Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسائل حل کئے بغیر بہتری ممکن نہیں

September 30, 2018 0 1 min read
Law
Law
Law

تحریر : رقیہ غزل

مئورخ لکھ رہا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ قانون شکن طاقتور عناصر قانون کے آہنی پنجے میں پھنستے چلے جا رہے ہیں ۔ محافظ اور قاضی پر عزم ہیں کہ اب کے عدل کی نئی تاریخ رقم ہوگی اور ناخدائوں کو خود ساختہ خدائوں سے نجات دلاکر ثابت کر دیا جائے گا کہ اقتدار اعلیٰ کا مالک صرف اللہ عزَّوَجل ّہے ! اور پھر عوام کو ہر طرح سے یقین دِلا کر سابقہ حکمرانوں کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا اور کہاگیا:”ادھر ادھر کی نہ بات کر! یہ بتا !قافلہ کیوں لٹا ؟۔۔ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں ،تیری راہبری کا سوال ہے ”۔پھرملک و قوم کا مجرم قرار دیکر سزائیں سنا دی گئیں اور حلیفوں کو بھی قانونی گرفت میں جکڑ لیا گیا تو عوام بھی جھوم اٹھے کہ آج قانون سب کے لیے برابر ہو گیا چونکہ اندھیر نگری چوپٹ راجا ”کے مصداق نا انصافی عروج پر تھی کہ حکمران اور درباری بھلا چکے تھے کہ ”سدا رہے نام خدا کا” بدیں وجہ ہر کس و ناکس کہہ اٹھا کہ :

خبر آگئی، راج دھاری گئے ۔۔۔۔تماشا دکھا کے، مداری گئے
شہنشہ گیا ، نورتن بھی گئے ۔۔۔مصاحب اٹھے ، ہم سخن بھی گئے

مگر زمینی حقائق کہاں بدلتے ہیں کہ غریب شہر کے مقدر کب سنورتے ہیں ؟ ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا :”پرانی باتیں ہیں ، اخبار سب پرانے ہیں ۔۔پرانے چہرے ہیں اور کرسیاں پرانی ہیں ”!اور وقت نے ثابت کردیا کہ ”ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔۔ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا ” محب وطن پاکستانی سکتے میں آگئے کہ کہیں تبدیلی کے نام پر پھر کوئی واردات تو نہیں ہو گئی؟عوام پہلے تو حیران تھے کہ شاہی پروٹوکول اگر قیدیوں کیلئے ہے تو درحقیقت مجرم کون ہے؟ اور اب پریشان ہیں کہ کیا اعلیٰ عدلیہ سے ڈکلئیرڈملک و قوم کے مجرمان کو اب ایسے رہائی مل سکتی ہے ؟ کیا قیدی شاہانہ انداز میں جیلر کے کمرے میں بیٹھ سکتے ہیں ؟ کیا مہذب ملکوں میں عوامی پیسہ لوٹنے والوں کو یو نہی ہار پہنائے جاتے ہیں اور گل پاشی کی جاتی ہے ؟

اگر ایک عام آدمی قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرے تو کیا اس پر مقتدر حلقے اتنے مہربان ہوسکتے ہیں ؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے بار بار اتفساراور ہدایات کے باوجود نیب کے پراسیکیوٹرز نے ثبوت کیوں فراہم نہیں کئے ؟اگرچہ نیب کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ن عارضی خوشیوں کے بغل بجا رہی ہے مگر میاں نواز شریف کی سزا معطلی پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے ۔کوئی اسے نیب کی ناکامی قرار دے رہا ہے تو کوئی مقبول عوامی قیادت کو مقدمات اور قانونی موشگافیوں سے غیر مقبول کرنے کی ناکام سازش۔۔ واقعتاً یہ ایک اہم بات ہے کہ ایک مقدمہ اڑھائی سال زیر بحث رہا ، پانامہ لیکس ، ڈان لیکس اور ایون فیلڈ ایسی لیکس عالمی میڈیا میں بھی شہ سرخیاں بنی رہیں مگر ایک معمولی مقدمے کی طرح غیر متوقع فیصلہ کر دیا گیا ۔۔سادہ لوح عوام کے سامنے تو ”بکرے ”کو” کتا” بنا کر پیش کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے مگر دنیا کے ذی شعور ذمہ داران سب دیکھ رہے ہیں اور ہمارے سیاسی منظر نامے پر مضحکہ خیز تبصرے کر رہے ہیں ۔

آج سوال یہ ہے کہ کیا میاں نواز شریف کا بیانیہ درست تھا ؟ اگر بیانیہ درست تھا تو وزیراعظم عمران خا ن کی سیاست اور بہتوں پر سوالیہ نشان ہے اور اگر بیانیہ غلط تھا تو ”بہتوں ” پر انگلیاں اٹھیں گی اور پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک نئے سیاہ باب کے اضافے کو کوئی نہیں روک سکے گا ۔ جو مقدمہ اڑھائی سال زیر سماعت رہا اور عوام الناس کے دل و دماغ پر ہتھوڑے برساتا رہا اور عدلیہ نے کئی مقدمات کوپس پشت ڈال کر اس کو اولیت دی اسے ایک بار پھر معزز جج صاحب نے مقدمہ بازی بنا کر مزید طوالت کا باعث بنا دیا ہے۔اب آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس مقدمہ بازی میں قومی مفاد میں کونسا فیصلہ مناسب اور کونسا نا مناسب ہے ۔ان سوالوں کی گتھیاں جانے کب سلجھیں گی مگر ”آواز خلق نقارہ خدا ” اور رائے عامہ کی تاب لانا بہت مشکل ہوگا بریں وجہ سیاست پر گہری نظر رکھنے والوں اور عوامی حلقوں میں موجود حب الوطنی کے جذبے سے سرشار افراد نے موجودہ سیاسی منظر نامے کو تاریخ کے آئینے میں پرکھا تو فواد چوہدری میدان میں آگئے اور کہا ”نہ ڈیل ہوگی اور نہ ہی ڈھیل ہوگی بلکہ میاں صاحب کو وہیں پہنچایا جائے گا جہاں سے آئے ہیں ” فواد چوہدری بھی کمال کے سیاستدان ہیں ،ہر سیاسی جماعت میں رہ چکے ہیں اور سیاسی ہتھکنڈوں اور شعبدہ بازیوں سے ابھی تک نا واقف ہیں ،جذباتی ہو کرباتیں بناتے ہیں مگر اپنی ہی باتوں میں پھنس جاتے ہیں اور وضاحتیں دیتے رہتے ہیں ۔امید ہے کہ اس مرتبہ حکومت دور اندیشی سے کام لیتے ہوئے عدل و انصاف کی فراہمی کو ہر سطح پر یقینی بنائے گی تاکہ عوامی اعتماد بحال ہو اور تبدیلی کا دعوی سچ ہو ۔

یہ طے ہے کہ ہر سطح پر دوراندیشی پر مبنی حکمت عملیوں کی ضرورت ہے ۔عالمی اور ملکی سطح پر عجلت میں دئیے گئے بیانات سبکی کے سوا کچھ نہیں دیں گے جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے ۔ اور ایک خاص بات کہ خارجہ پالیسی دو شخصیات کے مابین نہیں بلکہ دو ممالک کے درمیان ہوتی ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے روزانہ تبصرہ کیا جاتا ہے کہ میاں صاحب کے ساتھ سب کے تعلقات اچھے تھے تو عرض ہے کہ میاں صاحب نے خارجہ پالیسی کو اپنے گھر تک محدود رکھا ہوا تھا اور اس خارجہ پالیسی سے ملک و قوم کو کسی بھی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوا کہ قرضوں اور گھپلوں کی گونج ہر جگہ سنی جا سکتی ہے اور جو کل بھی ازلی دشمن تھے وہ آج بھی ہیں البتہ جو دوست تھے وہ ”برکس اعلامیہ” میں شریک تھے اور انھوں نے دستخط بھی کئے تھے کہ جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیںجبکہ پہلے وہ ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ نظر آتے تھے تو کہنا پڑے گا کہ پاکستان کی خارجہ پایسی ہمیشہ سے کمزور ہاتھوں میں رہی ہے کہ پاکستان اپنے مسائل عالمی سطح پر بروقت اٹھا نہیں سکا اور نہ ہی دہشت گردی کے الزام پر اپنی پوزیشن واضح کر سکا ہے جبکہ ایسے ثبوت موجود ہیں جن کے مطابق بھارت ہمیشہ پاکستان اور کشمیر میں دہشت گردی کا مرتکب ثابت چلا آرہا ہے۔

ہماری انہی مصلحتوں اور نظیروں کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکہ کے بعد اب بھارت نے بھی اپنی گھٹیا ذہنیت دکھاتے ہوئے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے اور مزید یہ کہ پاکستان کو جنگ کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارت ایک بار پھریہ بھول گیا کہ اس کا مقابلہ مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان سیاستدانوں سے نہیں کہ جو ہوس اقتدار میں اپنے ہی وطن کے وسیع ترین مفادات کو دائو پر لگاتے اور ہر کسی کے خلاف زہر اگلتے ہیں بلکہ اس کا مقابلہ ان جری و بہادر فوجی جوانوں سے ہوگا کہ جو وطن عزیز کی حفاظت کے لیے سینوں پر بم باندھ کر دشمنوں کی صفوں میں گھس جانے والے ہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ یہ وہی بہادر سپوت ہیں کہ جنھوں نے بھارت کی ہربزدلانہ کوشش پراسے دھول چٹائی اور پسپائی پر مجبور کر دیا کیونکہ ان کا نعرہ ہے کہ:

اے وطن تو نے پکارا تو۔۔۔ لہو کھول اٹھا
تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ بھارت ہمارا بد ترین دشمن ہے اور جب بھی تصفیہ طلب معاملات پر بات کی گئی تو بھارت نے جاہلانہ اور متکبرانہ رویہ اختیار کیا ہے ۔بھارت کی گیدڑ بھبھکیاں پرانی ہیں مگر اب کے مکاریاں سیاسی ہیں کیونکہ نریندر مودی کو دوبارہ اقتدار حاصل کرنا ہے مگر اس نے بھارت میں کوئی ایسا قابل قدر کام نہیں کیا جس کے بل بوتے پر اسے دوبارہ ووٹ مل سکیں گے ۔البتہ ”کرپشن” ضرور کی ہے اور تحقیقات کا آغاز بھی ہو چکا ہے ۔پہلے بھی مودی کی جیت انتہا پسند ہندوئوں کی بدولت ہوئی تھی ۔سبھی جانتے ہیں کہ مودی نے ایک بڑی تعداد میں مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا اور پھر اپنے طرز حکومت سے ثابت کیا کہ بھارت ایک سیکولر نہیںہندو ریاست ہے اوراب صورتحال یہ ہے کہ مودی کی حیوانیت سے بھارتی اور کشمیری دونوں تنگ آچکے ہیں ۔

ایسے میں مودی کو ماضی کی مصروفیت صاف نظر آرہی ہے تو فوج کی مدد سے انتہا پسندوں کو یہ باور کروا رہا ہے کہ وہ اسلام اور پاکستان دشمنی میں ہر حد پار کرنے کو تیار ہے لہذا اس کا ساتھ دیا جائے ۔ بھارت اور پاکستان دونوں ایٹمی طاقت ہیں اور بھارت جانتا ہے کہ پاکستان سے جنگ بہر صورت اس کے لیے مہلک اور نا قابل برداشت ہے لیکن ایک بات یاد رہے کہ ہمارے بعض نا عاقبت اندیش حکمرانوں اور ان کے حلیفوں نے وطن عزیز کے بارے چند ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رکھے ہیں جو عالمی سطح پر زیر بحث ہیں ایسے میں یہ گیدڑ بھبھکیاں اور کسی دیگرکی ایما ء پر بھی ہو سکتی ہیں یا ممکن ہے کہ عالمی طاقتوں کی ہم رائے بنانے کیلئے کھیلا گیا ڈرامہ ہو اس بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ بھارت کی مکاریوں اورہرزہ سرائیوں کی تاریخ رقم ہے اور جب مودی سرکار نے اقتدار سنبھالا تھا تو سب نے لکھ دیا تھا کہ” مودی خطے کے لیے خطرہ ہے ”کیونکہ مودی نادانی اور من مانی سے امریکہ کی عیاری سے گمراہ ہوکر خطے پر تسلط کے خواب دیکھ رہا تھا اسی لیے اس کے ساتھ کسی بھی قسم کا دوستانہ مناسب نہیں مگر ماضی کے حکمرانوں نے اپنے کاروباروں اور مفادات کیوجہ سے اس یارانے کو خوب پروان چڑھایا مگر ہندو بنئے نے ہمیشہ اپنی اوقات دکھا ئی بھارت ایک بار پھر بھول گیاہے کہ اس نے کس کو للکارا ہے ایسی افواج کو جو جہادی ہیں اور ایسی قوم کو جو خطئہ پاک کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہے اور جن کے سینوں میں قرآن اور لبوں پر اللہ اکبر ہے ۔ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی سب سے بہترین اور بہادر افواج ہیں اور قوم کا بچہ بچہ نڈر اور بے باک سپاہی ہے ۔یہ وہ قوم ہے جو کشتیاں جلا کر سفاک اور عیار دشمن پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اللہ کی مدد سے دشمن کا نام و نشان مٹا سکتے ہیں ۔ ہم امن کے خواہاں ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیں مگر مسائل کا حل کئے بغیر بہتری ممکن نہیں !

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
History improvement law pakistan problems solutions بہتری پاکستان تاریخ حل قانون مسائل
India's Water Terrorism
Previous Post بھارت کی آبی دہشت گری اور حکومت پاکستان
Next Post ھمبرگ کے کمیونٹی کارنیوال میں کشمیری پرچموں وبینرز سے آراستہ ٹرک خصوصی توجہ کا مرکز رہا
Hamburg Carnival

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close