Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں؟

June 7, 2015 0 1 min read
Government Institutions Pakistan
Government Institutions Pakistan
Government Institutions Pakistan

تھریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
وطنِ عزیز پاکستان کے گورنمنٹ تعلیمی اداروں کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، زیادہ تر سرکاری تعلیمی ادارے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ خستہ حال عمارت، نامکمل چار دیواری، ٹوٹا پھوٹا فرنیچر، پینے کے پانی کا فقدان، انتہائی گندے اور بیماریوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ٹائیلٹس عدم توجیہی کا منہ بولتا ثبوت ہیں بیشتر اساتذہ اکرام تمام مراعات لینے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں ٹھیک سے نہیں نبھاتے۔ اور جن سرکاری تعلیمی اداروں کا تعلیمی معیار بہتر ہے، ان کا میرٹ آسمان کو چھو رہا ہوتا ہے، ان میں داخلہ لینا مائونٹ ایورسٹ سَر کرنے سے کم نہیں ۔صرف A+ گریڈ حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس ہی داخلہ لینے کی اہلیت رکھتے ہیں بلکہ بعض اداروں میں تو A+گریڈ حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس میں سے بھی صرف ٹاپ لِسٹڈ سٹوڈنٹس کو ہی داخلہ مل پاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ان اداروں کی کامیابی اور بہتر تعلیمی معیار کا راز بھی یہی ہے کہ ان میں صرف ہونہار اور محنتی سٹوڈنٹس کو ہی داخلہ مل پاتا ہے، ورنہ اساتذہ کی محنت سے والدین اور سٹوڈنٹس اچھی طرح واقف ہیں۔

پنجابی کا اکھان ہے ”گھوڑے اپنیاں شرماں نوں دوڑدے نیں”۔ یہی وجہ ہے کہ سٹوڈنٹس کو اپنی سابقہ تعلیمی پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے مجبوراً پرائیویٹ اکیڈمیوں کا رخ کرنا پڑنا ہے۔ سٹوڈنٹس کی تعلیمی بنیاد پرائمری کلاسز میں رکھی جاتی ہے، بنیاد جتنی مضبوط ہو عمارت اتنی ہی پائیدار ہوتی ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم سب کا اعتماد پرائمری کلاسز میں گورنمنٹ اداروں پہ نہ ہونے کے برابر ہے حتیٰ کہ ایک مزدور جس کی ماہانہ اجرت بہت کم ہے، معاشی حالت اس قدر پست ہے کہ ایک وقت کا کھانا کھایا تو دوسرے وقت کا نصیب ہو گا کہ نہیں، اُمید نہیں، اُس کی بھی یہی کوشش ہو تی ہے کہ کم از کم پرائمری کلاسز تک میرا بچہ کسی پرائیویٹ سکول میں پڑھ لے تاکہ اس کی تعلیمی بنیاد اچھی بن جائے۔ ہمارے معاشرے میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا کیا مقام ہے اور کیا اہمیت ہے اِس بات سے اچھی طرح واضح ہو جاتی ہے۔

حکومتی پالیسیوں سے صرف گورنمنٹ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم سٹوڈنٹس ہی مستفید ہوتے ہیںجبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم سٹوڈنٹس اس سے مستثنیٰ ہوتے ہیں۔ وظیفہ ہو یا مفت کتابیں، زکوٰة فنڈ سے مالی امداد ہو یا بورڈ کی فری رجسٹریشن و امتحانی داخلہ فیس کی معافی، حقدار صرف اور صرف گورنمنٹ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم سٹوڈنٹس ہی ہوتے ہیں، نجی تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس کیوں نہیں؟ کیا وہ ہمارے بچے نہیں ہیں ؟ کیا وہ پاکستان کا مستقبل نہیں ہیں؟ کیا وہ اس ریاست کے باشندے نہیں ہیں؟ اگر ہیں تو ان کے ساتھ ریاست کا سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں؟ جب ایک ہی تعلیمی بورڈ کے تحت، ایک ہی امتحان میں، ایک ہی سنٹر میں، ایک ہی کمرہ میں، ایک پرائیویٹ سکول کا سٹوڈنٹ اور ایک گورنمنٹ سکول کا سٹوڈنٹ، ایک جیسے پیپرزحل کرنے کے بعد ایک جتنے ہی مارکس حاصل کرلیتے ہیں تو وظیفہ کا حقدار صرف گورنمنٹ ادارے سے تعلیم یافتہ سٹوڈنٹ ہی کیوں، دونوں کیوں نہیں؟ ذرا سوچئے! یہ دوہرا معیارِ تعلیم ہمیں کس طرف لے جائے گا؟

Security  Army Public School
Security Army Public School

گزشتہ سال سانحہ پشاور پیش آنے کے بعد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے حوالے سے کچھ اقدامات اٹھائے گئے، اونچی چار دیواری، خاردار تار، سکیورٹی گارڈز کی تعیناتی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب وغیرہ، تو ان کا پاپند پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی کیا گیا اور ساتھ یہ آرڈر بھی کیا گیا کہ وہ سکیورٹی کی مد میں نہ تو کوئی فنڈ وصول کر سکتے ہیں اور نہ ہی سکیورٹی کے نام پہ فیسوں میں اضافہ کر سکتے ہیں جبکہ اس کے برعکس گورنمنٹ تعلیمی اداروں کو سالانہ فنڈ زکے علاوہ اربوں روپوں کا اضافی فنڈ سکیورٹی کے نام پہ جاری کیا گیا۔ اس سال ایسا ہی ایک فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے کیا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس یکمشت نہیں لے سکتے اور ساتھ ہی حکومت کو بھی ہدایت کر دی کہ وہ میڈیا پہ تشہیر بھی کرے اور اس عدالتی فیصلے پر عمل درآمد بھی کروائے۔ جبکہ تمام گورنمنٹ تعلیمی ادارے مئی میں ہی چار ماہ کی فیس یکمشت وصول کر چکے ہیں۔

میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی قدر کرتا ہوں لیکن میرے خیال میں یہ فیصلہ یک طرفہ ہے جس کی وجہ سے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان میں تشویش کی لہر دور گئی ہے اور وہ پریشان ہیں۔ نجی تعلیمی اداروں کی کسی تنظیم کو فریق بننا چاہئے اور عدالت میں اپنا موقف پیش کرنا چاہئے اور اس کے بعد عدالت کا فیصلہ جو بھی ہو، انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہو گا۔ تین ماہ کی فیس یکمشت وصول کرنا نجی تعلیمی اداروں کی مجبوری ہے، کیونکہ چھٹیاں تو ہوتی ہیں مگر عمارتوں کے کرائے، سٹاف کی تنخواہیں، ٹیلی فون، انٹرنیٹ، بجلی اور سوئی گیس کے بل تو ادار ے نے ادا کرنے ہی ہوتے ہیں۔

Expenditure
Expenditure

اس کے علاوہ عمارت کی مرمت و آرائش جیسے دیگر اخراجات بھی برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کا کہنا ہے کہ اگر والدین ہر ماہ باقاعدگی سے آ کر فیس جمع کروا دیں تو بھی کام چل جائے لیکن ایسا ہو نہیں سکتا۔ چھٹیوں کے علاوہ باقی مہینوں میں بھی جب تک والدین کو بار بار یاد دہانی نہیں کروائی جاتی تب تک وہ فیس جمع نہیں کرواتے، چھٹیوں میں تو کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا تو کیسے کروائیں گے؟ اگر ہماری عوام اپنے واجبات کی ادائیگی بروقت خود ہی کرنے کی عادی ہو تو ہمارے حکومتی اداروں کو یوٹیلٹی بلز کی آخری تاریخ کے بعد ادائیگی کی صورت میں جرمانہ عائد کرنے کی ضرورت نہ ہواور نہ ہی بل کی ادائیگی نہ کرنے پہ کنیکشن منقطع کرنے کی نوبت آئے۔ اس لئے نجی تعلیمی اداروں کی مجبوری ہے کہ وہ چھٹیوں کی فیس ایڈوانس وصول کریں۔ ایڈوانس فیس صرف نجی تعلیمی ادارے ہی وصول نہیں کرتے بلکہ تمام گورنمنٹ کالجز اور یونیورسٹیاں بھی ایڈوانس فیس وصول کرتی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کو اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے اور حکومت کو بھی اپنی تمام پالیسیاں، خواہ وہ سکیورٹی سے متعلقہ ہوں، فیسیوں سے متعلقہ ہوں، گورنمنٹ اور نجی تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس کے لئے یکساں ہونی چاہئے۔ نجی تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔ فری کتابیں، فری بورڈ رجسٹریشن و امتحانی داخلہ فیس، بیت المال سے مالی امداد اور وظائف تمام سٹوڈنٹس کے لئے یکساں اصولوں پہ ہونی چاہئے، چاہے وہ گورنمنٹ تعلیمی ادارے کے سٹوڈنٹ ہوں یا نجی تعلیمی ادارے کے طالب علم۔ اگر حکومت ایسا نہیں کر سکتی تو پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کرنا بند کر دے یا نجی تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس پہ یہ پابندی عائد کر دے کہ وہ تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانات میں شامل ہونے کے اہل نہیں تاکہ کچھ تو فرق ہو جس بنا پہ یہ کہا جا سکے کہ یہ حکومت سے فری کتابیں، بیت المال سے مالی امداد اور وظائف کے حقدار نہیں ہیں۔ اگر کچھ فرق نہیں ہے تو ان بچوں سے ایک جیسا سلوک کریں۔ یہ بھی ہمارے ہی بچے ہیں، یہ بھی پاکستان کا مستقبل ہیں، یہ بھی اس ریاست کے باشندے ہیں۔ خدارا! ان سے سوتیلی ماں جیسا سلوک مت کریں۔

Dr M A Qaisar
Dr M A Qaisar

تھریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
Mob: +92 300 469 5424
E-mail: aliqaisar_dr2007@hotmail.com
www.fqdupdates.com

Share this:
Tags:
government Private treatment پرائیویٹ تعلیمی اداروں سلوک سوتیلی ماں
Rohingya Moving in Sittwe
Previous Post روہنگیا کے مظلوم مسلمان!!!
Next Post بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 7/6/2015
Bhimbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close