Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مولانا طارق جمیل حالیہ دورہ افریقہ

March 2, 2015 0 1 min read
Maulana Tariq Jameel
Maulana Tariq Jameel
Maulana Tariq Jameel

تحریر:شاہ بانو میر

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی
ایسے وقت میں جب مسلمانوں کو بڑے بڑے عالموں نے علاقوں جماعتوں گروہوں میں بانٹ دیا ہے ایسے کٹھن حالات میں مولانا طارق جمیل جیسے عالم دین بھی موجود ہیں جن سے جب جب گفتگو ہوتی ہے گویا ذہن کو جِلا مل رہی ہے٬ دل کو سکون اور دماغ کو تقویت کا بھرپور احساس٬ تنفر سے پاک لہجہ ٬ درد بھرا انداز ٬ خلقِ خُدا کو صراط مستقیم پر لانے کی سعی ٬ زندگی گویا جدوجہدِ مسلسل ہے گھر اہل و عیال کے ہوتے ہوئے کئی کئی مہینے دور دراز علاقوں میں اللہ کے لئے بھٹکنا کبھی جنگل بیابان کبھی صحرا و دریا عبور کرنا ہم جیسے ناعاقبت اندیش یہی سمجھتے ہیں کہ ان کو یورپ میں دیکھا ہے تو بس یہ یہیں آنا پسند کرتے ہیں٬

ہم لوگوں کی زندگی عمل سے خالی کھنکتا ہوا وہ برتن ہے جس میں لفظوں کا خالی پن شور پیدا کرتا ہے٬ اسی لئے نہ تو تحقیق کرتے ہیں اور نہ تدبر بس کہہ دیتے ہیں٬
جو انسان تحقیق کرتا ہے اس کے علم میں یہ بات آتی ہے کہ یورپ کے ٹور کے علاوہ سال بھر مولانا اور ان کے ساتھی پوری دنیا میں اسلام کا نور پھیلانے کیلیۓ پہنچتے ہیں٬

اس سفر میں صرف تکلیف ہے پریشانی ہے٬ مشکلات ہیں ٬ مسائل ہیں ٬ گھروں سے دور رنگ و بو روشنیوں سے پرے بہت دور بھی جانا ہوتا ہے٬ جہاں آج بھی اندھے عقائد توہمات کی بھرمار ہے٬ جہاں جادو ٹونے کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے٬
جہاں تعلیم اور خاص طور سے دینی تعلیم کے فقدان نے دور اسلام سے پہلے کا جاہلانہ نظام رائج کر رکھا ہے٬ صفائی کا پاک احساس جو اسلام نے دیا جس سے پاکیزگی کا تصور راسخ ہوتا ہے اور وجدانی کیفیت کی مزید بہتر نشونما ہوتی ہے٬ وہ یہاں ناپید ہے٬

موجودہ دنیا کی بھیڑ بھاڑ سے بہت دور جنگلوں میں بسنے والے یہ لوگ جانوروں کی سی زندگی گزار رہے ہیں ٬ سہولیات کے فقدان اور تعلیم سے عاری ان کی زندگی جب ہماری دنیا میں بسنے والے دینی حضرات کھوجتے ہیں تو عجیب حالات سے واسطہ پڑتا ہے٬ جس میں ایک عام انسان گھبرا کر واپس پلٹ جائے٬ لین سنتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر چلنا اتنا آسان ہوتا تو کیا ہی بات تھی٬ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی اور طریقوں پر چلنے والے ہمیشہ مشکلات کا شکار ہوتے ہیں ٬ لیکن ان کے پائے استقامت میں لغزش نہیں آتی٬ اور جب وہ ان دنیاوی پل صراط کو برق کے کوندے کی طرح اپنے عمل کی پختگی سے عبور کر جاتے ہیں

تو وہ عام انسان نہیں رہتے ان کی روحانی تربیت کا ایک مشکل مرحلہ اختتام پزیر ایسے ہوتا ہے کہ وہ مولانا طارق جمیل صاحب کی طرح سنت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم پر جم کر چلنے اور دین اسلام کے پھیلاؤ کا باعث بننے کیلیۓ آہنی عزائم کے ساتھ فولادی سوچ لے کر نکلتے ہیں ٬ ہر سال کی بے پناہ مصروفیت کی طرح اس سال بھی سال کے اوائل میں مولانا طارق جمیل صاحب افریقہ کے سفر پر روانہ ہوئے٬

راستے کی مشکلات ٬ غیر یقینی حالات ٬ سہولیات سے عاری افریقہ کے گاؤں ٬ انجانی زبان اور جنگلوں میں بسنے والے یہ قدرے مختلف انسان ٬ ایک مشکل چیلنج ضرور تھا ٬ لیکن اپنے مخصوص انداز میں دھیمے دھیمے بولتے ہوئے ان کے الفاظ سحر طاری کر دیتے ہیں٬ زبان نہ بھی آئے لیکن بولنے والے کے چہرے کی شفقت آواز میں موجود مدوجزر ٬ حلیمانہ انداز جاہل سے جاہل کو بھی موم کر دیتا ہے٬ کلام میں بیان میں تاثیر کیلیۓ اگر رائے شماری کروائی جائے تو اس میں دو رائے نہیں ہیں کہ مولانا صاحب سر فہرست دکھائی دیتے ہیں٬

مولانا صاحب کو امت کا ایک ہی درد ہے اخلاقیات کھو دینے والی یہ امت نجانے کہاں جا پہنچے گی٬ معاشرت کی بگڑتی ہوئی شکل صرف اس وجہ سے ہے کہ نے خلائق ﷺصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھلا دیے٬ غیر اسلامی شعائر کو اپنا کر اپنے دین سے اپنے اصل سے جدا ہو کر نجانے کن بھول بھلیوں میں گم ہو گئے٬ آج بھی اگر امت مرحوم کو از سر نو تازہ روح پھونکنی ہے تو ہمیں واپس پلٹنا ہوگا ٬ اور پھر سے ٹوٹے ہوئے سلسلے کا وہیں سے آغاز کرنا ہوگا جہاں سے منقطع ہوا تھا٬

مولانا صاحب اس بات پر بہت مسرور تھے کہ ایک بار پھر وہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کیلیۓ دور دراز کا طویل صبر آزما کٹھن سفر کر کے کچھ نہ کچھ تو فرض ادا کر آئے اس بار ان کا سفر 8 ممالک پر محیط تھا جن کے نام درج ذیل ہیں ٌ زمبیا ملاوی موزمبیک سوازی لینڈ زمباوے کینیا تنزانیہ زنجبار
پھر وہاں سے واپس کینیا ممباسا نیروبی گئے
واپس دوبئی آئے اور دوبئی سے پاکستان پہنچے

مولانا صاحب کا فرمانا ہے کہ افریقہ کے اس سفر میں جو عجیب چیز ہے وہ ہے کہ پچھلی صدیوں میں یہ ممکن نہیں تھا ٬ اب ممکن ہوا کہ جنگلوں میں جا کر پیغام پہنچایا جائے٬ اس سلسلے مین تبلیغی جماعت باقاعدہ ایک روٹ طے کرتی ہے جس میں قافلے تیار ہوتے ہیں ٬ جان و مال کے ساتھ صرف اللہ کی رضا اور دین کے پھیلاؤ کیلیۓ خالصة یہ دشوار گزار راستہ چنا جاتا ہے٬

Allah
Allah

تا کہ جو انسان نما مخلوق وہاں آباد ہے اس تک اللہ کا فرمان پہنچا کر اس کے شعور کو بیدار کر کے اس کے ذہن کو بیدار کر کے اشرف المخلوق کی صفت تک پہنچایا جائے یہ طویل سفر پر مبنی ایک جماعت ہوتی ہے جو ایک سال یا 7 ماہ کیلیۓ جاتی ہیں 1 ماہ یا دو مہینے پاکستان میں گزارتے ہیں باقی تمام مہینے سفر کی حالت میں رہتے ہیں٬ ایسے ہی لوگ ہیں جن کی وجہ سے ابھی تک اسلام کا پھیلاؤ کرہ ارض پر جاری و ساری ہے٬

ان کے راستے میں بڑے بڑے شہر نہیں ہوتے جہاں ضروریاتِ زندگی کی فراوانی ہے بلکہ ان کو بسا اوقات پیدل چلنا ہوتا ہے اور کہیں کہیں گاؤں ملتے ہیں جہاں یہ قیام کرتے ہیں اور پیغام پہنچاتے ہیں ٬ دورانِ سفر اگر کہیں چار گھر بھی ہوں تو وہاں رک جاتے ہیں یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں مساجد نہیں ہوتیں تو یہ درختوں کے نیچے پڑاؤ ڈال لیتے ہیں اور تبلیغ کا آغاز کر دیتے ہیں٬

یہ کام آسان نہیں بہت مشقت کی زندگی ہے٬ ان علاقوں میں اب بھی بہت غربت ہے ٬کلیسا نے اپنا دین پیسے کی بنیاد پر پھیلایا ان کے پاس کوئی بنیاد تو ہے نہیں ٬ صرف پیسہ ایسی طاقت ہے جس نے ان کے دینی پرچار کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچا کر اپنے فرض ادا کر دیے٬

بد نصیبی سے ہم لوگ ابھی اس معاملے میں بہت پیچھے ہیں اگر تڑپ ہوتی اور ہمارا رحجان اسلام کے فروغ پر ہوتا تو شائد یہ جنگل بھی اللہ اکبر کی روح پرور صداؤں سے مساجد کی موجودگی مین گونج رہے ہوتے٬ اور یہاں انسان یوں آلائش میں لتھڑے زندگی نہ گزار رہے ہوتے ٬ بدبو کی جگہہ ان کے گھرانے صاف ستھرے ہوتے٬ جب سے تبلیغی سفر شروع ہوئے جب سے ان پسماندہ لوگوں تک باقاعدہ رسائی ہوئی ہے یہی وجہ ہے اب کسی نہ کسی جماعت کی مد سے ان کی طرز معاشرت قدرے تبدیل ہو رہی ہے٬ وجہ یہ ہے کہ اب ان کا شعور بڑھا ہے٬ اور وہ اسلام کی طرف راغب ہورہے ہیں
ان ممالک میں یوں پھرنا بہت مشکل ہے

ملاوی میں ایک جماعت تھی جس میں خواتین عورتیں اپنے خاوندوں کے ساتھ چل رہی ہوتی ہیں دورانِ سفر اگر کوئی گاؤں آجائے تو جماعت وہاں قیام کرتی ہے٬ خواتین کیونکہ باحجاب ہوتی ہیں٬ ان کیلیۓ بہت سخت مرحلہ ہوتا ہے٬ ماحول کی سختی نقاب اور بنیادی سہولیات کا نہ ہونا ٬ ئ لیکن اللہ کی رضا کی متلاشی یہ خواتین مشکل حالات میں بھی خود کو کمزور نہیں پڑنے دیتیں جن گھروں میں ان کو ٹھہرایا جاتا ہے وہ عموما ایک کمرہ پے مشتمل ہوتے ہیں٬ وہاں بدبو سے دماغ پھٹا جاتا ہے ٬

سانس لینا دوبھر ہوتا ہے٬ لیکن اس کے باوجود یہ جماعت وہاں مقررہ مدت گزارتی اور اپنے اخلاق سے عمل سے ماتھے پے شکن لائے بغیر ان کو تبلیغی پیام پہنچاتی ہے٬ ان کے ساتھ ان کی طرح کا کھانا پینا بہت مشکل مگر سب کرنا پڑتا ہے کیونکہ مقصد بہت بڑا ہے ٬ جس کے حصول کیلیۓ سب کو اپنی ذات کی نفی کرنی پڑتی ہے٬
اس طرح یہ قافلے سفر کرتے ہوئے دور دراز مقامات تک جاتے رہے جس کے نتیجے میں آج یہاں شعور بیدار ہو چکا ہے اور عورتوں مردوں میں دین کا شوق پیدا ہو چکا ہے ٬ جس کا عملی ثبوت وہ مکاتب ہیں جو چھوٹے ہیں لیکن یہاں علم کا نور پھیلا رہے ہیں٬

اب ان کے بچے پڑھ رہے ہیں یہاں بھی بے راہ روی ایسی ہی ہے جیسی یورپ میں ہے
اس کے سد باب کیلیۓ ہم کوشاں ہیں٬ دورانِ سفر کینیا میں ایک قابل ذکر واقعہ ہوا ٬ ایک پاکستانی خاندان تھا جن کی دو بیٹیوں نے ہندوؤں سے منگنیاں کر لی تھیں اور ایک ہفتے بعد باقاعدہ فنکشن ہونے والا تھا٬ ان کے والد اس صورتحال پے سخت دلگرفتہ تھے٬ وہ ان بچیوں کو بیان سنانے لائے٬ اور مجھے بعد میں بتایا گیا٬ کہ اللہ پاک نے بیان ے بعد ان کی دنیا تبدیل کر دی نہ صرف ان بچیوں نے اپنے موبائل توڑ ڈالے بلکہ والدین سے معافی مانگ کر ان کو کہا کہ جہاں آپ مناسب سمجھیں وہاں شادی کر دیں٬

سبحان اللہ کیونکہ وہاں رشتوں کا بہت مسئلہ ہے اس لئے ہندؤوں سے شادی کوئی معیوب بات نہیں ہے کینیا میں تنزانیہ میں ایک واقعہ ہوا وہ ایک ایتھیسٹ تھے صاحب حیثیت انسان تھے پاکستان سے تشریف لائے تھے٬ وہ بیان میں آئے دوسرے دن ان کی فیس بک پے لکھا ہوا مجھے دکھایا گیا کہ انہوں نے توبہ کی اور لکھا کہ
میں دوبارہ سے مسلمان ہو گیا مولانا طارق جمیل کی وجہ سے چالیس دن کے اس قیام میں مختلف بیانات ہوئے دنیا بہت دور دور سے بیان سننے آئی اس بار بھی کسی نے سود چھوڑا کسی نے شراب چھوڑی

اور سچے دل سے اپنے ربّ کے حضور توبہ کی کینیا میں پاکستانی کافی مضبوط مالی حیثیت میں ہیں مولانا صاحب کے تعارف کی وجہ سے بہت بڑی تعداد میں لوگ آئے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نےسنا تو کہا کہ ایسا بیان ہو تو یقینی طور پے تفرقہ باز ختم ہو سکتا ہے دین کو گروہوں میں منقسم کر دیا گیا ہے آج بہت ضرورت ہے اسی اصول پر اسلام کو پھیلانے کی٬ زمباوے والوں کا ایک علاقہ کافی دور دراز تھا٬ وہاں لوگوں کا اصرار اور لے جانے والوں کا جزبہ ایسا تھا کہ

بیان کیلیۓ الحمد للہ انہوں نے چارٹرڈ جہاز کروایا ایک روز کیلۓ بیان سنوایا اور دوسرے روز واپس بھی اسی جہاز واپس لائے زمباوے میں ایک ڈاکٹر تھے انہوں نے ای میل کی٬ انہوں نے لکھا ای میل میں کہ میں آپکی وجہ سے دوبارہ مسلمان ہوں
سوزی لینڈ میں گھر کی زندگی معاشرت بیان کرتا ہوں وہاں ایک فیملی کا جھگڑا تھا ایک دوسرے سے جدا تھے لیکن وہ بیان میں آیا اللہ پاک نے اس کے دل میں جمی گرد کو بیان کی روشنی سے دھو ڈالا اپنی غلطی کا احساس ہوا اور جا کر اپنی بیوی کو منا کر لے آیا٬

مولانا طارق جمیل صاحب موجودہ دور کے وہ عالم جن کا صرف ایک پیغام صرف ایک درد بھری التجا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق اپنائیں ان کا کہنا ہے کہ عبادات کے خانے میں کچھ نہ کچھ تو نمبرز ہیں لیکن اخلاق نبوت میں سب کے دامن خالی ہیں یہ دامن اگر بھر جائیں تو ہم امت وسط ہونے کا اصل حق ادا کر دیں گے معاف کر دینا اعلیٰ ظرفی ہے آج ہم سب کو اپنی زات کی اصلاح اور دوسروں کیلیۓ اس کی اشد ضرورت ہے٬ آئیے دعا کریں کہ اللہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کی کوششوں پر چلنے والا بنا کر ہمیں اپنے رب سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سے مضبوطی سے جوڑ دے آمین بلاشبہ مولانا طارق جمیل صاحب آج کے دور میں ہم سب کیلیۓ اللہ پاک کا خاص تحفہ ہیں ٬

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر:شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
africa difficulties Islam problems Research اسلام افریقہ تحقیق مسائل مشکلات
Faisalabad Road Opening
Previous Post فیصل آباد : یونین کونسل 215 عباس پارک میں پی سی سڑک کا افتتاح
Next Post ” اللہ اکبر” کی بے حرمتی کا انجام !
ALLAH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close