Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرائیوٹ سکولز یا فحاشی کے اڈے

October 7, 2018 0 1 min read
Beacon House Schools
Beacon House Schools
Beacon House Schools

تحریر : نسیم الحق زاہدی

پاکستان کو آزاد ہوئے 70 سال ہو چکے ہیں اور ان سات دہائیوں سے یہی سنا اور پڑھا جا رہا ہے کہ ملک میں لارڈ میکالے کا نظام تعلیم رائج ہے یعنی اس نے باقاعدہ ایک سازش کے تحت ایسا ایجوکیشن سسٹم ہمیں دیا جس میں محب وطن’ حمیت پسند پاکستانی نہیں بلکہ انگریزوں کے غلام ہی پیدا ہوں اور نسل در نسل یہ سلسلہ چلتا رہااورہنوز جاری ہے۔ لارڈ میکالے کی پلاننگ کامیاب رہی اور آج 71 واں جشن آزادی منانے کے باوجود ہماری تعلیم انگریزوں کی ہی مرہون منت ہے۔ انگریزوں نے ایسی منصوبہ بندی کی کہ ہم غلام ابن غلام ہی ہیں اور اردو ہماری قومی زبان آج بھی اپنی منزل کی تلاش میں بھٹک رہی ہے تو دوسری جانب انگریزی زبان ہماری رگ رگ میں بس چکی ہے۔ اگر ہم انگلش میں بات نہیں کریں گے’ ہمارا بچہ کسی اعلیٰ انگلش میڈیم سکول میں پڑھے گا نہیں تو ہم دقیانوسی’ جاہل’ اجڈ’ گنوار اور زمانے کے ساتھ ترقی نہ کرنے والے کہلائے گے۔

اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود دوہرے تعلیمی نظام سے نکل نہیں پائے۔ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور قوم تعلیم یافتہ ہو گی تو وہ سماجی و سیاسی اور اقتصادی طور پر بھی خود کو دنیا بھر میں منوا سکے گی۔ افسوس بحیثیت قوم ہم پاکستانی نہیں بن سکے۔ اور نہ ہی خالص اور سچا پاکستانی بنانے کی اپنے بچوں کو کوشش کرتے ہیں۔ المیہ تو یہ ہے کہ ہمارا تعلیمی سسٹم بھی دو حصوں سرکاری اور پرائیویٹ میں بٹا ہوا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم کی ناگفتہ بہ حالت ہے والدین کی اکثریت اس قدر مایوس ہو چکی ہے کہ آج ایک دیہاڑی دار مزدور دن بھر مشقت کرکے پیٹ کاٹ کر بھی اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول میں پڑھانے پر مجبور ہے۔ صرف اس لئے کہ اس کا بچہ بھی انگریزی میڈیم میں پڑھ کر اعلیٰ افسر بن سکے۔ وگرنہ اردو بالخصوص سرکاری سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی زیادہ سے زیادہ کسی سرکاری ادارے میں کلرک کا عہدہ اس کے حصہ میں آئے گا۔ وہ الگ بات ہے کہ آج کسی سرکاری ادارے میں خاکروب کی نوکری کے لئے بھی لاکھوں روپے رشوت دینے کا چلن عام ہو چکا ہے۔ (بہرحال یہ الگ بحث ہے) پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں روزبروز بڑھتی ہوئی فیسوں اور دیگر اخراجات نے ایسے والدین کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جن کی اوپر کی کمائی کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں وہ اپنی ماہانہ لگی بندھی تنخواہ سے ہی فیسیں ادا کرتے ہیں۔

حالانکہ چیف جسٹس آف پاکستان بارہا عدالتی حکم جاری کر چکے ہیں نجی تعلیمی ادارے بار بار فیسیں بڑھانے سے باز رہے اور اخراجات اس حد تک مناسب رکھیں کہ غریب بچہ بھی یہاں باآسانی داخلہ لے سکے لیکن اعلیٰ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی ہوشربا فیسوں سمیت دیگر روزمرہ کے اخراجات عام والدین کی دسترس سے باہر ہیں۔ ہر والد کا خواب ہے کہ وہ اپنے بچے کو شہر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھائے لیکن وہ ان سکول کے بڑھتے ہوئے معیار و بڑھتے اخراجات کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

ہر گلی ہر محلے میں کھمبیوں کی طرح اگے ہوئے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم کی زبوں حالی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان سکولوں کے لئے کوئی ضابطہ و قانون ہی لاگو نہیں کیا گیا۔ مڈل پاس ٹیچرز کے ہاتھوں میں ہمارا مستقبل ہے۔ ان دو مرلے کے مکانوں میں قائم سکولوں میں کھیلنے کے میدانوں کی عدم دستیابی سے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما نہیں ہو سکتی۔

اگرچہ ہر نئی حکومت اقتدار سنبھالتے ہی تعلیمی انقلاب لانے کا دعویٰ کرتی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی ”پڑھا لکھا پنجاب” کا نعرہ لگایا دانش سکول قائم کئے لیکن نتیجہ صفر۔ کوئی ایسی مستقل پالیسی نہ بنائی جا سکی جس سے تعلیمی حالت میں سنوار پیدا ہو۔ نئی پی ٹی آئی حکومت نے بھی تعلیمی اصلاحات کے بلند و بانگ دعوے کر رکھے ہیں۔ دیکھئے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔

بڑے اعلیٰ انگلش میڈیم سکولوں میں نصاب بھی اپنا ہی پڑھایا جاتا ہے جو حکومت سے منظور شدہ نہیں ہوتا۔ ایک سروے کے مطابق ان اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ایسی تعلیم دی جا رہی ہے جس سے نئی نسل میں نظریہ پاکستان سے روشناس کروانے کے بجائے قیام پاکستان کے مقاصد سے ہی ہٹایا جا رہا ہے۔ اسلام اور مشرقی اقدار و روایات کے خلاف ان کی ذہنی آبیاری کی جا رہی ہے۔ جس کی واضح مثال مخلوط تعلیمی ادارے ہیں۔ لڑکا’ لڑکی کا کھلم کھلا اختلاط کو اسلام میں ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لیکن ایسے اعلیٰ انگلش میڈیم سکولوں کا خاصہ ہی یہی ہے کہ یہاں پر اسلامی تعلیمات کے منافی ہر قسم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ لاہور میں بڑے تعلیمی اداروں میں بیکن ہاؤس سکول سسٹم’ انٹرنیشنل سکول سسٹم’ دی لاہور سکول سسٹم نمایاں ہیں۔

بیکن ہاؤس سکول کی پرائمری جماعت کو پڑھائے جانے والے سوشل سٹڈیز کی کتاب میں گلگت بلتستان کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا۔ اس پر کافی بحث ہوئی تعلیمی ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا گیا مگر سکول کے محب وطن استاد کی آواز پر کسی نے کان نہیں دھرا ۔جس نے ملک دشمن اقدام کی نشاندہی کی اور احتجاجاً استعفیٰ دے دیا کہ نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے کے مصداق نظریہ پاکستان و حب الوطنی پر زندہ رہنے والے اعلیٰ اداروں اور شخصیات میں سے کسی نے بھی اس کے خلاف باقاعدہ تحریک نہیں چلائی۔ اس معاملے کو خاموشی کے ساتھ دبا دیا گیا۔ بیکن ہاؤس سکول کے مالکان کا تعلق پاکستان کے حکمران خاندان سے ہے خورشید قصوری اعلیٰ پائے کے سیاستدان ہیں اور کئی حکومتوں کے مزے لوٹ چکے ہیں۔ خورشید قصوری وہی اعلیٰ شخصیت ہیں جو قومی اسمبلی میں شریعت بل منظور ہونے کے خلاف مستعفیٰ ہو گئے تھے۔ اس سے پر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ملک میں کس ایجنڈے پر عملدرآمد میں مصروف ہیں ۔

بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے مالکان پاکستان میں امریکی گیز اینڈ ابٹینس ان فارن افیئرز انجینئر (جی ایل آئی ایف اے اے) کے سر کردہ ارکان میں سے ہیں اور انہیں ملک میں اسلام مخالف نظریا ت پھیلانے کے لئے باقاعدہ عالمی بنک سے فنڈنگ کی جاتی رہی ہے۔

یہاں آزادی مادر پدر کے نام پر مشرقی تہذیب’ ہماری اقدار کی سرعام دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ جیساکہ یہاں کی زیر تعلیم طالبات نے اپنے خون آلودہ سینٹری پیڈز اور زیر جاموں کو تعلیمی ادارے کی دیواروں پر چسپاں کرکے اپنی آزادی کا اظہار کیا اور نعرہ لگایا کہ ”مرد کنڈوم کھلم کھلا خرید سکتے ہیں تو ہم پیڈز کیوں نہیں”

کونسے ایسے باعزت پاکستانی والدین ہوں گے جو ایسے مغربی زدہ تعلیمی مخلوط اداروں میں اپنے لڑکیوں حتیٰ کہ لڑکوں کو بھی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیجیں گے۔ صرف یہی یہ نہیں سیکس کی تعلیم دیکر اسلامی تعلیمات کا بھی تمسخر اڑایا جا رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے سکول انتظامیہ و مالکان کو اسلامی تعلیمات’ ہماری مشرقی روایات و اقدار کا مذاق اڑانے کی کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ چیف جسٹس کو اس جانب توجہ دینی چاہئے۔ ایسے تمام سکولز مالکان کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے جو فحاشی و عریانی پھیلانے کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

امریکی ہم جنس پرست سفیر کیمرون منٹر سے قصوری خاندان سے گہرے مراسم ہیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں خورشید قصوری کی بہن کی سربراہی میں پہلی بار ہم جنس پرستوں کا جشن منایا گیا تھا۔ جس میں غیر ملکی سفارتکاروں’ امریکی نمائندوں سمیت 75 افراد نے شرکت کی تھی۔ جب معاملہ چار دیواری سے باہر نکلا تو مصلحتاً فوزیہ قصوری نے فحش اقدام پر پردہ ڈالنے کے لئے خاموشی اختیار کر لی تھی۔ لیکن خفیہ طور پر ہم جنس پرستی پھیلانے کے مشن پر کاربند رہیں اور اپنے سکول میں ہی ہم جنس پرستوں کا ایک اجتماع کر ڈالا۔ جس پر طالب علموں کے والدین سراپا احتجاج بن گئے۔ معاملہ قومی اسمبلی تک جا پہنچا تھا اور کئی میڈیا اینکرز بھی گواہی دینے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے تھے۔ اس سلسلے میں ساری تحقیقات کا ریکارڈ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اور پریس اینڈ میڈیا کے ناقابل تبدیل و تردید ریکارڈ پر موجود ہے۔
ان کے سکولوں کی کتابوں سے کشمیر کے علاقے ہی غائب ہی نہیں کئے گئے رمضان المبارک میں بھی مخلوط ڈانس پارٹیوں کا انعقاد معمول ہے یعنی کھلے عام ضابطہ اخلاق’ اسلامی قوانین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی آئین کے احکامات کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور ان سے بازپرس کرنے کی کسی میں جرات نہیں۔ کوئی تو ہو جس کا جذبہ ایمانی جاگ رہاہو اور وہ ان اسلام و ملک دشمنوں کو اپنے بیرونی آقاؤں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے مکروہ عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
pakistan parents private schools پاکستان تعلیمی نظام والدین
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف، احتساب اور احتجاج
Next Post زلزلہ 2005، جب قیامت بپا ہوئی
Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close