Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 09/06/2015

June 9, 2015June 9, 2015 0 1 min read
Talagang News

تلہ گنگ (لیا قت اعوان ) تلہ گنگ کے معروف چا ئلڈ اینڈ جنر ل فز یشن ڈاکٹر نثار احمد ملک عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں دوست احبا ب کی مبار ک باد ۔تفصیل کے مطا بق الممتاز ہسپتا ل کے ڈائر یکٹر چا ئلڈ اینڈ جنر ل فز یشن ڈاکٹر نثار احمد ملک بمعہ فیملی عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) نئی بات میڈ یا گروپ کے ”نیو ”چینل کا غاز ہو تے ہی تلہ گنگ اور لا وہ کی عوام نے خو شی کی لہر دوڑ گئی ،ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں نے اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ ‘نیو ” چینل پا کستا ن میڈ یا کی تا ریخ میں ایک بہت مثبت تبد یلی لا ئے گا ۔جس طر ح روزنا مہ ”نئی بات” نے نہا یت جا ندار صحا فت کا آ غاز کر کے مختصر عر صہ میں اپنی دھاک بٹھا لی تھی ۔ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقا دلہہ،ملک فلک شیر اعوان،ملک فیروز دودیا ل نے کہا کہ الیکٹرانک میڈ یا میں ”نیو ” چینل مثبت صحا فت اور جا ندار ٹا ک شوز کے ذریعے جلد ہی عوام کا پسند ید ہ چینل بن جا ئے گا ۔سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عباس ،مسلم لیگ ق کے رہنما حا فظ عما ر یاسر،سا بق ایم این اے سر دار منصور حیات ٹمن اور ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا نے ”نیو ” چینل کے بارے میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ زرد صحا فت سے پا ک نئی بات میڈ یا گروپ کا یہ چینل اپنے انتھک اور مخلص ٹیم کی کا وشوں سے انشا اللہ جلد آ سما ن کی بلند یو ں کو چھو لے گا۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ڈی ایس پی تلہ گنگ مہر نا صر محمود ،ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمد انی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ملک عارف ادلکہ ، ڈاکٹر علی حسین نقو ی ،ملک ضمیر اعوان،ٹی ایم او چکوال ملک خلیل احمد نیئر کا کہنا تھا کہ نئی بات میڈ یا گروپ کو الیکٹرانک میڈ یا میں ”نیو ” چینل کی شکل میں انٹر ی پر خو ش آ مد ید کہتے ہیں اور ہما ری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس چینل کو بھی ”نئی بات” کی طر ح دن دگنی رات چو گنی ترقی عطا فرما کر اس کی شہرت کو آ سما ن کی بلند یو ں تک پہنچا دے۔ ملک ما جد اعوان ،ملک امیر خا ن ٹمن ،حکیم یاسر عز یز اور ملک شفقت بڈ ھیا ل نے ”نیو” چینل کے آ غاز پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ روزنا مہ ”نئی بات” کی طر ح ”نیو ” چینل بھی حکو مت کی اصلا ح کر نے میں مد د گار ثا بت ہو گا اور مثبت صحا فت کے ذریعے جلد ہی اس کا شما ر پا کستا ن کے ٹا پ چینلز میں ہو گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) مد ھوال ٹر یڈ ٹیسٹ اینڈ ٹر نینگ سنٹر کا افتتا ح مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یاسر نے کر دیا ،تلہ گنگ کی سر کر دہ شخصیا ت کی شر کت ۔تفصیل کے مطا بق ما جدند یم اعوان اور محمد بشیر ملک کی زیر نگر انی مد ھوال ٹر یڈ ٹیسٹ اینڈ ٹر نینگ سنٹر کا افتتا ح مسلم لیگ ق کے رہنما حا فظ عمار یاسر نے کیا افتتا حی تقر یب میں ملک شفا عت،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،سید ارشا د حسین شاہ کا ظمی ،ذیشان عرف شا نی ، مسلم لیگ ن کے ملک گلا ب خا ن ،راجہ طارق بلا ل آ باد ،را جہ پھل کو ٹسارنگ ،ہد ایت اللہ جھا ٹلہ ،خا ور ،سید عد یل شا ہ ،ملک تا ج بلا ل آ باد ،عمر حبیب ودیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی۔افتتا حی تقریب کے موقع پر ما جد ند یم اعوان نے بتا یا کہ اس علاقے میں ہما رے نو جوانوں کو ہنر سیکھنے کیلئے کو ئی ٹیکنکل کا لج نہیں ہے اور ہم نے نوجوانوں کو ہنر سیکھا نے کیلئے ایک با اعتماد ادارہ کھو لاہے اور انشا اللہ ہم اس علا قے میں بے روزگاری ختم کر نے میں اہم رول ادا کر یں گے ۔عملی کا م کر کے نو جوانوں کو اپنی مد د آ پ کے تحت روزگار کما نے کا ہنر سیکھا دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر عا مر نوازاعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئلڈ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ئنا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا اور عمرہ کی سعا دت حاصل کر نے پر انکو مبا رکباد پیش کی ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر ملک عا مر نواز نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئلڈ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ئناکا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیااور انکو عمرہ کی سعا دت حا صل کر نے پر مبا رکباد بھی پیش کی۔عشا ئیہ میںبات چیت کر تے ہو ئے ایم ایس ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے صدر ملک عا طف سلیم اعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئلڈ فز یشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ئناکا لو جسٹ ڈاکٹر کو ثر نثارملک کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبا رکباد پیش کی اور نیک تمنا و ں کا اظہا ر کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے)مو جودہ حکو مت کا تیسرا وفا قی بجٹ عوام کی امیدوں پر پا نی پھیر گیا ،سرکا ری ملازمین ،پینشرز اور عوام کی ہا ل دہا ئی ،اپوزیشن رہنما ئوں کا رول منفی عوام کے تاثرات ۔تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ ن کی حکو مت کی طرف سے تیسرا وفاتی بجٹ پیش کیا گیا جس پر میڈ یانے سروے کیا جس میں شہر یوں نے وفاقی بجٹ کو سخت الفا ظ میں مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ مہنگا ئی کا ڈرون بم ہر پندرہ روز بعد عوام پر گرا دیا جا تا ہے لیکن سا ل بعد عوام کی امیدوں پر پا نی پھیر دیا گیا ہے ۔شہر یوں کا کہنا ہے کہ سر کا ری ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں ساڑ ھے سات فیصد اضا فہ کرنا عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے ۔سرکا ری ملا زمین،پنشنروں اور عوام پر مو جو دہ حکمرانوں نے وفاقی بجٹ میں ریلیف نہیں مز ید بوجھ ڈال دیا ۔اپوزیشن جما عتوں کا رول بھی عوام اور سرکا ری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے نہ ہو نے کے برابر ہے اور اقتدار جما عت کو فر ینڈ لی اپوزیشن کا تحفہ بیسا کھی سہارا ملا ہوا ہے ۔وفاقی بجٹ پر عوامی حلقوں میں سخت احتجا ج کیا جا رہا ہے ۔شہر یوں کا کہنا ہے کہ بلد یا تی انتخا با ت میں بھی حکمران جما عت کے امیدواروں کو وفاقی بجٹ جیسا تحفہ ضرور دیں گے ۔شہریوں نے سرکاری ملازمین کی نتخواہوں اور پینشنوں میں ساڑ ھے سات فیصد اضا فہ مستر د کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ مہنگا ئی کے تناسب سے اضا فہ کیا جا ئے تا کہ عوام کو کو ئی سکھ کا چین آ سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(نما ئند ہ خصو صی)خوشحال گڑھ کے مقامی سیاسی و سماجی رہنمائوں ملک ریاض،ماسٹر عاشق حسین نے ممتاز اعوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ممتازاعوان کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والوں سے عوام ہوشیار رہیں۔ہرالیکشن میں پارٹیوں کو ووٹ دیئے جاتے ہیں لیکن عوام کے لئے کچھ نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں ملک گروپ تنہاہو جائے گا۔الیکشن لڑنا میرا جمہوری حق ہے۔انہوں نے کہا کہ خوشحال گڑھ کی بدحالی کو بدلنے کے لئے سیاسی گروپوں سے نجات ضروری ہے۔جب تک یہ گروپ مسلط رہیں گے تبدیلی نہیں آئے گی۔خوشحال گڑھ کی عوام اپنے حقوق کے لئے آنے والے بلدیاتی انتخابات میںذاتی مفادات کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کرے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ خصو صی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع چکوال کے جنرل سیکرٹری اشفاق احمد نے میڈ یا کو جا ری بیا ن میں کہا ہے کہ موجودہ بجٹ الفاظ ہیر پھیر ہے حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرنے میں ناکام رہی گزشتہ ادوار میں پاکستان پیپلز پارٹی نے بہترین اور متوازن بجٹ پیش کیے اور ملازمین کی تنخواہوں میں سو فی صد اضافہ کیا موجودہ بجٹ مین ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا گیا انہوں نے کہا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے حکم پر پورے ضلع میں بلدیاتی الیکشن لڑیں گے اس سلسلہ میں مشاورت جاری ہے پاکستان پپلز پارٹی ایک بہت بڑی سیاسی قوت ہے تمام یونین کونسلز میںمضبوط پینل میدان میں اتاریں گے ایک طرف موجودہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں اضافے کا اعلان کر رہی ہے تو دوسری طرف خاموشی سے بینظیر انکم سپورٹ کے وسیلہ حق اور وسیلہ روز گار کے پروگرام کو بند کر دیا گیاہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ خصو صی) ہفتہ کی رات کو لاوہ پو لیس کے ساتھ نا معلو م ڈاکو ئوں کے مقا بلہ کا ایک نا مز د ملز م پو لیس نے تلاش کر لیا ،ایک نا مزد چار نا معلو م افراد کے خلا ف تھا نہ لا وہ میں مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ لا وہ کی حدود میں کو ٹقا ضی کے قریب نا معلو م ڈاکو ئوں نے روڈ بلا ک کر نے کی شروع کیا تھا تو لا وہ پو لیس موقع پر پہنچ گئے تھی اور ایک بڑ ی ڈکیتی کا منصو بہ نا کا م بنا دیاتھا لا وہ پو لیس نے نا معلو م ڈاکو ئوں کی کھو ج لگا نا شروع کی تو مصلی سا جد محمود ولد ریشم خا ن ساکن ٹمن کی نشا ند ہی کی گئی جس پر پو لیس نے سا جد محمود ساکن ٹمن کو نا مزداورچار نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔واضح رہے کہ میا نوالی روڈ پر پہلے بھی ڈکیتی کی کا میا ب وارداتیں ہو چکی ہیں اور پو لیس اصل مجر موں کو گرفتار کر نے میں کا میا ب نہیں ہو رہی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ خصو صی)تحر یک انصاف کی سنیئر رہنما ثو بیہ کما ل نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے وفاقی بجٹ میں ثا بت کر دیا ہے کہ ان کو غر یبوں سے کو ئی سروکا ر نہیں ہے اور سرکا ری ملازمین اور پینشوں میں اضا فہ نہ ہو نے کے برابر ہے ۔پی ٹی آ ئی اس وفاقی بجٹ کو مسترد کر تی ہے اور ہما رے احتجا ج جا ری رہے گا ہمارا مشن عام آ دمی کو ریلیف فراہم کر نا ہے ۔ثو بیہ کما ل نے مزید کہا کہ فر ینڈ لی اپو زیشن نے بھی عوامی تر جما نی کے بجا ئے بار یو ں کی سیا ست کو تر جیح دئیے ہو ئے ہے اور عوام کو حق دلوانے کیلئے تحر یک انصاف اپنی جنگ جا ری رکھے گی اور حق دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔کر پٹ سیا ستدانوں کے خا تمہ کا وقت آ گیا ہے اور آ ئند ہ انتخا بات میں کا میا بی عمران خا ن کے نا مزد امیدواروں کی ہو گی اور ہم اقتدار میں آ کر ان سے پا ئی پا ئی کا حساب لیں گے ہمارا مشن عا م آ دمی کو گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کر نا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تلہ گنگ ما ہ رمضا ن کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی زیر صدرات اعلی سطح اجلاس ہو ا جس میں تا جروں سمیت دیگر نما ئند وں نے شر کت کی ،اجلاس میں ما ہ رمضا ن میں عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے رمضا ن بازار کے بارے میں حتمی فیصلے کیے گئے ۔تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی زیر نگرانی اجلاس میں ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی ،تا جر سمیت دیگر افراد نے شر کت کی جس میں رمضا ن بازار کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہو ئی ، اے سی تلہ گنگ نے عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے اجلاس میں مو جو د شر کا ء کو آ گا ہ کیا ۔اسمو قع پر اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ تلہ گنگ شہر میںٹی ایم اے کے ساتھ رمضا ن بازاراور پا نچ مقا ما ت پر مخیر حضرات کی مد د سے مد نی دستر خوان لگا ئے جا ئیں گے،رمضا ن بازار میں عام بازار سے گو شت وغیر ہ بیس روپے اور سبز ی فر وٹ دس روپے فی کلو کم ہو گا ۔رمضا ن بازار کی سیکیو رٹی فو ل پروف ہو گی جس میں کوتا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔عام ما رکیٹ میں بھی عوام کو ریلیف فراہم کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑوں گا ۔منا فع خوری کر نے والوںکی جگہ ما رکیٹ نہیں جیل ہو گی ۔رمضا ن بازار میں اشیا ء کی کوالٹی پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا ۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ انشا اللہ تلہ گنگ رمضا ن بازار صو بہ پنجا ب کے اعلی بازاروں میں سے ایک بازار ہو گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) پا کستا ن زند ہ با د ٹو رنا منٹ کے فا ئنل میچ ڈھوک پٹھا ن اور کمڑ یا ل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں دلچسپ مقا بلے کے بعد ڈھو ک پٹھا ن نے کمڑ یا ل کی ٹیم کو شکست دے دی ،جس کے مہما ن خصو صی پا کستا نی سٹار فا سٹ با ئو لر محمد عر فا ن تھے انکے ہمر اہ ٹی ایم او سید امیر احمد شا ہ ہمدانی ،ملک کبیر اعوان ،ملک اسد ڈھیر مو نڈ ،ملک حسن ڈھیر مو نڈ ،سجا د حسین ما سٹر فر نیچر ،ملک سعادت ڈھو ک پٹھا ن،حکیم نثار پی ٹی آ ئی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت مو جود تھیں ۔تفصیل کے مطا بق پا کستا ن زند ہ بادٹو رنا منٹ میں ٹو ٹل 32ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں فا ئنل میچ میں ڈھو ک پٹھا ن اور کمڑ یا ل کی ٹیم پہنچی ،دونو ں ٹیمیں جب میدان میں اتر یں تو دونو ں کے شا ئقین نے انکو خوب ویلکم کیا ۔کمڑ یا ل کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقر ر چھ اورز میں مخا لف ٹیم کو 115رنزکا ہد ف دیا جس میں ڈھو ک پٹھا ن کی ٹیم نے 5.2اورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا اور کمڑ یا ل کی ٹیم کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنا منٹ اپنے نا م کر لیا ۔ونر ٹیم کے ملک سعادت ڈھو ک پٹھا ن کو ما یہ ناز کھلاڑی فا سٹ با ئولر محمد عر فا ن نے ٹرافی دی اور اسی طر ح ونر ٹیم کو تیس ہزار کیش ،ٹرافیزاور ہا رنے والی ٹیم کو بھی پند رہ ہزار کیش اور ٹرافیزدی گئیں ۔اسمو قع پر فا سٹ با ئو لر محمد عر فا ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ یہی کھلا ڑیا ں ہما رے پا کستا نی ٹیم کا حصہ بن کر ملک و قوم کا نا م روشن کر یں گے اور آ ج ٹہی میں پا کستا ن زند ہ بادٹو رنامنٹ میں آ کر مجھے بے حد خوشی ہو ئی ہے اور دونو ں ٹیموں نے شا ند ار کھیل کا مظا ہر ہ کیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تلہ گنگ شہر میں ایک شخص حرام کا ری کی نیت سے گھر میں گھس گیا خا تون کے شور شر ابا کر نے پر بھا گ گیا خا تون نے پو لیس کو درخواست دے دی ۔تفصیل کے مطا بق پو لیس کو امتیاز بیگم سا کن تلہ گنگ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں گھر میں اکیلی کا م کا ج میں مصروف تھی تو اچا نک سر فراز نا می شخص میر ے گھر میں حرام کا ری کی نیت سے گھس آ یا اور میں نے اسکو دیکھتے ہی شور شرابا کر نا شروع کر دیا جس پر سر فراز بھا گ گیا ۔پو لیس نے سر فراز کے خلا ف مد عی کی درخواست پر کا روائی شروع کر دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) میا نوالی روڈ پر پا نچ نا معلو م ڈاکو ئوں نے روڈ بند کر نا شروع ہی کیا تھا تو لا وہ پو لیس مو قع پر پہنچ گئی،ڈاکو ئوں اور پو لیس نے ایک دوسرے پر فا ئر نگ بھی کی لیکن ڈاکو پو لیس سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ میا نوالی روڈ پر کو ٹ قاضی کے قر یب ہفتہ کی رات کو نا معلو م ڈاکو ئوں نے گا ڑیوں کو روکنے کیلئے روڈ بند ہی کر نا شروع کیا تو تھا نہ لا وہ پو لیس مو قع پر پہنچ گئی ۔ڈاکو ئو ں نے پو لیس کو دیکھتے ہی فا ئر نگ شروع کر دی اور پو لیس نے بھی جوابی فا ئر نگ کی لیکن ڈاکو پو لیس سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔پو لیس نے نا معلو م ڈاکو ئوں کی کھو ج لگانے کیلئے مختلف جگہو ں پر چھا پوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تا حا ل پو لیس کو نا معلو م ڈاکو ئوں کا سر اغ نہ مل سکا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ تلہ گنگ نیوز )پا کستا ن کر کٹ ٹیم کے ما یہ ناز با ئو لر محمد عرفان تلہ گنگ پہنچ گئے ،انکے اعزاز میں ما سٹر فر نیچر کے ڈائر یکٹر سجا د حسین نے پر تکلف ظہرانہ دیا جس میں ملک حسن ڈھیر مو نڈ ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،کا لم نگار ملک عارف ادلکہ ،محمد وقاص ،ملک سعادت ڈھو ک پٹھا ن ،ملک ذوالقر نین ،ملک شہزاد ٹمن ،عرفا ن ایڈووکیٹ ،ملک آ صف ٹہی ،ملک شو کت مجھیا ل ،سلیما ن ڈھو ک پٹھا ن ،ملک طلہ ذہین ،عمر ان حسن سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔ظہر انے کے موقع پر ما یہ نا ز کھلا ڑی محمد عر فا ن نے روزنا مہ ”نئی بات” سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا نی ٹیم میں مکمل یکجہتی ہے اور میڈ یا منفی پر وپیگنڈا پھیلا کر عوام میں غلط تا ثر پھیلا تا ہے جس کی وجہ سے عوام میں ٹیم کیلئے ہمد ردیوں میں نما یا ں کمی ہو تی ہے ،جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔کھیل ہار جیت کا حصہ ہے اور ایک ٹیم کو شکست دیکھنی پڑ تی ہے ۔ٹیم نے ہمیشہ گرائونڈ میں کو شش کی ہے کہ عوام کی خو اہشات پر پورا اتر ے ۔ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں انڈ یا کی ٹیم سے شکست پر مجھے بے حد افسوس ہوا ہے انشا اللہ دوبار ہ موقع ملا تو پا کستانی قوم کی امید یں پو ری کر دیں گے ۔محمد عرفا ن کا مز ید کہنا تھا کہ ہما رے ملک میں ٹیلنٹ کی کو ئی کمی نہیں ہے، چھو ٹے چھو ٹے شہر وں میں کر کٹ گلی محلوں میں پھیل چکی ہے اور یہی نو جوان آ گے آکر ملک وقوم کا نا م روشن کر یں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)لین دین کے تنازعہ پر ضلع خوشاب کے رہا ئشی نے محلہ غرب کے شہر ی کو فا ئر ما ر دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو محمد قاسم ولد غلا م حسین ساکن محلہ غر ب نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں اور محمد شفیق ڈھو ک جما ل ایک ہو ٹل پر لین دین کے معا ملے پر بیٹھے تھے کہ با توں با توں میں محمد شفیق طیش میں آ گیا اور اس نے مجھے پر فا ئر نگ شروع کر دی گو لی میر ی ٹا نگ میں جا لگی جس پر میں شد ید زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر محمد شفیق ساکن انگہ ضلع خوشاب کے خلا ف مقد مہ درج کر دیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)یو نین کو نسل کو ٹگلہ میں تین نا معلوم نقاب پوش گھر میں گھس پر اہلخا نہ کو یر غما ل بنا کر سات تولے سونا ،85ہزار نقدی اور ایک رائفل لے اڑے ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ٹمن پو لیس کو محمد بشیر سا کن چکی شاہ جی نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ی بیو ی اور بچے گھر میں سو ئے ہو ئے تھے کہ تین نا معلو م نقاب پوش میر ے گھر میں گھس آ ئے اور انہو ں نے میر ی بیوی اور بچوں کویر غما ل بنا کر گھر سے سات تولے سونا ،85ہزار نقدی اور ایک رائفل لے اڑے ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر نا معلوم افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)مو ضع ٹہی میں کرسال اور اکوال کی ٹیموں کے درمیا ن کبڈ ی میچ کا انعقا د کیا گیا ، دلچسپ مقا بلے کے بعد کرسال نے اکوال کی ٹیم کوآ ٹھ پوائنٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نا م کر لیا ،میچ کے مہما نو ں کے خصو صی مشیر وزیراعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،ملک فیروز دودیا ل ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ملک خا لد ٹہی اور ایس ایچ او اظہر علی شاہ تھے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ نے خصو صی شر کت کی اور شا ئقین سینکڑوںکی تعداد میں شر یک ہو ئے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ کی ملحقہ یو نین کو نسل ٹہی میں کبڈ ی کے میچ کا انعقا د کیا گیا جس میں کرسال اور اکوال کی ٹیمیں میدان میں اتریں تو شا ئقین نے خو ب ویلکم کیا ۔کرسال ٹیم میچ کے آ غاز ہو تے ہی اکوال ٹیم پر حا وی ہو گئی آ خر کا ر کر سال کی ٹیم نے اکوال کو آ ٹھ پوائنٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نا م کر لیا ۔سما جی کا رکن راجہ مجا ہد افسر کی طرف سے میچ کمیٹی کو پچاس ہزار کا چیک دیا گیا ۔میچ کے اختتا م پر ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ملک خا لد ٹہی اور ایس ایچ او اطہر علی شاہ نے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کیے ۔کبڈ ی میچ میں محسن ٹھیکیدار،عبد الجبار دھو لہ،غلا م ربا نی سمیت دیگر سینکڑوں افراد نے شر کت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ڈھر نا ل میں کلاس رومز کی کمی کی وجہ سے طا لب علم شد ید پر یشان ،شد ید گر می میں پڑ ھا ئی میں حرج ہو نے لگی والدین ،اہلیا ن ڈھر نا ل کا منتخب نما ئندوں اور متعلقہ حکا م سے کلاس رومز تعمیر کر نے کی اپیل ۔تفصیل کے مطا بق سر کا ری ہا ئی سکو ل ڈھر نا ل میں سات سو سے زائد طلبا ء تعلیم حا صل کر رہے ہیں اور کلاس رومز کی کمی کی وجہ سے انکی پڑ ھا ئی متا ثر ہو رہی ہے ۔اس گر می کے شد ید موسم میں طلبعلموں کو ایک کمر ے میں گنجا ئش سے زیا دہ تعداد میں تعلیم دی جا رہی ہے ۔سکو ل کے عملہ کو بھی سخت پر یشا نی کا سا منا کرنا پڑ رہا ہے ۔غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کی وجہ سے کئی بار بچے شد ید گر می کی وجہ سے حو صلہ ہار جا تے ہیں ۔ہا ئی ،مڈ ل اور پر ائمر ی کے سیکشنوں کی تعداد اٹھا رہ بتا ئی جا رہی ہے انکے کیلئے سکو ل انتظا میہ کے مطا بق کلاس رومز کی تعداد گیا رہ ہے جو بچوں کیلئے نا کا فی ہے ۔اہلیا ن ڈھر نا ل نے ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ممبر صو با ئی اسمبلی ملک ظہور انور اعوان کے دست راست ملک شہر یار اعوان ،ایجو کیشن کے اعلی حکا م سے پر زور مطالبہ ہے کہ ہما رے تلہ گنگکے کمروں کیلئے فل الفور فنڈز مہیا کیا جا ئے تا کہ ہما رے بچوں کو تعلیم حا صل کر نے میں دشواری کا سا منا کر نا نہ پڑ ے ۔

Talagang News
Talagang News
Share this:
Tags:
demand problem talagang بچوں تعلیم تلہ گنگ دشواری مطالبہ
Wrestling
Previous Post بھارت کا پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار
Next Post رمضان میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے اقدامات کیے جائیں،مفتی محمد نعیم
Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close