Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھر آ گیا ہوں گردشِ دَوراں کو ٹال کے

June 15, 2014 0 1 min read
Professor Riffat Mazhar
Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

شیخ الاسلام ، مجتہدالعصر پروفیسر ڈاکٹر علّامہ طاہر القادری ایک دفعہ پھر یہ کہتے ہوہء کینیڈا سے تشریف لا رہے ہیں کہ
ساقی میرے خلوص کی شدت کو دیکھنا
پھر آ گیا ہوں گردشِ دَوراں کو ٹال کے
پچھلی بار جب وہ پاکستان تشریف لائے تو مقصد تب بھی انقلاب تھا لیکن اُن کے ساتھ ”ہتھ” ہو گیا ۔ایم کیو ایم عین وقت پر ساتھ چھوڑ گئی ، تحریکِ انصاف نے سرے سے” لفٹ”ہی نہ کروائی اور اعلیٰ عدلیہ نے بھی وقت آنے پر ”جھنڈی” کرا دی لیکن سب سے بڑا دھوکا تو پیپلز پارٹی نے دیا ۔ عین اُس وقت جب اسلاما آباد میںتخت گرانے اور تاج اچھالنے کا سمے قریب آن لگا تو پیپلز پارٹی کے اکابرین ”کنٹینر” میں آ دھمکے ۔مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے ، کچھ زبانی وعدے وعید بھی ہوئے اور مُرشد نے دھرنا ختم کر دیا ۔پھر پیپلز پارٹی حسبِ عادت صاف مُکر گئی اور مُرشد کو کینیڈا لوٹنا پڑا ۔لیکن اب کی باروہ بھرپور تیاریوں کے ساتھ آ رہے ہیں۔

اِس دفعہ انقلابی فوج کا میمنہ چوہدری برادران سنبھالیں گے اور میسرہ شیخ رشید ۔فوج کے وسطی حصّے کی کمان کمانڈو پرویز مشرف کے پاس ہو گی کیونکہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق پندرہ دِن بعد وہ ہر لحاظ سے آزاد و خود مختار ہونگے ۔ویسے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں اور کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیںکہ پرویز مشرف کے ساتھ ” ہَتھ” ہو گیا ہے کیونکہ چودہ دِنوں بعد حکومت سپریم کورٹ میں اپیل کر دے گی اور پرویز مشرف طبلے کی تھاپ پر یہ گاتے رہ جائیں گے”میں کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کِس کے لیے۔ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر سب سے خوبصورت تبصرہ ڈاکٹر خالد رانجھا نے یہ کیا کہ”یہ فیصلہ He ہے نہ She ۔۔

مُرشد کی ریزرو فوج کی کمان ایم کیو ایم کے سپرد ہو گی اورعدلیہ کے ”زباں بندی” کے فیصلے کے بعد مبشر لقمان نے بھی ”اینکری” چھوڑ کر شیخ الاسلام کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔یقیناََ ”لمبی لمبی چھوڑنے” کا شعبہ مبشر لقمان ہی کے سپرد ہوگا البتہ تحریکِ انصاف اب بھی دور دور ہی ہے ۔ وجہ شاید یہ کہ عمران خاں اپنی ”سونامی” کے ذریعے انقلاب بپا کرنا چاہتے ہیں جو تباہی و بربادی کی علامت ہے جبکہ مُرشد کوئی پتّا تک ہلائے بغیر ”محبتوں بھرے” انقلاب کے داعی ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کہیں ”دو ملّاؤں میں مُرغی حرام” نہ ہو جائے کیونکہ سبھی جانتے ہیں کہ کپتان صاحب اور مولانا صاحب ، دونوں ہی اپنے آپ کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے فِٹ بلکہ ”سُپر فِٹ” سمجھتے ہیں۔ویسے اگر تحریکِ انصاف بھی اِس عظیم الشان انقلابی تحریک میں شامل ہو جاتی تو کہا جا سکتا تھا کہ پرویز مشرف کے سارے سابقہ ساتھیوں کا ”اکَٹھ” ہو گیا ہے۔

اگر ایسا ہو جاتا توپھر کتنا مزہ آتا جب ہم اپنے ”مسلمہ رہنماؤں” عمران خاں ، مولانا طاہر القادری ، چوہدری برادران ، پرویز مشرف اور شیخ رشید کی قیادت میں محوِ سفرِ انقلاب ہوتے ۔مبشر لقمان ہاتھ میں ”بھونپو” پکڑے نعرے لگواتے اور ہم گلے پھاڑ پھاڑ کر ”آوے ای آوے اور جاوے ای جاوے” جیسے نعرے لگاتے۔اب ہمیں 20 جون کو شیخ صاحب کے” تاریخی” ٹرین مارچ ، 22 جون کو بہاولپور میں عمران خاں کی سونامی اور 23 جون کو مولانا طاہر القادری کے انقلابی مارچ میں”وَکھو وَکھ” شریک ہونا پڑے گا ۔ابھی تک تو ہمارا پختہ ارادہ ایسا ہی کرنے کا ہے لیکن کبھی کبھی اندر بیٹھا شیطان ہمیں ورغلاتا رہتا ہے کہ 29 جون سے رمضان شریف شروع ہو رہا ہے ، اگر ہم شوقِ انقلاب میں نکل پڑے تو مارے تھکن کے ہمارا ”کَکھ” نہیں رہے گا اور ہم رمضان شریف کی برکتیں سمیٹنے سے محروم رہ جائیں گے۔

اِس لیے یہ تجویز بھی زیرِ غور ہے کہ ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ہی انقلاب زندہ باد کے نعرے لگاتے رہیںاور ایک پنتھ، دو کاج” کے مصداق رمضان شریف کے لیے اپنی توانائیاں بھی بچا لیں اور انقلابی مارچ میں شرکت کا فرضِ منصبی بھی ادا کر لیں۔جن خواتین و حضرات کو ہماری اِس تجویز سے اتفاق ہو، وہ شوق سے ہماری پیروی کر سکتے ہیں، ہمیں کوئی اعتراض ہو گا نہ ہمارے رہنماؤں کو۔

Taliban
Taliban

شیخ الاسلام نے فرمایا”میں 23 جون کو 20 کروڑ عوام کی خاطر آ رہا ہوں ۔فوج اسلام آباد کی سکیورٹی سنبھالے کیونکہ حکومت کے طالبان سے رابطے ہیں اور وہ دہشت گردی کروا سکتی ہے۔ اگر مجھے نقصان پہنچا تو میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف ، خواجہ آصف ،خواجہ سعد رفیق ، پرویز رشید ، عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہونگے”۔دروغ بَر گردنِ راوی چوہدری نثار احمد اِس طویل فہرست میں اپنا نام نہ پا کر غصّے سے کھول رہے ہیں اور یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ کیا مولانا صاحب کے نزدیک وہ ”خواجگان” سے کم طاقتور ہیں جو اُن کا نام اِس فہرست میں شامل نہیں؟

بہرحال یہ معاملہ نواز لیگ جانے یا مولانا طاہر القادری، ہمیں اِس میں سَر کھپانے کی ضرورت نہیں البتہ ہم یہ ضرور کہنا چاہیں گے کہ طالبان تو ملک کے چپّے چپّے میں موجود ہیں اِس لیے شیخ الاسلام کی سکیورٹی کے لیے پورا ملک ہی فوج کے سپرد کر دیا جائے اور جب فوج کو ایک دفعہ تکلیف دے ہی دی گئی تو پھر اِس میں بھی کو ئی حرج نہیں کہ دَس بارہ سال کے لیے ملکی انتظام و انصرام فوج کے سپرد کر دیا جائے ،ہم اپنے” انقلاب ”کا شوق دَس ، بارہ سال بعد پورا کر لیں گے ۔حکومت تو کسی کی حفاظت سے پہلے ہی قاصر ہے اور کسی بھی سانحے پر الزام تراشیوں کے ذریعے دامن چھڑانے کی کوشش کرتی ہے۔

سانحہ کراچی ایئر پورٹ میں سات مزدوروں کے قتلِ عمد کا مقدمہ پتہ نہیں تاریخ کِس کے خلاف درج کرے گی ۔یہ وہی مزدور تھے جو جان بچانے کی خاطر ایک کمرے میں گھسے اور دہکتی ”نارِ نمرود” میں زندہ رہنے کی جد و جہد کرتے ہوئے گھنٹوں زندہ بھی رہے ۔فیضان نامی ایک شخص تو دوپہر دو بجے تک مدد کی اپیلیں کرتا رہا لیکن دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا جشن مناتے حکمرانوں کو خبر تک نہ ہوئی کہ کوئی مجبور زندہ جَل رہا ہے۔لیکن شیخ الاسلام مزدور ہیں نہ مجبور ۔ اُن کی خاطر تو ایسے بیس کروڑ مزدور بھی قُربان۔ مُرشد جب پچھلی بار انقلاب لانے کے لیے آئے تھے تو مجمع 30 لاکھ کا تھا، اب کی بار 30 کروڑ کا ہوتا اگر ہماری آبادی 20 کروڑ نہ ہوتی۔ اتنے بڑے مجمعے کو کنٹرول کرنا حکومت کے بَس کا روگ نہیںاِس لیے ملک کو فوج کے حوالے کر دینا ہی بہتر ہے۔

اُدھر شیخ رشید احمد 20 جون کو تاریخی ٹرین مارچ کر رہے ہیں جبکہ خواجہ سعد رفیق ”ایویںخوامخواہ” ٹانگ اڑائے بیٹھے ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ 65 افراد کے لیے500 مسافروں کو وقفِ مصیبت نہیں کیا جا سکتا ۔اگر شیخ صاحب کو ٹرین مارچ کا اتنا ہی شوق ہے تو پوری سپیشل ٹرین بُک کروائیں ۔شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگر اُن کے پاس کروڑوں روپے ہوتے تو وہ عمران خاں کے جلسوں میں تقریریں کرنے کی بجائے خود ہی بڑے بڑے جلسوں کا انتظام کر لیتے۔گویا شیخ صاحب نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ دیاکہ عمران خاں صاحب پیسے کے زور پر اتنے بڑے بڑے جلسے کرتے ہیں ۔شاید اسی لیے جاوید ہاشمی نے کہا تھا کہ شیخ رشید صاحب ہمیں پھنسا کر خود کھسک جاتے ہیں۔ شیخ رشید نے یہ کہا ہے۔

ہم خود کُش سیاستدان ہیں اور اپنا تابوت کندھے پر لیے پھرتے ہیں ”۔شیخ صاحب تو بقول جاوید ہاشمی موقع پا کر کھِسک لیں گے اور تابوت پتہ نہیں کِس کے حصّے میں آئے گااور کِس کی سیاسی موت ہو گی ۔شیخ صاحب کے” عظیم الشان” ٹرین مارچ کا استقبال سابقہ پرائم منسٹر چوہدری شجاعت اور سابقہ ڈپٹی پرائم منسٹر چوہدری پرویز الٰہی گجرات میںکر رہے ہیں۔چوہدری پرویز الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ اِس ٹرین مارچ میں اُن کے لوگ بھی شامل ہیں ۔اب پتہ نہیں اِن 68 ”ٹرین مارچیوں” میں قاف لیگ کے کتنے ہیں اور عوامی لیگ کے کتنے؟۔

Professor Riffat Mazhar
Professor Riffat Mazhar

تھریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
entrusted management military problem taliban انتظام تکلیف سپرد طالبان فوج معاملہ موجود
Rahim Yar Khan
Previous Post رحیم یار خان: ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی
Next Post لاہور میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close