
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے ستارے نیو ائیر نائٹ پر اپنی پرفارمنس سے شائقین کو دیوانہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ چنائی میں ہونے والے ایک شو میں پریانکا چوپڑا لوگوں کے دل کی دھڑکنوں کو تیز کریں گی۔
پریانکا شو میں سات منٹ کی پرفارمنس دیں گی اور اس کا معاوضہ وہ چھ کروڑ روپے لیں گی۔
