلوں کے اچانک دورے کرتے رہیں گے۔

پنجاب اسمبلی کے ایک اجلاس میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں اس وقت23ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ قیدیوں کی سہولت کے لئے مزید 12نئی جیلیں تعمیر کی جا رہی ہیں جو آئندہ سال تک مکمل ہو جائیں گی،جیلوں میں عملہ کی کمی سے بھی مسائل در پیش ہیں ان مسائل کے حل کے لئے پنجاب کی جیلوں میں تقریباََ اڑھائی ہزار نئے ملازمین بھرتی کئے جائیں گے،پنجاب کی متعدد جیلوں میں خطرناک قیدی موجود ہیں،جسکی وجہ سے راولپنڈی،لاہور،ملتان اور فیصل آباد کی جیلوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور خطرناک قیدیوں کو سخت سکیورٹی میں الگ رکھا جا رہا ہے۔

پنجاب کی جیلیں دیگرصو بوں کی جیلوں کے مقابلہ میں زیادہ محفوظ ہیں، جیلوں کی سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے بعد دیگر جیلوں میں بھی موبائل فون جیمر لگانے کے علاوہ جیلوں کی تمام شکایات کے اندراج کے لئے جیلوں کے باہر فون کال بوتھ لگائے جا رہے ہیں جیلوں میں کرپشن کے خاتمہ کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔ گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا جہاں صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں سے ملاقات ہوئی۔پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام جیلوں میں قیدیوں کو باعزت زندگی دینے کے لئے ٹیکنیکل کورسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، صوبائی وزیر اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔

قیدیوں کو کروائے جانے والے ٹیکنکل کورسز میں موٹر مکینک،موٹر وائنڈنگ،ویلڈنگ اور الیکٹریشن کے کورسز شامل ہیں۔پنجاب کی 9 سنٹرل جیلوں میں یہ کورسز بہت جلد شروع کئے جارہے ہیں۔صوبائی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ ہم جیلوں کواصلاح گھر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ لاہور سنٹر ل جیل میں 100 سے زائد قیدی یہ کورسز کررہے ہیں۔پنجاب حکومت کی طرف سے قیدیوں کو ٹیکنیکل کورسز کروانے کا عمل انتہائی خوش آئند ہے دیگر صوبوں کو بھی اس معاملہ میں پنجاب کی پیروی کرنی چاہئے ،جیلوں میں جو لوگ قید ہیں وہ یہ کورسز کرنے کے بعد جب رہا ہوں گے تو باعزت روزگار کر سکیں گے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔

Falah Foundation
Falah Foundation

قیدیوں کو ٹیکنیکل کورسز کروانے کی تقریب کے بعد فلاح انسانیت فائونڈیشن کی طرف سے کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے لواحقین کے لئے اونٹ گاڑی سروس کا آغاز اور مین گیٹ پر سائبان تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح بھی صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں اورفلاح انسانیت فائونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف نے کیا ۔کوٹ لکھپت جیل میںہونے والی اس تقریب میں انسپکٹر جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر،سپریڈینٹ سنٹرل جیل کوٹ لکھپت اسد وڑائچ،جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما قاری محمد یعقوب شیخ،ترجمان جماعةالدعوة محمد یحییٰ مجاہد،جماعة الدعوة لاہور کے امیر مولانا ابوالہاشم،مولانا ادریس فاروقی،ایف آئی ایف لاہور کے ناظم محمد زبیر، عطاء الرحمن و دیگر بھی موجود تھے۔

جماعةالدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن لاہور کی طرف سے کوٹ لکھپت جیل میںقیدیوں سے ملاقات کے لئے آنے والوں کے لئے مین گیٹ سے استقبالیہ تک اونٹ گاڑی سروس کا آغاز کیا گیا ہے ۔اونٹ گاڑی کے ذریعہ قیدیوں کے لواحقین کو مفت آمدورفت کی سہولت فراہم کی جائے گی۔اسی طرح ایف آئی ایف کی جانب سے کوٹ لکھپت جیل کے مین گیٹ پر سائبان تعمیر اور واٹر کو لر بھی لگایاگیا ہے۔

اونٹ گاڑی،سائبان کی افتتاحی تقریب کے موقع پرصوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں نے کہا کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن نے اونٹ گاڑی کا انتظام اور سائبان کی تعمیر کر کے بہت خوبصورت کام کیا ہے ،قیدیو ں سے ملاقات کے لئے آنے والے افراد کے بیٹھنے کے لئے سائے کا انتظام مین گیٹ پر پہلے نہیں تھا اور مین گیٹ سے استقبالیہ تک ایک کلومیٹر کا سفر عوام کو شدید گرمی میں بھی پیدل طے کرنا پڑتا تھا ،سیکورٹی کے پیش نظر پرائیویٹ گاڑیوں کو جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی طرف سے اونٹ گاڑی مہیا کرنے اور سائبا ن تعمیر کرنے پر ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

شدید گرمی میں لوگوں کی مشکلات کم کرنا صدقہ جاریہ ہے، انسپکٹر جیل خانہ جات میاں فاروق نذیرنے کہا کہ اگر کچھ کرنے کا جذبہ ہو تو اللہ کی مدد شامل ہو جاتی ہے ،قیدیوں کی بہتری کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ، فلاح انسانیت فائونڈیشن نے گزشتہ ایک سال میں محکمہ جیل خانہ جات کی بھر پور مدد کی ہے،ملتان اور لاہور جیل میں آپریشن تھیٹر بنا کر دیئے جبکہ گوجرانوالہ میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کے تعاون سے آپریشن تھیٹر کا کام جاری ہے،وقتا فوقتا فلاح انسانیت فائونڈیشن کے تعاون سے مختلف جیلوں میں میڈیکل و بلڈ گروپنگ کے کیمپ بھی لگائے جاتے ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن نے مختلف مواقع پر قیدیوں کی رہائی کے لئے جرمانے بھی ادا کئے۔

فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے اونٹ گاڑی و سائبان کا قیام خوش آئند ہے اسے قیدیوں کے لواحقین کے جیل میں جانے میں آسانی ہو گی۔ ہم رمضان قیدیوں کو سحری میں چائے اور افطاری میں شربت بھی مہیا کریں گے۔ صوبہ کی 12 جیلوں میں جیمرز کی تنصیب کا کام آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا۔آئی جی جیل خانہ جات نے اس بات کی تردید کی جیلیں جرائم کی نرسریاں ہیں اور جو ایک بار آتا ہے وہ بار بار آتا ہے ،انہوںنے دعویٰ کیا کہ صوبے کی جیلوں میں50ہزار سے زائد قیدی ہیں لیکن ان میں سے5سو بھی ایسے نہیں جو دوبارہ جیل میں آئے ہوں۔فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف نے کہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے فلاح انسانیت فائونڈیشن اپنا بھرپور کردار اداکرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

انہوں نے کوٹ لکھپت جیل میں اونٹ گاڑی کو جیل کی میٹرو قرار دیتے ہوئے کہ جیل میں موجود قیدیوں کے لواحقین جو ایک کلومیٹر کا سفر پیدل کر کے جیل پہنچتے تھے اب اونٹ کی سواری سے مستفید ہوں گے۔جیل میں موجود پولیس اہلکاروں و دیگر عملے نے بھی فلاح انسانیت فائونڈیشن کی ان کوششوں و کاوشوں کو سراہا۔ تقریب کے موقع پر صوبائی وزیرجیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں، چیئرمین فلاح انسانیت فائونڈیشن حافظ عبدالرئوف، آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، قاری محمد یعقوب شیخ، مولانا ابو الہاشم و دیگر نے اونٹ گاڑی میں بیٹھ کر سفر میں کیااور فلاح انسانیت فائونڈیشن کو قیدیوںکی سہولیات کیلئے خدمات سرانجام دینے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
camel Car courses metro Prisons Technical اونٹ ٹیکنیکل جیلوں گاڑی میٹرو
Bhimber
Previous Post بھمبر: چوہدری جمیل سلطان، راجہ اظہر، راجہ خورشید، راجہ امتیاز، راجہ التماس، اپوزیشن لیڈر، راجہ فاروق حیدر کی کال پر حکومت کے خلاف یوم سیاہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
Next Post شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب جاری
North Waziristan Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close