Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کا حکم

December 14, 2018 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

وطن عزیز پاکستان میں شعبہ تعلیم کی حالت زار پر سینکڑوں بار لکھا جا چکا ہے خاص طور پر گزشتہ تین چار دہائیوں میں جب سے پرائیویٹ سیکٹر میں تعلیمی اداروں کے قیام تیزی سے ہوا اُس وقت سے نصاب تعلیم اور زریعہ تعلیم پر بڑا کچھ لکھنے کے ساتھ ساتھ ہر دور کی حکومت نے کمیٹیوں کے بنانے کا لا متناہی سلسلہ بھی جاری رکھاہواہے بڑے بڑے ہوٹلوں میں ورکشاپس اور سیمینار کے انعقاد کا واحد مقصد یہ رہا کہ وطن عزیز پاکستان میں زریعہ تعلیم اور نصاب تعلیم کو ن سا ہو ؟وقت گزرتا گیا کوئی بھی حکومت واضح پالیسی بنا کر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی ہمارے ہاں ایک تو وہ ادارے قائم ہیں جو مکمل طور پر سرکار (گورنمنٹ )کے زیر اثرہیں جہاں نصاب اور زریعہ تعلیم بارے آج تک طے نہیں ہو سکا کہ ابتدائی جماعتوں میں کیا اختیار کیا جائے کبھی انگریزی اور کبھی اردو چند سال کے وقفوں کے بعد نئی پالیسی بنا کے وقتی طور پر عمل درآمد بھی کروا لیا جاتا ہے۔

اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ اور نئی عمارتوں کی تعمیر بھی تعلیم کے شعبہ میں بے یقینی کی فضا کو کم نہیں کر سکی سابقہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی ملازمت کے لیے شفاف بھرتی کی پالیسی اور تعلیم کے شعبہ میں خطیر فنڈز کی فراہمی مسائل میں واضح کمی کا سبب بھی نہ بن پائی ابھی بھی دور دراز کے علاقوں میں بوگس سکولوں کا انکشاف انتہائی حیرت کا سبب بن رہا ہے ذہین بچوں کے لئے سابقہ حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ اور اسکالر شپ کی تقسیم ایک اچھا اقدام تھا لیکن اس کے ساتھ ساتھ نصاب تعلیم اور زریعہ تعلیم پر بھی بھر پور توجہ کی ضرورت تھی پرائیویٹ سیکٹر کی بات کی جائے تو یہاں تین قسم کے ادارے نظر آتے ہیں جو تعلیم کو عام کرنے کے عزم کے ساتھ لاکھوں کروڑوں کما رہے ہیں پہلے نمبر پر وہ پرائیویٹ سکول ہیں جو گلیوں محلوں میں ایک یا دو کمروں پرمشتمل ہیں زمینی حقائق کو دیکھا جائے تو یہ سکول پانچ سو سے کم پر تعلیم دے رہے ہیں جہاں کے اساتذہ کی تعلیم بھی مڈل یا میٹرک تک ہوتی ہے دوسرے وہ پرائیویٹ ادارے ہیں جہاں کی فیس ایک ہزار سے دو ہزار تک ہے جہاں کے پڑھانے والے اساتذہ کی تعلیم میٹرک اور ایف اے تک ہوتی ہے۔

یہ ادارے چار پانچ کمروں پر مشتمل گھروں کو کرایہ پر حاصل کر کے کھولے گئے ہیں تیسری قسم کے جو ادارے ہمارے ہاں موجود ہیں وہ بڑی بڑی کوٹھیوں کو کرایہ پر حاصل کر کے کھولے گئے ہیں جنکی فیس دو ہزار سے شروع ہوکر آٹھ دس ہزار تک ماہانہ ہے اِن اداروں نے پبلسٹی کے زریعے عوام کی توجہ حاصل کر رکھی ہے اِن سب اقسام کے تعلیمی اداروں میں نصاب تعلیم اور زریعہ تعلیم اپنا اپنا ہے کاغذوں میں درج اساتذہ کی تنخواہیں اور بچوں کی سہولیات کو دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ زمین پر جنت مل رہی ہے لیکن حقیقت بلکل مختلف ہوتی ہے ،سانچ کے قارئین کرام !سال 2018کے اپریل میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پرائیویٹ سکول کے طلبہ سے گرمیوں کی تعطیلات میں فیس وصول نہ کرنے کے حکم کے بعد پاکستان بھر میں والدین کی جانب سے ہائی کورٹ کے فیصلہ کو جہاں پزیرائی حاصل ہوئی وہیں پرائیویٹ سکول مالکان کی جانب سے ہزار دلیلوں کے ساتھ کیس کو اعلی عدالت میں لے جانے کا بھی سنا گیا ماہ مئی میں پشاور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھی والدین کی جانب سے کیے گئے کیسوں میں اِس قسم کے فیصلے ہوئے راقم الحروف نے اُن دنوں میں اپنے قارئین کرام کو ان فیصلوں کی تفصیل اور عوامی ردعمل خاص طور پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے والدین سے آگاہ کیا۔

گرمیوں کی سکول تعطیلات میں فیس وصول نہ کرنے کے فیصلہ کو وطن عزیز کے طول وعرض میں پزیرائی حاصل ہوئی پھر یہ کیس سپریم کورٹ پہنچا جہاں مختلف سماعتوں کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے دیے گئے ریمارکس کو میڈیا میں نمایا ںکیا گیا جس پر طلبہ کے والدین میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑتی رہی کہ وہ گرمیوں کی تعطیلات کی سکول فیس سے بچوں کوسیر کروائیں گے بہت سے والدین کو راقم جانتا ہے جنھوں نے ملاقات یا فون کے زریعے اس اقدام کو قابل تعریف قرار دیا اور گرمیوں کی تعطیلات کی فیس بھی جمع نہ کروائی ماہ اگست کے ابتدئی دنوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد اُنھی والدین کو گرمیوں اور ماہ اگست کی فیس سکول مالکان کو ادا کرنا پڑی جو عدالتی فیصلوں پر خوشی کا اظہار کر رہے تھے پرائیویٹ سکول مالکان کسی بھی طالب علم کوماہانہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دیتے جب تک ان کے واجبات کلیئر نہ ہوجائیں گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت ہوئی جو کہ انہی معاملات کو لیے ہوئے تھا اس کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جو حکم دیا اُس نے پھر سے والدین کو متوجہ کر لیا ہے ایک معتبر اخبار کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سکول فیس کیس میں لاہور گرائمر اور بیکن ہائوس سکول کے اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا اورغلط آڈٹ رپورٹ پیش کرنے پر سکول کے نمائندے کو گرفتار کرا دیاسپریم کورٹ نے تمام نجی سکولوں کی فیسوں میں کمی کا حکم بھی دے دیا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ جن سکولوں نے موسم سرما تعطیلات کی فیس لی وہ 50 فیصد واپس کریںدوسری صورت میں آئندہ فیس میں لی گئی اضافی فیس ایڈجسٹ کریںچیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سکول فیس کیس کی سماعت کی،عدالت مین بیکن ہائوس اور لاہور گرائمر سکول کی آڈٹ رپورٹ جمع کرادی گئی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی سی او اور ڈائریکٹر کو 62 ملین 2017 میں ادا کئے گئے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کل 512 ملین تنخواہیں اداکی گئیں 5 سال میں 5.2 بلین تنخواہیں ادا کی گئیں،چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ان سکولوں نے یورینیم کی دکانیں لی ہیں یاسونے کی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنخواہوں کے علاوہ دیگر سہولتیں الگ ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار نے سکول کی جانب سے غلط رپورٹ پیش کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اورحکم دیا کہ پکڑ لیں اس کو اور ایف بی آر کے حوالے کردیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بچوں کو دو روپے کا ریلیف نہیں دے سکتے،عدالت نے ایف آئی اے کو لاہورگرائمر اور بیکن ہائوس سکول کے اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے ہدایت کی کہ ایف بی آر دونوں سکولوں سے متعلق تحقیقات کرے،کرائے کی کوٹھیوں میں سکول کھولے گئے ہیں،ایک ایک کمرے کے سکول سے اتناپیسہ بنایا جارہاہے ،سکول نہیں چلا رہے اب یہ صنعتکار بن گئے ہیں ،نجی سکولوں کی وکیل عائشہ حامد نے کہا کہ تمام سکول 8 فیصد فیس کم کرنے کو تیار ہیںچیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 8 فیصد تو اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف والی بات ہے،20 سال کا آڈٹ کرایاتو نتائج بہت مختلف ہوں گے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ سکولوں نے اپنی آڈٹ رپورٹس میں غلط اعداد دیئے،ڈائریکٹرزکیسے 83 ،83 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں۔وکیل نجی سکول عائشہ حامد نے کہا کہ نجی سکولوں نے 764 ملین ٹیکس ادا کیا ہے کہ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے بہت ٹیکس دیا ہوگالیکن اس کا طالب علم کو فائدہ نہیںاس کا فائدہ تب ہو گاجب فیس کم ہو گی،چیف جسٹس نے کہاکہ بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے ،عدالت والدین کا کرداراداکرے گی۔چیف جسٹس نے تمام نجی سکولوں کی فیسوں میں کمی کا حکم بھی دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جن سکولوں نے موسم سرما تعطیلات کی فیس لی وہ 50 فیصد واپس کریںدوسری صورت میں آئندہ فیس میں لی گئی اضافی فیس ایڈجسٹ کریں،چیف جسٹس نے کہا کہ آئندہ ہم طے کریں گے کتنی فیس بڑھنی ہے۔ جس نے سکول بند کرنے کی کوشش کی اس کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔ صرف 5 فیصد اضافہ ٹھیک ہے اس سے زیادہ اضافہ ریگولیٹر طے کرے گاعدالت نے کیس کی مزید سماعت 2 ماہ کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
matter order Private supreme court پرائیویٹ تعلیمی اداروں حکم سپریم کورٹ فیسوں معاملہ
Imran Khan
Previous Post بنام کپتان
Next Post امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کر دی
Fitch Ratings

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close