Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 6/10/2016

October 6, 2016 0 1 min read
Kasur News
Kasur News
Kasur News

قصور (بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر) نجی ٹی وی چینل کے رپورٹرپر سندھ پولیس کا مقدمہ وتشدد ، صحافیوں کا شدید احتجاج ،سابق پارلیمانی سیکرٹری وایم پی اے کی خصوصی شرکت، صحافیوں کے سندھ پولیس و حکومت کے خلاف نعرے بازی مقدمہ واپس اور معاز ڈوگر کو رہا کرنیکا مطالبہ ،دہشت گردی ایکٹ کے تحت صحافیوں پرمقدمات قابل مذمت ہیں ،عطاء محمدقصوریصدر یونین آف جرنلسٹ و دیگر مقررین کا خطاب تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے رپورٹرمعاذ ڈوگر پر پولیس حکومت سندھ کی جانب سے دہشت گردی کے جھوٹے مقدمہ میں گرفتاری اور تشدد کیخلاف قصور کے صحافی سراپاء احتجاج بن گئے ، پریس کلب ، یونین آف جرنلسٹ ، الیکٹرونک میڈیا رپورٹرزایسوسی ایشن (ایمرا) پاکستان میڈیا کونسل کے اراکین نے صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری ، صدر الیکٹرونک میڈیا (ایمرا) محمداجمل شاد،گروپ لیڈر پریس کلب حاجی محمدشریف مہر کی قیادت میں بلدیہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، جس میں سابق پارلیمانی سیکرٹری وایم پی اے چوہدری احسن رضاء خان سمیت دیگر شخصیات و صحافیوں نے بھرپور شرکت کی ،مقررین نے حکومت سندھ کو سخت تنقید کانشانہ بنایا کہ صحافیوں پر تشدداور جھوٹے مقدمات کی مذمت کرتے ہیں ،صحافی پرامن لوگ ہیں اور قلم کے ذریعے مثبت تنقید کرتے ہیں مگر اپنے مکروہ عزائم چھپانے کیلئے ان پر دہشت گردی کے مقدمات کا اندارج قابل شرم اقدام ہے ، معاذڈوگر کو فورارہا کیا جائے ورنہ کراچی سے خیبر تک صحافی احتجاج کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kasur News
Kasur News

قصور(بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی او قصور عمارہ خان کا بنیادی مراکز صحت راؤ خانوالا اور اوراڑھا کا اچانک دورہ ‘ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا ‘صفائی ستھرائی سمیت عوام الناس کو دی جانیوالی صحت کی بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا ‘ان ڈور ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کو گھر گھر جا کر چیک کیا۔تفصیل کے مطابق ڈی سی او قصور عمارہ خان نے گزشتہ روز ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق کے ہمراہ بنیادی مراکز صحت راؤ خانوالا اوراوراڑھا کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈی سی او نے ان بنیادی مراکز صحت پر عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات ‘ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا اور وہاں موجود مریضوں اور انکے لواحقین سے انکے مسائل بارے دریافت کیا ۔ ڈی سی او قصور نے بنیادی مراکز صحت کے لیبر رومز اورسٹور چیک کئے اور سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت سرانجام دیں ۔ آنے والے مریضوں سے خوش اخلاقی اور شفقت سے پیش آئیں کیونکہ آپ کے اچھے رویے سے مریض کی تسلی اور تشفی ہوتی ہے ۔ ڈی سی او نے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ لوڈشیڈنگ کے دوران ان بنیادی مراکز صحت پر بجلی کی فراہمی کو ممکن بنانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔مرکز صحت اوراڑھا پر بجلی کی عدم فراہمی کے حوالے سے ڈی سی او کو بتایا گیا کہ اس مرکز کی بجلی کی تاریں کچھ عرصہ قبل چوری ہو گئی تھیں اور واپڈا کی جانب سے تاحال نئی تاریں نہ لگائی گئی ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بند ہے ۔ جس پر ڈی سی او عمارہ خان نے ای ڈی او ہیلتھ کو حکم دیا کہ وہ فوری طور پر بنیادی مرکز صحت پر بجلی کی فراہمی کو ممکن بنانے کیلئے واپڈا حکام کے ساتھ میٹنگ کریں اور اس مسئلے کو جلد از جلد حل کروائیں ۔اس کے علاوہ ڈی سی او عمارہ خان نے مختلف دیہاتوں میں ان ڈور ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی رپورٹ کو گھر گھر جا کر چیک کیا ۔ راؤ خانوالا ڈینگی سرویلنس ٹیم کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں وارننگ دی اور نیوٹریشن آفیسر /انچارج ایریا صائمہ سرور کو حکم دیا کہ وہ اپنے حلقہ میں کام کرنیوالی ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کو روزانہ کی بنیادپر چیک کریں اور کام نہ کرنیوالی یا جعلی رپورٹ تیار کرنیوالی ٹیموں کی نشاندہی کریں تا کہ انکے خلاف سخت کاروائی کی جا سکے ۔ ڈی سی او نے واضح کیا کہ ڈینگی سرویلنس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ۔نااہل اور کام چور ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جائیگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kasur News
Kasur News

قصور()اہلال احمر پنجاب کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ ڈے کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں طلباء کیلئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن عبدالسلام عارف ‘اسسٹنٹ کمشنر قصور آمنہ رفیق ‘ای ڈی او ایجو کیشن میاں ذوالفقار علی ‘پرنسپل سکول ہذا کرنل (ر) محمد عدیل ‘حاجی صفدر انصاری ‘شیخ سعد وسیم ‘چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ناصر خاں ‘سیکرٹری اہلال احمر قصور جمیل احمد خاں‘ظفر اقبال کھوکھر ‘عبدالغفار ‘یوسف ثقلین اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری اہلال احمر قصور جمیل احمد خاں نے سپاسنامہ پیش کیا ۔ اس موقع پرجمیل احمد خان نے بتایا کہ اہلال احمر پنجاب کی جانب سے ضلع قصور میں ایک فرسٹ ایڈ ٹرینر کومستقبل بنیادوں پر تعینات کر دیا گیا ہے جو ضلع بھر کے مختلف سکولوں میں طلباء و طالبات کو فرسٹ ایڈ کی بنیادی ٹریننگ دیگا ۔اس موقع پر طلباء کی طرف سے فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا جسے حاضرین نے بہت سراہا ۔ بعدازاں فرسٹ ایڈ کی بنیادی ٹریننگ حاصل کرنیوالے طلباء کو سرٹیفکیٹس اور انعامات دیئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kasur News
Kasur News

قصور (بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس نے ماہ ستمبرکے دوران170منشیات فروش، 211ناجائز اسلحہ رکھنے والے،155مجرمان اشتہاری ،92عدالتی مفروران اور تین ڈکیت گینگ کے 7ملزمان کل 595جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکیاہے۔تفصیلات کے مطابق قصورپولیس نے ماہ ستمبر کے دوران قتل ،ڈکیتی ،رابری ،راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب115خطرناک اشتہاری اور92عدالتی مفروران کل207 کو گرفتار کیاگیا گرفتار ہونے والے اشتہاریوں میں ٹاپ ٹین اورٹاپ ٹونٹی اشتہاری بھی شامل ہیں جبکہ 3خطرناک ڈکیت گینگز کے7ارکان کو گرفتا کر کے ملزمان کے قبضہ سے4لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ ناجائز برآمد کیا ۔ جرائم پیشہ افرادکے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران170منشیات فروش، 211ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کیا گیاملزمان کے قبضہ سے 37کلو گرام چرس،3018لٹر شراب ،790لیٹر لاہن ،13چالو بھٹیاں،21رائفل ،49بندوق،117پسٹل ،11موذر/ریوالور،01کاربین،2کلاشنکوف اور25میگزین برآمد کر کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kasur News
Kasur News

قصور(بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواحی گاؤں کوٹلی پٹھاناں والی سے نامعلوم چور دو لاکھ روپے مالیت کی راس بھینس لیکر رفو چکر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق محمد اقبال اپنی حویلی میں سویا ہوا تھا کہ رات کے پچھلے پہر نامعلوم چور حویلی میں داخل ہوگئے اور ایک راس بھینس جس کی مالیت دو لاکھ روپے بتائی جاتی ہے چوری کر کے لے گئے ۔پولیس تھانہ صدر مصروف کاروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور( بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر) غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے ایک بار پھر سے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا۔ ہر گھنٹے بعد بجلی بند کردی جاتی ہے کاروبار تباہ ہوگئے حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی عوام احتجاج کر کے تھک گئے وہ بھی کام نہ آسکے۔چوہدری نعیم، شاذم علی، خلیل احمد، بشیر رحمان کے علاوہ دیگر شہریوں نے بتایا کہ جو حکومت لوڈ شیڈنگ پر قابو نہیں پا سکی وہ عوام کو کیا ریلیف پہنچا سکتی ہے۔ شہریوں نے وزیراعظم پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ْقصور(بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریگولرنہ کیے جانے پر آل پنجاب واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی کال پر پنجاب بھر کی طرح ضلع قصور کے ملازمین کی ضلع آفس سے لیکر پر یس کلب تک احتجاجی ریلی ۔ریلی کے دوران ملازمین پلے کارڈزاور بینرز اٹھار کھے تھے جن پر ریگولرنہ کیے جانے پر حکام کی بے حسی کے خلاف نعر ے درج تھے ۔ریلی کے شرکاء کا مطالبہ تھا کہ وہ بارہ سال سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں لہذا انہیں بھی پنجاب کے دیگر ملازمین کی طرح ریگولر کیا جائے ۔واضع رہے کہ محکمہ زراعت کے شعبہ واٹر مینجمنٹ میں اٹھا رہ سوسے زائد ملازمین گزشتہ بارہ سال کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں ان ملازمین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ٹیکنیکل سٹاف انجینئر ،سب انجینئر ،کمپیوٹر آپر یٹر اور راڈ میں شامل ہیں جنہیں خالصتاََ میر ٹ کی بنیاد پر بھر تی کیا گیا ۔ملازمین اس سے بیشتر بھی کئی بارہ ریگو لر ہونے کا احتجاج کر چکے ہیں ہر بار انہیں وعدے وعید کر کے ٹال مٹول دیا جاتا ہے ۔مزید کہ ملازمین کیساتھ بھر تی ہونے والے واٹر مینجمنٹ کے دیگر تمام صوبوں کے ملازمین ریگولر کئے جاچکے ہیں جن میں سندھ ،خیبر پختونخواہ ،بلوچستان ،گلگت ،کے واٹر مینجمنٹ پر اجیکٹ ملازمین شامل ہیں جبکہ پنجاب کے یہ ملازمین تاحال اپنے حق کیلئے منتظرہیں ۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آل پنجاب واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن قصور کے صدراعظم شریف اور جنر ل سیکرٹری سلمان رفیق کا کہنا تھاکہ ہم نے بارہ سال پنجاب میں شعبہ زراعت کی ترقی اور آب پاشی زراعت کے فروغ کے لئے دن رات ایک کرکے کام کیا جس کا اعتراف ورلڈ بنک سمیت کئی ادارے کر چکے ہیں لیکن آج جب ہم تجربہ کار اور اوورایج ہوچکے ہیں ہمیں تجر بے سے فائدہ اٹھانے کی بجائے ہمیں نوکریوں سے نکالاجارہے اس موقع پر صدر تحصیل قصور نیا زاحمد ،صدر تحصیل چونیاں شاہد اقبال شاہ ،صدر تحصیل پتوکی راؤ شعیب بابر ،صدر تحصیل کوٹرادھاکشن خلیل احمد اور پر یس سیکرٹری راؤگلزار نے خطاب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور( بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر) سید شاہ تراب الحق قادری عالم اسلام کے ہیرو تھے ، انکی وفات پاکستان اور سنی عوام کیلئے عظیم سانحہ ہے ،ان خیالا ت کااظہار پاکستان فلاح پارٹی کے جنرل سیکرٹری ٹریڈونگ چوہدری محموالہی چشتی، صدر قصور مفتی فیاض احمدانصاری ،جنرل سیکرٹری رانا سعید قادری ،ضلعی رہنماء چوہدری سمیع اللہ جٹ ، کنوئنےئر ضلع قصور بابا ظفراللہ رضاء ، صدر تحصیل قصور مظفروارثی نے ممتاز عالم دین جناب سید شاہ تراب الحق قادری کی وفات پر گہرئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان فلاح پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جناب سید شاہ تراب الحق قادری اُمت مسلمہ کے عظیم دانشور عاشق رسول ﷺ اور روحانی رہنماء تھے۔ پاکستان فلاح پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ شاہ صاحب کا وصال پوری ملت اسلامیہ کا نقصان ہے۔

Share this:
Tags:
sue terrorism violence تشدد دہشت گردی مقدمہ نجی ٹی وی
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 6/10/2016
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون
Fake Number Plates

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close