Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرائیویٹ ہسپتال ذبح خانے

June 25, 2020 0 1 min read
Private Hospital
Private Hospital
Private Hospital

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

چند دن پہلے میں نے ایک کالم میں لکھا تھا ”کرونا ہائی الرٹ ” جس میں میرے میرے دوست کی بیوی شدید بخار کھانسی پھیپھڑوں کی شدید انفیکشن کے بعد موت کے دھانے پر پہنچ گئی تھی میرا دوست مدد مدد پکار رہا تھا میں مشکل میں ہوں کوئی چارہ گر مسیحا ہے تو میری مدد کرے میری بیوی مر رہی ہے میرا گھر اجڑ رہا ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں والدین فوت ہو گئے ہیں گھر میں اکیلا میں ہی ہوں اور کوئی دیور جیٹھ بھی نہیں ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد بیگم کا سانس اکھڑنا شروع ہو جاتا تو وہ مدد طلب نظروں سے خاوند کو دیکھنے لگتی اور بار بار ایک ہی فقرہ مجھے سانس نہیں آرہی ‘ مجھے بچا لو میری مدد کرو تو خاوند بیوی دونوں مل کر رونا شروع کر دیتے ‘ ظالم پرائیوٹ ہسپتال مریضہ کو اپنے ہسپتال میں پرائیویٹ کمرے میں داخل کر کے پہلے تو خوب لوٹ مار کر تا رہا جب دیکھا مریضہ کی حالت بہت خطر ناک بلکہ مرض الموت کا شکار ہو رہی ہے تو بلا وجہ یہ کہہ کر کہ ہم نے سارے ہسپتال کو جراثیم سے پاک صاف کر نا ہے۔

ہم سارے مریضوں کو ڈسچارج کر رہے ہیں پھر ڈسچارج سلپ ہاتھ میں دے کر مریضہ کو ہسپتا ل سے نکال دیا ظالموں بھیڑیوں جب تک لوٹ مار کا بازار گرم رہا تم لوٹتے رہے جب دیکھا مریضہ کی حالت خطرناک حد تک کرونا میں مبتلا ہو گئی ہے تو بے حس درندوں کی طرح ڈسچارج کر کے مریضہ کو ہسپتال سے نکال دیا مریضہ کے پھیپھڑے بری طرح متاثر بلکہ اسی فیصد ختم ہو گئے تھے اِسی وجہ سے سانس لینے میں شدید شکایت کا سامنہ تھا سانس ہی زندگی ہے اگر کسی کا سانس ہی رک جائے تو چاروں طرف موت رقص کر تی نظر آتی ہے مریضہ تو موت کی چاپ سن ہی رہی تھی اُس کی بگڑتی حالت دیکھ کر خاوند بھی بے بسی بے کسی لاچارگی دکھ پریشانی غم کے سمندر میں غرق ہاتھ پائوں مارتا مدد مدد پکارتا ہو امجھے فون کر تا ہے تو میں اپنے جاننے والوں کو فون کر تا ہوں اِس دوران بیچارہ خاوند بیگم کو لے کر ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال چکر کاٹنا شروع کر دیتا ہے دوتین ہسپتالوں نے جب مریضہ کی کھانسی ماسک بخار دیکھا تو مین گیٹ ہی بند کر دیا کہ یہاں پر کھانسی بخار کے مریضوں کا داخلہ بند ہے تو بیچارے نے مجھے دعا کے لیے فون کیا ساتھ ہی یہ بھی درخواست کی کہ آپ کے پاس بہت سارے لوگ ملنے آتے ہیں اگر آپ کا کوئی جاننے والا کسی ہسپتال میں ہے تو سفارش کر دیں۔

مریضہ کو اگر داخل نہ کرایا تو یہ رات نہیں نکالے گی میں شہر کی سڑکوں پر ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال کے درمیان داخلے کی بھیک مانگتا رہوں گا اور یہ بیچاری سڑک پر ہی دم توڑ دے گی میں نے عام سا کیس سمجھ کر دو چار دوستوں کو فون کیا کہ پیسے دے کر مریضہ کو داخل کرانا ہے یہ کونسا مشکل کام ہے لیکن چند کالوں کے بعد ہی مجھے بھی حالات کی نزاکت سنگینی کا احساس ہوا کہ لاہور کے سارے پرائیویٹ ہسپتال کرونا کے مریضوں سے بھر چکے ہیں کسی بھی ہسپتال میں ایک بھی بیڈ خالی نہیں ہے دو چار کالوں کے بعد انکار کے ردعمل سے مجھے احساس ہو گیا کہ کام بہت سنگین ہو گیا ہے اب میں بھی ایک دوست کے ساتھ نکلا اور ہسپتالوں کے دھکے اور منتیں شروع کر دیں آخر کار خدا خدا کر کے بہت بڑی سفارش اور رشوت کے بعد جا کر کہیں شہرکے مشہور مہنگے ترین ہسپتال میں داخلہ مل گیا داخلہ ملنے کے بعد مریضہ اور اس کا خاوند ہم اِس طرح خوش تھے جیسے کے ٹو سر کر لیا ہو میں نے اور خاوند بیچارے نے سکھ کا سانس لیا کہ کسی ہسپتال نے ہمارے لیے دروازہ توکھولا داخلے کے چند دن بعد خاوند کی مجھے کال آئی کہ مریضہ بہتر ہو رہی ہے لیکن پیسہ پانی کی طرح اجڑ رہا ہے جتنی سیونگ تھی ساری اڑ گئی اب دوستوں یاروں سے پیسے پکڑ کر لگا رہا ہوں۔

ایک طرف بیگم کی زندگی تھی دوسری طرف بہت زیادہ روپیہ چاہیے تھا پرائیوٹ ہسپتال والے روزانہ پیسے مانگ رہے تھے اگر پیسے نہ جمع کرائیں تو مریضہ کو کوئی پو چھتا تک نہیں مریض کی سانسوں کی ڈوری قائم رہے اِس کے لواحقین بے دریغ پیسہ خر چ کر تے ہیں اگر پیسے کی سپلائی میں تھوڑی سستی دیری یا کمی ہو جائے تو زندگی کا دھاگہ ٹوٹنا شروع ہو جاتا ہے اپنے پیاروں کی زندگی کا دھا گہ جڑا رہے لواحقین بھکاریوں کی طرح در در بھیک مانگ کہ اِن بد معاش سلاٹر ھائوسسز پرائیوٹ ہسپتالوں کے خرچے اٹھاتے ہیں دس دن بعد دوست کا فون آیا کہ بیگم کی حالت پہلے سے بہتر ہے تو میں اُس کو گھر لے آیا ہوں اب وہ کا فی بہتر ہے تو میں نے کہا بھائی جان اتنی مشکل سے تو داخلہ ملا تھا اُس کو ابھی مزید ہسپتال میں رہنے دینا تھا تو بیچارہ بولا جناب میری معاشی حالت مزید ہسپتال کو افورڈ نہیں کر سکتی تو میں حیران ہو کر بولا کیازیادہ اخراجات ہو رہے تھے تو وہ بولا جناب نارمل انجیکشن ڈرپ لگا کر وہ روزانہ صرف ہسپتال میں رکھنے کے ایک لاکھ روپے روزانہ کے وصول کر رہے تھے۔

اگر آپ کا مریض وینٹی لیٹر پر چلا گیا تو یہ خرچہ ڈیڑھ لاکھ روزانہ بھی ہو سکتا ہے اتنا زیادہ خرچہ کر نے کے باوجود آپ کی مریض تک پہنچ نہیں ہے آپ ہسپتال میں مریض کو جمع کرا کے گھر واپس آجاتے ہیں پھر آپ مریض سے مل نہیں سکتے کو ئی ڈاکٹر آپ کی کال نہیں اٹھا تا تا کہ وہ آپ کو تسلی بھی نہ دے سکے جو نمبرز ہسپتال والے دیتے ہیں ان پر آپ لگاتار کالز کر تے ہیں لیکن کو ئی نہیں اٹھا تا جب آپ تنگ آکر انکوائری پر رابطہ کر تے ہیں تو کہا جاتا ہے آپ کا مریض بہتر ہے ضرورت ہوئی تو آپ کو بتا دیا جائے گا اگر آپ ذرا سختی سے بات کریں تو کہاجاتا ہے آپ کو داخل کیا ہے یہ ہمارا احسان ہے اگر آپ مطمئن نہیں ہیں تو مریض کو لے جائیں ہمارے پاس تو سینکڑوں مریضوں کی لائن لگی ہوئی ہے جو داخلے کے خواہشمند ہیں بندہ مجبور ہو کر کدھر جائے مزید پیسے جمع کروا کر واپس آجاتا ہے دس دن ہسپتال کا خرچہ تقریبا دس لاکھ بنا میرے پاس تین لاکھ روپے گھر میں موجود تھے باقی رشتہ داروں دوستوں سے پکڑ کر علاج کرایا۔

اب اگلے کئی سال تک یہ قرضہ جو بیگم کی بیماری کا چڑھ گیا ہے اِ س کو اتارنے میں لگ جائیں گے سر آپ صرف یہ دعا کریں کہ موجودہ حالات میں کو ئی ہسپتال نہ جائے یہ ذبح خانے ہیں جہاں پر بھیڑیے جلاد عوام کا اور ان کے پیسے کا سر عام قتل عام کر رہے ہیں کو ئی اِن کو پوچھنے والا نہیں ہے یہ شتر بے مہار اونٹ کی طرح ہیں ان کو کوئی پو چھ نہیں سکتا اِن کی کو ئی گرفت نہیں کر رہا ان کو کسی کا خوف نہیں ہے یہ کروڑوں روپے کا بوجھ روزانہ عوام کی جیبوں پر ڈال رہے ہیں کو ئی ان بے رحم ظالم جلاد ڈاکوئوں کو روکنے والا نہیں ہے یہ بے دردی سے بے بس مجبور عوام کی کھالیں اتار رہے ہیں گورنمنٹ نام کی نہیں اِس ملک میں پھر اُس مظلوم نے ہسپتال اور گورنمنٹ اہل اقتدار کو بد دعا ئیں گالیاں دینا شروع کر دیں پھر اُس نے روتے بلکتے آہیں بھرتے ہو ئے فون بند کر دیا آجکل وطن عزیز کے چپے چپے پر ایسے لاوارث پریشان لوگ اپنے مریضوں کو پیاروں کو اُن کی زندگیاں بچانے کے لیے سڑکوں پر دن رات دھکے کھاتے نظر آتے ہیں۔

اِن پرائیویٹ ہسپتالوں کا طریقہ واردات بہت ظالمانہ ‘ وحشیانہ ‘ کا فرانہ ‘ بھیڑیوں والا ہے بے حسی اِس لیول کی ہے کہ آپ جب بھی اِن سے بات کریں کہ کرونا یا کھانسی کا مریض داخل کرانا ہے تویہ آسمان پر چڑھ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ یہ تو ناممکن کام ہے اِس طرح یہ طوائف کی طرح اپنا بھائو اوپر کر تے ہیں کھانسی اور کرونا کی دہشت لواحقین بیچارے پہلے ہی چاروں طرف موت کو رقص کر تے دیکھ رہے ہو تے ہیں اوپر سے میڈیا کی روز خوفناک رپورٹیں کہانیاں تو بیچارے لواحقین کہتے ہیں جتنے مرضی پیسے لے لو ایک بارہمارا مریض ہسپتال کے اندر کر لو اُس کو داخلہ دے دو جب یہ پرائیویٹ بھیڑئیے احسان عظیم کرتے ہو ئے اس کو داخلہ دیتے ہیں تو بیچارے لواحقین احسان تلے دب کر گردن جھکا کر اُس بکرے کی طرح کھڑے ہو جاتے ہیں جس کو قصائی نے ذبح کر نا ہو تا ہے پھر اِن پرائیویٹ ہسپتال والوں کی لو ٹ مار کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اگر مریض بچ بھی جائے تو لواحقین اگلے کئی سال اِ ن کی لوٹ مار کے پیسے اتارتے اتارتے بوڑھے ہو جاتے ہیں لوٹ مار کا ایسا ظالمانہ بد معاشی والا طریقہ ہے کہ مریض اور لواحقین اف تک نہیں کر سکتے اگر کوئی دبے لفظوں شکوہ کر دے تو اپنا مریض کہیں اور لے جائو ہمارے پاس پہلے ہی جگہ نہیں ہے۔

اِن ظالموں کو خوف خدا نہیں ہے کہ کل کو اِن پر بھی بڑھاپے نے حملہ کرنا ہے اِن کا وقت بھی پو را ہو ا اِن کے بوڑھے جسموں نے بھی بیماریوں کی آما جگاہ بننا ہے اور پھر منوں مٹی تلے اِن کے جسموں کو پھینک کر لوگوں نے گھروں کو چلے جانا ہے پھر قبر کی تاریکی اور زہریلے کیڑے مکوڑے ہونگے جوا ن کے نازک جسموں کو ادھیڑ کر قیمہ بنا کر مٹی میں ملا دیں گے اِن کی ہڈیوں کا بھی چورہ بنے گا ا ن کی قبروں پر بھی سناٹے اور گمنامی کی گرد پڑے گی جہاں پر چمگادڑوں جنگلی جانوروں کے بسیرے ہو نگے جلتا سورج ہو گا اور یہ بے جان لاوارث لاشوں کی صورت میں ہونگے اُس وقت سے ڈر کر مظلوم عوام پر رحم کریں بھیڑئیے بن کر عوام کو نہ نوچیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Corona Death disease help infection private hospital انفیکشن پرائیویٹ ہسپتال کرونا مدد مرضِ موت
D.M.C EAST
Previous Post ضلع شرقی کی مختلف یوسیز میں ترقیاتی کام جاری، یوسی 7 اور 22 میں سڑکوں کی استرکاری کے کام سر انجام دئیے گئے
Next Post بھارت: ایک دن میں 17 ہزار نئے کیسز، دہلی نے ممبئی کو پیچھے چھوڑا
India - Coronavirus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close