Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نجکاری یا چور بازاری

December 13, 2015 0 1 min read
Privatization in Pakistan
Privatization in Pakistan
Privatization in Pakistan

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے موجودہ تمام سیاسی پارٹیوں پر عدم اعتماد کرکے انھیں الف ننگا کر ڈالا ہے اس نے یہ امر بھی واضح اور ثابت کردیا ہے کہ سبھی نام نہاد بڑی پارٹیوں کے لیڈران کرام ایک ہی حمام میں اکٹھے بغیر کپڑوں کے نہا رہے ہیں اور عوام کی کمزوری کی وجہ سے مزے لوٹ رہے ہیں۔ مقابلے میں کوئی مؤثر جماعت نہ ہونے کی وجہ سے ان کے ناز نخرے قابل دید ہیں لیگیں تو صرف ظالم جاگیرداروں، نودولتیے سرمایہ داروں، عیاش وڈیروں اور سود خور صنعتکاروں کے اکٹھ کا ہی نام رہا ہے۔ مگر اب انصافین بھی اس کریہہ دوڑ میں پیچھے نہیں رہے انھوں نے اِدھر اُدھر سے پکڑ دھکڑ کرکے مذکورہ لالچیوں کواپنے چنگل میں سمیٹ لیا ہے۔

انھیں یہ تاثر دیا ہے کہ اب اقتداری ہڈی ہماری جھولی میں آگرے گی اس طر ح عمرانی نعرے اور وعدے صرف فریب محض بن چکے ہیں اگر ایک اکیلا فردوہ مولوی ہی کیوں نہ ہوچکلے میں اکیلا چلا جائے تو کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا ہونے کی طرح وہاں سے پلید در پلید ہو کر ہی نکلے گااور ایسے ہی لالچی مفاد و اقتدار پرستوںنے قائد اعظم کی مسلم لیگ کا بھی تیا پانچہ کر ڈالا تھاآج کے نام نہاد راہنمایان کس باغ کی مولی ہیں اب جب کہ یہ طے شدہ امر ہے کہ نواز اور عمران آئندہ منتخب ہوکر نہیں آسکتے جس کا بین ثبوت موجودہ بلدیاتی انتخابات ہیں کہ آزاد امیدواروں کے کل ووٹ سیاسی پارٹیوں کو ملنے والے ووٹوں کی نسبت دگنااورکہیں تگنا تعداد میں ہیںان کا بوریا بسترجو کہ ابھی سے گول ہو چکا ہے تو آئندہ غیر جانبدارانہ انتخابات میںانھیں الیکشن مہم چلانا ہی مشکل ہو گی انھیں ووٹ تو کیا ملیں گے۔

Municipal Elections
Municipal Elections

امیدوار تک ہی نہ مل سکیں گے کہ موجودہ انتخابات میں لوگوں نے ان کی ٹکٹوں پر الیکشن میں حصہ لینا بھی مناسب نہیں سمجھا کہ ان کا انتخابی نشان لے کر عوام کے پاس جائیں بھی تو کیوں کر؟ان سبھی کی کرتوتوں اور پیدا کردہ مسائل ،بیروزگاری ۔مہنگائی ،دہشت گردی ،خراب امن عامہ اوربجلی ،گیس ،صاف پانی کی عدم دستیابی کا کیا جواب دیں گے ویسے بھی جو کل تک دوسری پارٹی میں رہ کر بدمعاش یا کرپشن کنگ کا”عظیم”عہدہ پا چکا ہے اب وہی انصاف کے چرنوں میں گر کرکیوں کر منصف ہو کر پاک باز کہلا سکتا ہے۔

خرِعیسیٰ گربہ مکہ ر ود ۔چو ںبازآئیدہنوز خر باشد(عیسیٰ کا گدھا اگر مکہ چلا بھی جائے تو جب واپس آئے گا گدھا ہی رہے گا)پھر ایسے لوگ(صنعتکار وغیرہ)توسیاست کرتے ہی مال بنانے کے لیے ہیں پھر ڈر کس بات کا ہے؟مقتدر ہوتے ہی تو ان کی ملیں سال میں کئی بچے جنتی ہیں اور ان کی زمینیں بھی سونا اگلنا شروع کر دیتی ہیں کہ دنوں میں مزید ملوں کے مالک ہوکر بنک بھر جاتے ہیں ۔دنیا میں کہیں بھی صنعتکار حکمران نہیں ہوتے سوائے ہمارے ہاں کے۔دنیا کے غلیظ ترین نظام سود کے علمبرداران حکمران بن جائیں گے تو خدا کی رحمتیں زحمتوں میں بدل جائیں گی کہ یہ فیصلہ خداوندی ہے ان کا ماٹو تولُٹوتے پُھٹوہی ہے۔

اب چونکہ یہ سیاسی پارٹیاں اپنی سیاسی موت کے دن گن رہی ہیں اسی لیے سٹیل ملز واپڈا ،پی آئی اے و دیگر اہم ترین قومی ادارے اپنے ہی عزیز و اقارب کو بیچ کر مال بنانا ہی ان کا وطیرہ اور مطمع نظر رہ گیا ہے کہ “اندھا بانٹے ریوڑیاں پھر پھر کر اپنوں کو “دوسری طرف ان کے سارے عزیزو اقارب ، خونی رشتہ دار اور اولادیں تک ٹھیکہ دار بن کرتعمیراتی منصوبوں سے آدھے سے کچھ زائد مال ڈکار رہی ہیں کہ بابربہ عیش کوش کہ اقتدار دوبارہ نیست، سپریم کورٹ یا ہائی کورٹس تو صرف احکام ہی صادر کرسکتی ہیں۔

عملدرآمد تو صرف حکومتی طاقتور اداروں ،ان کی دم چھلہ پولیس اور کرپٹ لادین بیورو کریٹوں ہی نے کروانا ہوتا ہے وہ چونکہ ہمہ قسم کرپشنوں میں برابر کے حصہ دار ہیں اس لیے وہ چپ کا روزہ مسلسل رکھے ہوئے ہیں اور زمین جنبدآسمان جنبدنہ جنبدگل محمد کی طرح ہیں جو کچھ بھی ہوتا رہے وہ عدالت کے احکامات کوپرِکاہ جتنی بھی اہمیت نہیں دیتے اگر ایسا ہوتاتو سابقہ اور موجودہ سبھی مشیر وزیرجیلوں میں بیٹھے بان بُن رہے ہوتے اور مرغ مسلم کھانے کی بجائے دال پی رہے ہوتے۔کوئی چیخے چلائے بھی تو دور کی کوڑی لاتے ہیں کہ ہماری تو بولتی بند کرڈالی گئی ہے ہمیں ملازمت اور اسطرح نان نفقہ اور حصہ بقدر جسہ ہی عزیز ہے عوام پر مِنی نہیں بلکہ مَنی بجٹ کے ذریعے مہنگائی کی قیامت صغریٰ برپاہوتی ہے تو ہوتی رہے،دراصل حکمرانوں کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے سابقہ حکومتوں کی نسبت کئی گناہ زیادہ قرضے لے کر اللے تللوں پر خرچ کرڈالنے سے ہم غربت کی گہری کھائی میں ہی نہیں بلکہ قبر میں اتر رہے ہیں۔پہلے ہی یہ سود خور ادارے تین مسلمان ملکوں انڈونیشیا ،ارجنٹائن اور بولیویاکی معیشت کو نگل چکے ہیں۔

ان کے عوام کی طرح ہمارے لوگ بھی صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ بن کر رہ گئے ہیں مگر چونکہ یہ ملک لاکھوں مائوں بہنوں نوجوانوں بزرگوں کی ان گنت قربانیوں سے معرض وجود میں آیا تھا اور اب سات دہائی سالوں بعد بھی چند وڈیرے و صنعتکار خاندان اس کو لوٹتے چلے جارہے ہیں ۔توآئندہ عام انتخابات میں ہر صورت خدائے عز و جل کی غیرت جوش میں آکران کو سیاسی قبروں میں دفنانے کا انتظام کرڈالے گی اور انکے سیاسی مقبرے بن کر رہیں گے کہ اللہ اکبر کی طاقت کے سامنے سبھی ہیچ ہیں اصلی خدائی کوڑے کی زد سے اس بار قطعاً نہیں بچ سکتے اور یہ فطری تقاضوں کے عین مطابق ہو گا ۔کہ خداوند قدوس اپنی پاک سرزمین کو اتنے طویل عرصہ تک راندہ ٔدرگا ہ لوگوں کی مسلسل چراگاہ بننے نہیں دے سکتے جس کی دنیا کی تاریخ گواہ ہے سابقہ ادوار کے فرعون ،نمرود ،شداداور موجودہ دور کے شہنشاہ ایران و دیگر ظالم ڈکٹیٹر آخر فنا ہو کر رہے بادشاہتیں ٹوٹ رہی ہیں اور اسلامی جمہوریتیں سر بلند ہو رہی ہیں کہ کسی کہ روکے نہ رکا ہے کبھی سویرا اور یہ کہ رات خواہ کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو۔

Poor People
Poor People

اس کی کوکھ سے صبح ضرور جنم لیتی ہے جب غرباء اور پسے ہوئے طبقات کے لوگوں کے کپڑے تک اتار لیے جائیں گے ،بھوکی مائیں بمعہ بلکتے بچوں کے خود کشیاں کریں گی تو پھر یہ ننگ دھڑنگ افرادتنگ آمد بہ جنگ آمد کی طرح اٹھیں گے اور اپنی آخری سانسوں کی بحالی کے لے بذریعہ ووٹ ان سے بدلے چکائیں گے۔ غریبوں کے خون کو پٹرول کی جگہ ڈال کر چلنے والی پجارو اور لمبی لمبی مر سڈیز و لیمو زینوں پر چڑھے سرمایہ پرست لالچی افراد کیسے مقتدر رہ جائیں گے جبکہ زخمی ننگے پیروں پر چل کر غریب عوام ان سے ووٹ کی طاقت کے ذریعے اقتدار کی باگیں چھین لیں گے۔

ہر طرف اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعرے گلی کوچوں میں گونجیںگے اور وہ”گائے “جیسے ایسے نشان پرمہریں ثبت کرڈالیں گے۔جس کو زبح کرنے اور جس کا گوشت تک کھانے والوںکی ہندو بنیا قتل و غارت گری کر رہا ہے۔ تنگ و تاریک اورکیچڑ سے لتھڑی گلیوں ،غربت اور مہنگائی کے عفریت کے ڈسے ہوئے محلوں کوچوں سے اٹھنے والی اللہ اکبر کی تحریک فاتح بن کر ملک کے تما م مسائل حل کرے گی ۔بجلی ،گیس ،علاج، تعلیم ،انصاف ،صاف پانی اور اعلیٰ سیوریج سسٹم ہر در پر مفت پہنچے گاتو واقعی فلاحی انقلاب برپا ہو گا۔

محنت کش اور مزدور بھی ان حالات میںکم ازکم 50ہزار روپے ماہانہ معاوضہ پائیں گے۔نیز کھانے پینے کی تمام اشیاء پانچواں حصہ کم قیمت اور ہمہ قسم تیل تیسرا حصہ کم قیمت پر ملے گاتو ملک معاشی ،سیاسی ،خارجی امور میں انتہائی طاقتور ایٹمی قوت بن کر ابھرے گا جب کہ تمام بیرونی قرضے یکمشت اتر چکے ہوں گے اور آئندہ صرف قرض حسنہ کی صورت میں محیر العقول رقوم اللہ اکبر تحریک کی حکومت کو عالم اسلام اور وہاں کے مخیر حضرات فراہم کرکے دنیا کو ششدر کرڈالیں گے ۔178کرپشن کیسز سپریم کورٹ میں کھل چکے ہیں کچھ سیاسی راہنمابھاگ کر نہیں بلکہ چوہوںکی طرح دم دبا کر غیر ممالک میں پناہ گزین ہوچکے ہیں اور باقی بھاگنے کی تیاریوں میں مصروف مزید مال سمیٹ رہے ہیں اور عوام خدا کی رحمتوں کے طلبگار،انصاف ہوتا اور انھیں چوکوںپر الٹا لٹکا دیکھنے کے متمنی ہیں۔

Dr.Ihsan Bari
Dr.Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Municipal elections political parties poor people privatization Results بلدیاتی انتخابات سیاسی پارٹیوں عدم اعتماد نتائج نجکاری
Previous Post سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات دینے کی تیاری شروع کر دی
Next Post عظیم المیہ
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close