Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے سوتیلا پن کیوں؟

June 17, 2019 0 1 min read
Private Educational Institutions
Private Educational Institutions
Private Educational Institutions

تحریر : عقیل خان

کسی ملک کی ترقی کا اندازہ اس کی شرح خواندگی سے لگایا جاسکتا ہے۔ دنیا میں وہ ممالک جو ترقی یافتہ ہیں وہ عموماً 100 فیصد شرح خواندگی کے حامل ہیں۔ اگر پاکستان کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں تعلیمی میدان میں صرف واجبی خواندہ افراد، یعنی جو اپنا نام لکھنا اور پڑھنا جانتے ہوں، انھیں خواندہ تسلیم کر کے شرح خواندگی کے اعداد و شمار نکالے جائیں تو بھی بمشکل 70 فیصد تک پہنچتے ہیں۔پاکستان میں تعلیم کے نام پر دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں مگر عملی کام صرف کاغذوں تک محدود رہتا ہے یا میڈیا کی زینت بنتا ہے۔

جب سے نئی حکومت آئی ہے وہ تعلیم کے میدان میں ترقی کے بجائے اسے پتھر کے زمانے میں دھکیل رہی ہے۔ایک طرف دعویٰ تو نظام تعلیم کو بہتر بنانے کا کیا جا رہا ہے دوسری طرف اس کے نتائج صفر آرہے ہیں۔ اس حقیقت سے انکارنہیں کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک جہاں حکومت تعلیم کے میدان میں سرگرم ہے ادھر پرائیویٹ سیکٹر بھی اپنے ملک کی ترقی کے لیے حکومت کا ہاتھ بٹانے میں مصروف ر ہا۔یہ بھی سچ ہے کہ گورنمنٹ سکولزسارا تعلیمی بوجھ اکیلے برداشت نہیں کر سکتے ۔

تاریخ اٹھا کر دیکھ لو کہ پاکستان میں بہت سے ایسے ادارے جو گورنمنٹ کے ماتحت تھے ان کو یہ کہہ کر پرائیویٹ کردیا جاتا ہے کہ یہ حکومت پر بوجھ ہیں اور یہ ادارے خسارے میں جارہے ہیںحتٰی کہ ریلوے جیسے محکمے میںجہاں نئی ٹرینوں کا افتتاح کیا جارہا ہے ادھر بھی ٹرینیں پرائیویٹ کی ہوئی ہیں ۔ پی آئی اے اور سٹیل ملز کو بھی پرائیویٹ کرنے کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔

تعلیم کے میدان میں گورنمنٹ سکولز سے پرائیویٹ سکولزاچھی تعلیم کی بدولت شاندار رزلٹ دے رہے ہیں ادھر حکومت انہیں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ذلیل و خوار کررہی ہے۔محکمہ تعلیم جو حکومت کا اپنا ادارہ ہے وہ دونوں تعلیمی اداروں(پرائیویٹ اور گورنمنٹ) کا ریکارڈ چیک کرلے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی صاف ہو جائے گا۔

اللہ جانتا ہے کہ کون ہے وہ جو حکومتی کرتا دھرتاؤں کے کان بھر رہا ہے کہ ملک کی تعلیم کا بیڑا غرق پرائیویٹ ادارے کررہے ہیں جبکہ گورنمنٹ سکولز تو بہت اچھا چل رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے مترادف صوبائی وزیر تعلیم کو سب اچھا کی رپورٹ دی جارہی ہے جبکہ وہ سب غلط ہیں۔ گورنمنٹ سکولز میں اس بار بھی پیک کے ایگزام میں اچھا رزلٹ لینے کے لیے ٹیچرزنے خود نقل کرائی اور ضلعی سی او اپنے ضلع کوبہتر پوزیشن میں لانے کے چکر میں سب جائز ناجائز کرنے کو تیار ہیں۔

پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے سوتیلے پن پر سوال یہ جنم لیتے ہیں کہ کیا یہ ادارے گورنمنٹ کو ٹیکس دیکر رجسٹریشن حاصل نہیں کرتے؟ جب پرائیویٹ سکولزرجسٹریشن کے لیے اپنی فائلز جمع کراتے ہیں تو کیا وہ محکمہ تعلیم کی شرائط پر پورا نہیں اترتے؟نرسری تا مڈل سکولز تک تمام پرائیویٹ ادارے ہیلتھ ، بلڈنگ سرٹیفکیٹ سے لیکر فیس تک ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد محکمہ تعلیم کی بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پر رجسٹریشن کا عمل پورا ہو تا ہے جبکہ ہائی لیول کے لیے بورڈ سے منسلک ہونے کے لیے ان کی شرائط پر پورا اترنا پڑتا ہے پھر بھی پرائیویٹ اداروں کے ساتھ سوتیلا پن کرنا حکومت کو زیب نہیں دیتا ہے۔ ہاں وہ ادارے جو رجسٹرڈ نہیں ان کے خلاف کاروائی کرنا ضروری ہے کیونکہ وہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف چل رہے ہیں۔

رہا سوال فیس کا تو یہاں ایک بات کلئیرہے کہ جتنے بھی بڑے پرائیویٹ سکولز ہیں اور جن کی فیس ہزاروں میں ہے ان میں زیادہ تر سکولز سیاسی لوگوں کی ملکیت ہیں یا ان کا شئیرز ہے۔اسی لیے جب بھی کوئی برا وقت آتا ہے توان سکولز کو کوئی نہیں پوچھتا جبکہ عام آدمی کے سکولز پر فوری ایکشن آجاتا ہے۔ایسے سکولز گرمیوں کی تعطیلات میں بھی چلتے رہتے ہیں اور فیس بھی وصول کرتے ہیں مگردرمیانی طبقے کے سکولز مالکان نہ اپنے سکول میں سمر کیمپ لگا سکتے ہیں اور نہ ہی دو ماہ کی فیس وصول کرسکتے ہیں۔

اگر پرائیویٹ سکولز کی فیس کا مسئلہ اتنا اہم ہے تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ جو پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیاں بنی ہوئی ہیںجن کی فیس ایک سمسٹر کی لاکھوں میں بنتی ہے ان کو کیوں نہیں کوئی پوچھتا؟ کیا وہ غریب شخص جواپنے بچے کی سکول فیس ادا کرنے کے لیے پریشان ہوتا ہے جب اس کی اولاد کالج یا یونیورسٹی تک پہنچتی ہے تو کیا وہ اتنا امیر ہوجاتا ہے کہ اپنے بچے کی فیس لاکھوں میں ادا کرسکے؟ ان کالج اور یونیورسٹیوں کی فیس کے متعلق آواز کیوں نہیں اٹھتی ؟حقیقت یہ ہے کہ کالج اور یونیورسٹی کوئی عام بندہ نہیں بنا سکتا یہ ادارے صرف امیر لوگ ہی بنا سکتے ہیں۔اس لیے ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں اور سکولز غریب طبقے کابندہ بھی بنا سکتا ہے اس لیے اسکو تنگ کرنے کے لیے ہرکوئی تیار ہے۔

اب سکول کونسل کے نام پر پرائیویٹ سکولزکو تنگ کیا جارہا ہے۔کئی ماہ سے جمع سکولز کی ری نیو رجسٹریشن کی فائلزپر سی او ز کام نہیں کررہے اور تو اور پیف کے ماتحت چلنے والے سکولوں کو نئے داخلے نہیںکرنے دیے۔ پیف سکولز کے داخلے نہ ملنے پر سکولز کا گراف نیچے گرنا شروع گیا ہے ۔جس طرح پیف اور پرائیویٹ سکولز کے ساتھ حکومت کارویہ ہے ہونا تو یہ چاہیے کہ حکومت تمام پرائیویٹ سکولز کو بند کرکے ایک بار گورنمنٹ سکولز میں داخلے کا شوق پورا کرلے اس طرح حکومت کو بھی گورنمنٹ سکولز کی کارکردگی کاپتا چل جائے گا اور یہ بھی معلو ہوجائے گا کہ والدین اپنے بچوں کو کس سکول میں پڑھانا پسند کرتے ہیں؟کیا کوئی سیاستدان یا بیوروکریٹ تک قسم کھا کر بتاسکتے ہیں کہ ان کی اولاد نے ہمیشہ گورنمنٹ سکولز میں تعلیم حاصل کی یا کررہے ہیں؟

پاکستان کی ترقی کے لیے ہر ایک کو اپنا اپنا کردار اداکرنا ہے تو اس لیے حاکم وقت چاہیے کہ اپنے مشیروں کی نہیں بلکہ وقت ضرورت کو دیکھتے ہوئے نہ صرف پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی اہمیت کو مانے بلکہ پیف کے کردار مدنظر رکھتے ہوئے ان کے نہ صرف داخلے فوری کھولے جائیں تاکہ تعلیم کے میدان میں جو بچے پیچھے رہ گئے وہ داخل ہوسکیں اور پیف سکولز کے بقایا جات ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی فیس میں بھی اضافہ کیا جائے جوکہ پچھلے کئی سالوں سے نہیں کیا گیا۔ 550روپے میں اتنی شاندار اور معیاری تعلیم پیف ہی اپنے پارٹنرزسکولوں سے دلوا سکتا ہے۔ وزیراعظم،وفاقی وزیر تعلیم، وزیراعلیٰ پنجاب اورصوبائی وزیر تعلیم کو چاہیے کہ وہ پیف سکولوں کا بازو بنیںجو پرائیویٹ اور گورنمنٹ دونوںسکولز سے کم فیس میں اعلیٰ کوالٹی کی مراعات اورشاندار کیو اے ٹی رزلٹ دے رہے ہیں۔

اگر ہمیں پاکستان کو تعلیم کے میدان میں آگے لیکر جانا ہے تو پھر بجائے اس کے کہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچیں بلکہ ایک دوسرے کا ساتھ دیکر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔تعلیم کے میدان میں حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور اپنے بچوں کو فی الفور سکول میں داخل کرائیں تاکہ ہمارا مستقبل روشن بن سکے۔ پاکستان تعلیم کے میدان میں اپنا کردار ادا کر سکے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان

Share this:
Tags:
aqeel khan country Development Private پرائیویٹ ترقی تعلیمی اداروں شرح خواندگی ملک
Nawaz Sharif
Previous Post نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست: میڈیکل افسر، سپرنٹنڈنٹ جیل نے جواب جمع کرا دیا
Next Post ابو بچاؤ تحریک
Bilawal Bhutto – Maryam Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close